نگارشات    ( صفحہ نمبر 2 )

جنریشن گیپ/مہ ناز رحمان

جنریشن گیپ کا ذکر ہر دور میں ہوتا رہا ہے لیکن حالیہ نسل اور گذشتہ نسلوں کے درمیان درحقیقت کئی نسلوں کی خلیج حائل ہے۔پاکستان کی بات کریں تو آبادی کے لحاظ سے اس وقت نوجوانوں کی تعداد سب سے←  مزید پڑھیے

جمیکا کا باب مارلے اور پُر امن انقلاب/غلام سرور

جرمن فلاسفر ہیگل اپنی تصنیف پیٹرن آف ہسٹری میں جدلیات (بحث و مباحثے کی مدد سے  افکار و خیالات کی سچائی دریافت کرنے کا فن) کو تاریخی تناظر میں بیان کرتے ہوئے ماضی کے رونما ہوئے واقعات کو سطحی بنیادوں←  مزید پڑھیے

پانی زندگی ہے/شہزاد ملک

صومالیہ کے دوسرے بڑے شہر ہرگیسہ میں رہتے ہوئے ہمیں دو تین سال کا عرصہ ہو چکا تھا, شہر ایک پہاڑی وادی میں پیالے کی شکل میں بسا ہوا ہے, سطح سمندر سے بلند ہونے کی وجہ سے موسم سارا←  مزید پڑھیے

سسکتا بلکتا کراچی/عارف خٹک

کراچی دنیا کا ساتواں بڑا شہر ہے مگر بدقسمتی سے آج کراچی کا شمار میکسیکو کے بدنام ترین شہر تیجوانا  میں  کیا جاتا ہے۔ اس شہر نے کشت و خون کا ہر دور دیکھا ہے جہاں روزانہ ایک سو پچاس←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /ٹیکس کہاں سے آئیں گے ؟ (18)-حامد عتیق سرور

کہتے ہیں کہ ایک صاحب روز ایک بزرگ کے مزار پر جاتے اور گھنٹوں دعا کرتے کہ ان کا انعامی بانڈ نکل آئے ۔ چہل روزہ دعاؤں کے بعد ایک رات وہ بزرگ ان کے خواب میں آئے اور ڈانٹتے←  مزید پڑھیے

جذبات کی سائنس(1)-ہالیپوٹہ آفتاب

انسان روزانہ کی بنیاد پر مختلف لوگوں سے ملتا ہے ، باتیں کرتا ہے۔ یعنی  کہ تلخیاں اور دوستیاں معمول ہوتی ہیں۔ ماحول ، حالات ، کردار کے متعلق گفتگو ہوتی رہتی ہے۔ ان حالات میں مختلف افراد کا رویہ←  مزید پڑھیے

محبت کیا ہے؛ سقراط کا نقطہ نظر(1)-حافظ محمد زبیر

دوست کا سوال ہے کہ محبت کیا ہے؟ اس کو ڈیفائن کر دیں۔ دیکھیں، محبت ایک ایسا احساس اور جذبہ ہے کہ جس پر ہر زمانے میں اہل علم نے گفتگو کی ہے۔ بعض نے کہا کہ یہ ایک ایسا←  مزید پڑھیے

تدبر بھی کیا تو نے ؟-یوحنا جان

درد کو درد دینا سب سے بڑا درد ہے اسی جملہ میں ایک درد ناک کہانی ہے اگرچہ صدیوں سے اس کا واسطہ انسان سے نہیں پر خود اس کا کیا ہوا ردعمل ہے۔ جس کی بنا پر ایک پردہ←  مزید پڑھیے

لبنانی مصورہ، شاعرہ، ادیب “ایتل عدنان”/منصور ندیم

24 فروری سنہء 1925 کو لبنان کے شہر بیروت میں پیدا ہونے والی ایتل عدنان بطور لبنانی و امریکی مصنفہ جو اپنے متنوع اور کثیر الشعبہ کولامو۔ جیسے شاعری مصوری نقاد مضمون نگار کے طور پر ادبی اور فنکارانہ دونوں←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (21) ۔ ترقی/وہاراامباکر

سن 1848 تک تمام یورپی طاقتوں کو امریکہ سے نکالا چکے تھے۔ بحرِ اوقیانوس سے بحرالکاہل تک پہنچا جا چکا تھا۔ مقامی امریکی اقوام کو دبایا جا چکا تھا کہ وہ نئے قائم کردہ ملک کے لئے کوئی خطرہ نہیں←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /اب تم ہی کہو کیا کرنا ہے (17)-حامد عتیق سرور

انتخابات ہوچکے اور ان کے نتائج بھی آچکے ۔ اس مملکت خداداد میں ہونے والے تمام انتخابات کی طرح ان کی شفافیت پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں لیکن یہ بات واضح ہے کہ اگلے پانچ برس کا سیاسی انتظام←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (32،آخری حصّہ) -ابوبکر قدوسی

ہم اپنے مقررہ وقت پر جدہ میں واقع دار السلام کے شوروم پر پہنچ گئے ۔ فیصل علوی دارالسلام کے مدیر جناب عبدالمالک مجاہد کے داماد ہیں اور مولانا محمد ادریس فاروقی رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند ہیں ۔ مولانا←  مزید پڑھیے

دعا کی تاثیر/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

یہ راولپنڈی میں فیض آباد کا سٹاپ تھا۔ میں میٹرو بس سے اُترا تو میرے ساتھ اترنے والے لوگوں میں ایک چودہ ،پندرہ سال کا لڑکا بھی تھا۔ میں نے اس وقت اس پہ زیادہ غور نہیں کیا۔ سیڑھیوں سے←  مزید پڑھیے

ایوب شاہی کا سبز انقلاب/عامر حسینی

ایوب خان کے مارشل لاء کو لگے دو سال ہوئے تھے جب سندھ طاس معاہدے پر دستخط ہوئے اور ساتھ ہی پاکستان کو خوراک میں خود کفیل بنانے کے لیے میکسیکن سبز انقلاب کے ماڈل کو مشعل راہ بناکر پاکستان←  مزید پڑھیے

ایک آوارہ کتھارسس(چارے کے شکاری و بیوپاری)- اعظم معراج

جو بِل 2016 میں پی پی پی نے سندھ اسمبلی سے بھاری اکثریت سے پاس کرکے معذرت کرکے ن لیگی قریب المرگ گورنر کی آڑ میں واپس لے لیا تھا۔جس کا ووٹر اور لیڈر گھرانہ و عہدے دار گھرانے قدرے(←  مزید پڑھیے

قصہ حضرت سلیمان علیہ السلام و ملکہ بلقیس /سلیم زمان خان

بابا جی۔۔قرآن میں ملکہ بلقیس اور سلیمان علیہ السلام کا قصہ کیوں بیان کیا گیا۔ بابے نےمیری طرف چونک کر دیکھا ۔۔ اور کچھ دیر مجھے دیکھتے ہوئے بولے ،اصل بات تو اللہ اور ان کے پیارے حبیب کریمﷺ جانتے←  مزید پڑھیے

شفیق بٹ صاحب کہیں خود پیر ہی نہ بن جائیں/محمود اصغر چوہدری

یہ پنجاب یونیورسٹی میں ہماری پہلی کلاس تھی ۔ ایک پروفیسر صاحب کلاس میں داخل ہوئے ہم سب احتراماً کھڑے ہوگئے ۔ پروفیسر صاحب فرمانے لگے کہ ایک گزارش ہے کہ آج کے بعد میں جب بھی کلاس میں داخل←  مزید پڑھیے

سیکولر ریاست سے ہندو انتہاپسند ریاست تک/اظہر علی

اگلے ہفتے دنیا کے سب سے بڑے عام انتخابات (ڈیوریشن وائز) انڈیا میں شروع ہورہے ہیں۔ مضبوط قیاس آرائی ہورہی ہے کہ بی جے پی تیسری دفعہ اقتدار میں آنے کے لیے بالکل تیار ہے۔ مودی نے انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ کے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کے نام ایک خط/آغر ندیم سحرؔ

وہ نوجوان کئی روز سے کال کر رہا تھا،میں نے عید کی چھٹیوں میں بلا لیا،اس کے ہاتھ ایک خط تھا،وہ چاہتا تھا کہ اسے کالم میں شائع کروں،سو یہ خط پیش ہے: سلام و رحمت جنابِ وزیر اعظم! رحمتوں←  مزید پڑھیے

علامہ عقیل الغروی، طی الارض اور آئن سٹائن/حمزہ ابراہیم

علامہ عقیل الغروی ایک بہت مہنگے خطیب ہیں۔ یوں تو آپ برطانیہ میں قیام پذیر ہیں لیکن کراچی و لاہور میں محرم و صفر کی مجالس میں خطابت کے جواہر بکھیرنے کیلئے آتے رہتے ہیں۔ گذشتہ دنوں یوٹیوب پر ان←  مزید پڑھیے