نگارشات    ( صفحہ نمبر 760 )

ناموس رسالت ﷺ کی حفاظت کے لیے راست اقدام۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

دشمن تُلا بیٹھا ہے کہ وہ ہر صورت اسلام کوبدنام کرنے کے لئے جھوٹ کی نجاست پر با ربار منہ مارتا رہے گا۔ اپنی حسرت و یاس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے مسلم دنیا میں آگ لگاتا رہے گا۔ اس←  مزید پڑھیے

لبیک عمران خان۔۔عبدالباسط ہزاروی

جب اس نظام موجود کو مانتے ہوئے اس کا قلادہ گلے سے نیچے اتارا اور بڑوں کی بات کا پاس رکھتے ہوئے اس ملک کو مشابہہ بالمسجد سمجھا جنھوں نے پہلی قانون ساز اسمبلی میں بطور رکن شرکت کر کے←  مزید پڑھیے

فیس بک دیوانے اور میں بُھلَکڑ۔۔۔۔فوزیہ قریشی

چلیں آج پھر ہو جائے۔۔ اِک بار پھر سے ہماری شوخ و چنچل اَٹھکیلیاں یہ تو نہیں جانتی آپ کی نظر میں میری یہ تحریر شوخ ہو گی بھی یا نہیں لیکن مجھے آج بھی جب وہ دن یاد آتا←  مزید پڑھیے

خواتین اول اور بیگم کلثوم نواز ۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

پرانے اد وار میں خاتون اول کا لقب کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا تھا۔بعد میں مشرف دور کی شروعات سے ہی بعد خاتون اول کا درجہ پانا گویا ایک خواب بن گیا۔ صبہا مشرف اکثر جنرل (ر) مشرف کے ساتھ←  مزید پڑھیے

دانشور ـ شاعر ـ صحافی حضرات خوف، ـ ذاتیات، ـ جانبداری اور مصلحت کا شکار ـــ ۔۔۔۔۔۔عابد حسین

کسی بھی معاشرے کے فکری اُتار چڑھاؤ میں وقت کے حضرات (دانشوروں ـ شعرا صحافیوں ) کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے,اور اگر حضرات(دانشورـشاعرـ صحافی) اپنے کندھوں پر موجود ذمہ داری صحیح ادا نہ کریں اور کوتاہی برتیں تو عام←  مزید پڑھیے

ہسپتالوں کا نوحہ ۔۔۔۔ ثاقب ملک

یہ گزرے کل میں سے ایک دن کی بات ہے کہ میں والد صاحب کی علالت کی وجہ سے ایک فوجی ہسپتال میں موجود تھا. میرے ساتھ میرا چھوٹا بھائی بھی کھڑا تھا. ہم مین ریسیپشن کے ساتھ لابی میں←  مزید پڑھیے

پاکستان کے یہودی۔۔۔۔۔ سیدہ ماہم بتول

یہودیت کا شماردنیا کے قدیم مذاہب میں ہوتا ہے۔ اسلام سے قبل یہود کے تین قبائل مدینہ میں آباد تھے ان میں بنو نصیر، بنو قینقاع اور بنو قریظہ زیادہ اہم ہیں۔ قیام پاکستان سے قبل متحدہ ہندوستان میں یہودی←  مزید پڑھیے

بچپن اور والدین کا کردار۔۔۔جنید جاوید راؤ

بچپن ہر انسان کی زندگی کا وہ سنہرا  دور ہے جسے انسان خوشگوار یادوں کے طور پر ہمیشہ اپنی یادداشت کے ایک مخصوص خانے میں  سنبھال کر رکھتا ہے اور کبھی کبھار اسے یاد کرکے لطف اندوز بھی ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

یزید حسین۔۔۔۔حسن کرتار

“تو آپ کے باپ کو اور کوئی نام نہیں ملا تھا؟۔ کمال ہے!” “سر میرے والد کافی سلجھے ہوئے اور پڑھے لکھے انسان تھے۔ وہ ایسی باتوں پر یقین نہیں رکھتے تھے” “تو میں جاہل ہوں! لوگ بھی ناں دو←  مزید پڑھیے

اروندھتی رائے۔سچائی کی گرج ۔۔۔۔۔۔۔۔اورنگزیب وٹو

اروندھتی رائے عہد حاضر کے ان چند نابغہ روزگار دانشوروں میں سے ایک ہیں جنھوں نے سچائی اور نظریات کی جنگ دلائل دانش اور ہمت سے لڑی ہے۔ایک ایسی دنیا جہاں طاقت کا منبع رجعت پسند سرمایہ دار حکومتیں اور←  مزید پڑھیے

مولانا ابوالکلام آزاد کا شذرہ ،اخبار وکیل اور جماعت احمدیہ۔۔۔راشد احمد

بانی جماعت احمدیہ کے دعاوی سے اختلافات کے باوجود برصغیر کے علمائے کرام اور اہل دانش کی ایک بڑی تعداد ان کی علم ومعرفت اور آریہ سماج و عیسائی پادریوں سے کامیاب مناظروں اور اسلام کی حقانیت ثابت کرنے کی←  مزید پڑھیے

احمدی، فرد، ریاست اور اختیار کفر۔۔۔ انعام رانا

(تحریر کی طوالت کی معزرت، مگر پوری پڑھیے۔ آج سے ڈھائی سال قبل  فیس بک وال پر یہ تحریر لکھی تو قادیانی اور قادیانیت نواز قرار پایا تھا۔دونوں کیا ہر جانب سے  گالیاں اور دھمکیاں ملیں۔ سوچا دیکھوں تو مکالمہ←  مزید پڑھیے

نئے پاکستان کے پرانے معاشی چیلنجز اور کچھ نئے حل۔۔۔علی اختر/مضمون برائے مقابلہ مضمون نویسی

نئے پاکستان کو بھی کم و بیش وہی پرانے ہی چیلنجز درپیش ہیں مہنگائی  ، بے روزگاری، اینرجی کرائسز، سفید ہاتھی پالنا،بیرونی قرضے وغیرہ لیکن۔۔۔ نئی بات یہ ہے کہ  نئے پاکستان کی نئی  حکومت ان مسائل سے کیسے نمٹتی←  مزید پڑھیے

پیغامِ کربلا۔۔۔۔نذر حافی

چودہ سو سال سے وقت کھڑا ہے، ایک سا سماں ہے، ایک ہی ساعت ہے، کوئی تھرتھراہٹ نہیں، کوئی آہٹ نہیں، کوفے میں چہ مہ گوئیاں ہو رہی ہیں، لوگ ایک دوسرے سے خوفزدہ ہیں، دروازوں پر تبدیلی دستک دے←  مزید پڑھیے

گارڈین کورٹ کی گیلری کا منظر۔۔۔۔۔احمد خان لنگاہ ایڈووکیٹ

اللہ کریم نے کائنات کو خوبصورت بنایا،اور پھر بارہا یہ دعویٰ بھی فرمایا کہ تم انسان میری کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے،نعمتیں ان گنت،لاتعداد اور بے مثل و بے مثال ہیں۔کائنات کی تمام خوبصورت نعمتوں میں سے ایک←  مزید پڑھیے

لوڈ ویڈنگ ۔۔فلم ریویو۔۔۔۔ احمد ثانی

_Load Wedding IMDB : 8.3 Duration : 2 hours 18m ڈائریکٹر : نبیل قریشی نمایاں اداکار ۔ مہوش حیات، فہد مطفئ، ثمینہ احمد، قیصر پیا، نورالحسن رائٹر : فضاء علی میرزا، نبیل قریشی Simply A Master Piece اردو میں کہوں←  مزید پڑھیے

یادِ رفتگان۔۔۔جسٹس کھڑک سنگھ آف پٹیالہ/ایم صمد ٹیپو،ماخود

جسٹس کھڑک سنگھ پٹیالہ کے مہاراجہ کے ماموں اور ایک لمبی چوڑی جاگیر کے مالک تھے۔ جاگیرداری کی یکسانیت سے اک دن اکتا کے بھانجے سے کہا، تیرے شہر میں سیشن جج کی کرسی خالی ہے۔ اس دور میں سیشن←  مزید پڑھیے

افق ِ علوم کا درخشاں ستارہ — رئیس امروہوی/عدیل رضا عابدی

برصغیر پاک وہند کی ریاست یوپی کے شہر امروہہ کا نام آتے ہی ذہن علم وادب،اعلیٰ تہذیب وتمدن کی جانب توجہ دلائے بغیر نہیں رہتا۔نثر ہو یا شاعری،مصوری ہو یا فلم، فنونِ لطیفہ کے ہر میدان میںمردم خیزسرزمین ِامروہہ نے←  مزید پڑھیے

لانبی بعدی اور ہمارے رویے۔۔۔۔صبور ملک

سال تھا 1926،برصغیر پر تاج برطانیہ کا دور اپنے عروج پر تھا،موجودہ بہاولپور جو اُس وقت ایک مسلمان ریاست تھی جس کی سب سے بڑی عدالت چیف کورٹ میں ایک مسلمان عورت نے رٹ دائر کی جس میں اُس نے←  مزید پڑھیے

دوسری شادی اورحقوق۔۔۔۔رابعہ احسن

معاشرہ اور مذہب ہمیں جینے کے اصول دیتے ہیں ۔ مذہب کو پہلے اس لئے نہیں لکھاکہ اکثر لوگ مذہب کو زبردستی کے معاملات ٹھہراتے ہیں ۔ لیکن اصل بات تو یہ ہے کہ مذہب اور معاشرہ مل کے معاشرے←  مزید پڑھیے