نگارشات    ( صفحہ نمبر 68 )

حمیدہ شاہین: ایک منفرد نسائی آواز/آغر ندیم سحر

اردو شاعری کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ایسے شاعروں کی ایک طویل فہرست موجود ہے جنھوں نے سماجی تغیرات اور معاشرتی مسائل اور جبر کو اپنی شاعری کا موضوع بنایا۔ مرد لکھنے والوں کے ساتھ خواتین بھی اس میدان←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک کے ہیرو افسران، کارگردگی میں زیرو/ملک محمد سلمان

وزیراعلیٰ پنجاب کی انٹی انکروچمنٹ مہم کو سول سوسائٹی کی طرف سے بہت زیادہ سراہا جارہا ہے حتیٰ کہ پی ٹی آئی کے درجن سے زائد ایم پی اے بھی اس اقدام کی تعریف کیے بن نہ رہ سکے لیکن←  مزید پڑھیے

انتظامی امور کے دفاتر کو ڈیجٹیلائز کرکے عوامی خدمت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

نظام کی خرابی کے محض تذکرے کرنے سے کچھ نہیں ہوتا اس سے فائدہ اٹھانے کے لئے اسےفعال کرنا پڑتا ہے۔ نظام بذات خود کچھ نہیں کر سکتا اس کی بہتری کے لئے کوئی نگرانی کا عمل ضروری ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال کا نظریہ خودی اور آج کا مومن/مہوش عابد

علامہ اقبال وہ ہستی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے قلندرانہ مزاج، فلسفیانہ سوچ اور ایک مومن کی اعلیٰ صفات سے نوازا۔ ان کا پیغام دراصل انسان کو اس کی حقیقی طاقت اور مقصدِ حیات کا شعور دیتا ہے۔ اقبال کا←  مزید پڑھیے

کنبھ میلے سے عبرت حاصل کیجیے /ناصرالدین مظاہری

چیزیں اپنی ضدوں سے پہچانی جاتی ہیں ، زمین ہوتی آسمان نہ ہوتا، آگ ہوتی پانی نہ ہوتا، زندگی ہوتی موت نہ ہوتی، صحت ہوتی علالت نہ ہوتی، راحت ہوتی مشقت نہ ہوتی، امارت ہوتی غربت نہ ہوتی، مرد ہوتا←  مزید پڑھیے

انواع کا ماخذ/مبشر حسن

چارلس ڈارون اب عام لوگ بھی یہ بات جانتے ہیں کہ چارلس ڈارون (1805ء تا 1882ء) سے پہلے کی صدی میں بھی ارتقاء کے حوالے سے غور و فکر وسیع پیمانے پر موجود تھا اور اس رجحان کو روشن خیالی←  مزید پڑھیے

مراکش:زندہ بچ جانے والے پاکستانی/ڈاکٹر رحمت عزیز خان

انسانی سمگلروں نے ایک بار پھر کئی پاکستانیوں کی جانیں لے لیں، یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے حکومت اور متعلقہ ادارے کیوں ان انسانی سمگلروں کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے ہیں۔ مراکش میں انسانی اسمگلنگ کے حالیہ واقعات←  مزید پڑھیے

عربی صحافت کے افق پر دو نئے ستارے/راشد حسن مبارکپوری

ہندوستان میں عربى صحافت کى ایک سنہرى تاریخ رہى ہے، یہ سلسلہ کوہ کنى (النفع العظیم لأھل ھذا الإقلیم= لاہور) اکتوبر ۱۸۷۱م سے شروع ہوتا ہے، جس کے ایڈیٹر جناب شمس الدین لاہورى مرحوم تھے، اس کے بعد (مجلہ البیان=←  مزید پڑھیے

سبق ملا ہے معراجِ مصطفیٰؐ سے مجھے/ڈاکٹر اظہر وحید

ظاہر پرست آنکھ عروج کے کسی سفر کی شاہد نہیں ہو تی۔ مادّہ پرست فکر طائف کے سفر کی عظمت سے آگاہ نہیں۔ کسے خبر تھی،طائف کا سفر معراج کے سفر کا ابتدائیہ ٹھہرے گا۔ طائف کا سفر لطائف کا←  مزید پڑھیے

خط بعنوان اسپٹنک لمحہ /علی عبداللہ

عزیزم! جب میں تمہیں یہ خط لکھنے بیٹھا تو جان کیٹس اور ابن الحزم کے بارے میں کچھ باتیں کرنے کا من تھا- دل چاہا کہ جان کیٹس کی “Saint Cupid’s Nun” اور ابن الحزم کے محبت کے فلسفے پر←  مزید پڑھیے

چراغِ نسبت/ڈاکٹر اظہر وحید

دل کی گہرائیوں میں، روح کی پہنائیوں میں …. روشنی بکھیرنے کے اسباب، نسبت کے چراغ ہوا کرتے ہیں۔ کس کو کس سے کیا نسبت ہو جاتی ہے …. کہ وہ کیا سے کیا ہو جاتا ہے۔ اللہ اللہ ….←  مزید پڑھیے

خواتین کا استحصال بی ایل اے کی مکروہ حکمت عملی/ قادر خان یوسف زئی

بلوچستان، جو اپنی ثقافت، روایات اور خوبصورتی کے لیے مشہور ہے، آج ایک ایسے المیے کا شکار ہے جو نہ صرف اس کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے بلکہ پورے پاکستان کی سالمیت کو بھی چیلنج کر رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

ملک ریاض کے دو چہرے/نجم ولی خان

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے دو چہرے ہیں۔ ایک چہرہ تعمیر و ترقی کا ہے۔ ملک ریاض نے ڈی ایچ ایز کے بعد پاکستان کے جدید ترین ہاؤسنگ پراجیکٹس دئیے ہیں۔ ان ہاؤسنگ پراجیکٹس نے عام پاکستانیوں کو بہترین رہائشی←  مزید پڑھیے

باروخ اسپینوزا/مبشر حسن

اسپینوزا 24 نومبر سن 1632ء میں ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم میں پیدا ہوا۔ اس کے آباؤ اجداد دراصل پورچوگال کے یہودی تھے جو ہجرت کر کے ہالینڈ میں آباد ہو گئے تھے۔ ہو اسپینوزا کو بچپن ہی سے یہودی مذہب←  مزید پڑھیے

سلطان غلام باہو کے مکتوبات کا ردّنوآبادیاتی تجزیہ / ناصر عباس نیّر

سلطان غلام باہو(۱۹۱۳۔۔۔۔۲۰۰۱)، دامان، ضلع ڈیر اسماعیل خان میں مقیم صوفی بزرگ تھے۔ان کا تعلق ممتاز صوفی شاعر سلطان باہو کے خانوادے سے تھا۔ سلطان ناصر ،ان کے پوتے ہیں اور خود ایک صاحب ِ مطالعہ ادیب وشاعر ہیں۔ ۔انھوں←  مزید پڑھیے

فراڈ بمقابلہ سفید پوشی/اختر شہاب

(پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کے حالات اس قدر دگر گوں ہو گئے ہیں کہ بیان سے باہر ہیں۔ بہت سے سفید پوش جو کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ہمت بھی نہیں کر پاتے، اس کا شکار←  مزید پڑھیے

ٹوٹے پروں کے سنہرے خواب ایک تجزیہ/یوحنا جان

ادب ایک مرکز جو ہنر مندی کی بیل کو پروان چڑھانے کی ایک دعوت و تبلیغ ہے جس سے نا صرف زندگی کی جڑیں اس زمین سے پیوستہ ہیں بلکہ وہ حرارت و تپش سے احساس کا فن ، تعلق←  مزید پڑھیے

سیاسی مکالمہ: تنقید برائے تعمیر/ نصیر اللہ خان ایڈوکیٹ

ملکی سیاست میں مختلف سیاسی مسائل پر سیاسی کارکنوں کو اپنی پارٹی کو سپورٹ کرنے کے لیے مختلف حیلے اور بہانے بنانے پڑتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب سیاسی ورکر اپنی پارٹی کے ہر عمل کا دفاع←  مزید پڑھیے

صبر اور ادب:اسلامی تہذیب کے دو اہم پہلو/سعد احمد

راشد، تمہیں پتہ نہیں خوشی ہو یا نہ ہو مگرآپ ابے والے روح افزا افراد کی کیٹیگری میں شامل ہوئے جاتے ہو۔تم سے ناراضگی کسی طور کی نہیں، پابندی سے تم سے گفتگو ہوتی ہے، حلم و تورع کی رعنائی←  مزید پڑھیے

رابرٹ روز سے ملیے(1)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

عرف Rob، ماسکو سے میرا یار ہے۔ میں اسے کریزی راب کہتا ہوں۔Enron میں سافٹ ویئر سپیشلسٹ تھا، جب وہ گری تو اپنے دو لاکھ ڈالر تکیے کے غلاف میں ڈالے، ہینڈ کیری میں پکڑے ماسکو پہنچا۔ سنٹر میں تین←  مزید پڑھیے