ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 8 )

ایک کوڑا اور/شہناز احد

کھلے گیٹ سے موٹر سائیکل اندر کرتے ہی گھر کے اندرونی حصے سے آنے والی اماں اور بھابھی کی ملی جلی آوازیں اسے کوڑے کی طرح لگیں، دونوں انتہائ خضوع و خشوع کے ساتھ محکمہ بجلی والوں کو ان کی←  مزید پڑھیے

شکراللہ و الحمدللہ/عارف خٹک

اللہ مرقد کو نور سے بھرے، ہمارے دادا واقعی جلالی شخصیت کے مالک تھے۔ جس جرگے میں بیٹھ کر فیصلہ کرتے، مجال تھی کہ کوئی ان کے فیصلے کے خلاف بولے، بلکہ منہ بنا کر دیکھنے کی جرات بھی نہ←  مزید پڑھیے

فاد ر فرانسس تنویر کا شعری مجموعہ ‘منظر دل کی آنکھوں میں’ / پروفیسر عامرزریں

فادرفرانسس تنویر اُردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر، نغمہ نگار اور موسیقار ہونے کے علاوہ ایک خوب صورت آواز کی خُداداد صلاحیت سے بھی بہرہ مند ہیں۔ کہانت اُن کی الٰہی خدمت کا اہم شعبہ ہے۔ انہوں نے اپنے←  مزید پڑھیے

میں زینب کو نہیں بھول سکتا(میرا داغستان جدید سے اقتباس)- ناصر عباس نیّر

داغستان کا کوئی شخص ،زینب کو نہیں بھول سکتا۔ وہ سدا کی گلیوں میں پھرا کرتی ہے۔ جس وقت وہ سدا کی گلیوں میں دکھائی نہیں دیتی ، تب اس کی موجودگی زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ اس کے بغیر ،←  مزید پڑھیے

داستان”الف لیلہ و لیلہ“/قاسم یعقوب

داستان ”الف لیلہ و لیلہ“ کے حوالے سے چند معروضات جو اپنے ایک طویل مضمون سے ماخوذ ہیں: 1۔ الف لیلہ کی داستان”ایک ہزار ایک رات“1001راتوں پر مشتمل ضرور ہے مگر 1001داستانیں نہیں۔ اس میں لگ بھگ دو درجن سے←  مزید پڑھیے

خاک کی مہک/ابراہیم ملک

ناصر عباس نیر کی کتاب “خاک کی مہک” میں ایک افسانہ مرنے کے بعد مسلمان ہوا جا سکتا ہے؟میں بھی ایک ایسی ماں ہے جو ایک ایسے قبیلے یا قوم سے تعلق رکھتی ہے جن کا ہونا ہمیشہ ان کے←  مزید پڑھیے

دوست آڑے آگیا، کام تمام ہوگیا/ابو نصر

معروف محقق و مصنف محترم محمد انور عباسی صاحب ہمارے دیرینہ کرم فرما ہیں۔ تعلق باغ (آزاد کشمیر) سے ہے اور شہر شاداب اسلام آباد میں قیام فرما ہیں۔ شگفتہ مزاج اور شگفتہ گو آدمی ہیں۔ علالت میں بھی لبوں←  مزید پڑھیے

زبان کے پورے عالم کی سیر اور زبان کا قید خانہ(میرا داغستان جدید ‘سے اقتباس)-ناصر عباس نیّر

جب تک نام موجود ہیں، چیزوں کو حیات ابدی حاصل ہے۔ جنھیں نام نہیں ملے، وہ فنا کے ایک ہی تیز جھکڑ میں ،تنکے کی مانند معدوم ہوگئیں۔ لیکن ،رسول ، میرے شاعر،ابدیت پانے کے بعد چیزوں پر کیا گزرتی←  مزید پڑھیے

سونے کی چڑیا/ حبیب شیخ

”بٹیا۔ تمہیں دیر ہو رہی ہے کام پر۔ اب نکل بھی جاو۔ “ اٹھاون سال کی جمیلہ نے بوسیدہ دیوار پر لگی گھڑی دیکھتے ہوئے کہا۔ ”عاطف بھی اسکول کے لئے نکل چکا ہے۔“ ”پتا نہیں کہاں غائب ہو گئی←  مزید پڑھیے

نئی سڑک پہ چلنے کا پہلا دن، اور تلوؤں میں چھپی مسرّت/احمد نعیم

اچانک ایک صبح جب آپ سو کر اٹھ کر دیکھتے ہیں کہ روز روز انتظامیہ کو گالی دے کر اپنے کام کی شروعات پہ جانے والی سڑک بن گی تو ایک ایسی مسرت کا احساس ہوتا ہے جیسے گمشدہ پاسپورٹ←  مزید پڑھیے

سلسلہء خطوط/دو طبیب،دو ادیب،دو حبیب(ڈاکٹر خالد سہیل اور ڈاکٹر عابد نواز)خط نمبر 15,16

ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر عابد نواز کو خط نمبر ۱۵ حضرت عابد نواز و دماغ نواز و دل نواز ! آپ نے جس تفصیل سے شعبہ چشم اور امراض چشم کا ذکر کیا ہے وہ آپ کے علمی تبحر←  مزید پڑھیے

پاکستان کے تہذیبی و سیاسی مسائل/راجہ قاسم محمود

سبط حسن کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ان کا شمار پاکستان کے بائیں بازو کے صف اول کے مفکرین میں ہوتا ہے۔ دانشور اور ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ صحافت کے میدان میں بھی انہوں نے قدم رکھا وہ کئی←  مزید پڑھیے

سروجنی نائیڈو کے امام حسین/ثاقب سلیم

ہماری بد نصیبی کہ ہم عظیم  روحوں سے نصیحت لینے کے بجائے ان کو ہندو، مسلمان، سکھ، عیسائی میں بانٹ لیتے ہیں۔ سروجنی نائیڈو اور علامتی تصویر، فوٹو بہ شکریہ: وکی میڈیا کامنس اور سوشل میڈیا آج ہم جس ہندوستان←  مزید پڑھیے

“ماہِ نیم ماہ”؛قاسم یعقوب کا جہانِ غالب سے مکالمہ/ ڈاکٹر راشد سعیدی

مدیرِ نقاط قاسم یعقوب ہمارے عہد کے اُن ناقدین میں شمار ہوتے ہیں جنھوں نے اردو تنقید کو محض ایک بیانیہ سرگرمی یا شرح و توضیح تک محدود رکھنے کے بجائے اسے فکری بصیرت اور مکالماتی تناظر سے جوڑنے کی←  مزید پڑھیے

پروفیسر فیض محمد شہزاد: ادھوری محبت اور پوری مزاحمت کا شاعر /پروفیسر فضل تنہا غرشین

پروفیسر فیض محمد شہزاد حاجی عبدالکریم کے ہاں بابو محلہ پشین بازار میں 1964 کو پیدا ہوٸے۔ ان کا تعلق توبہ کاکڑی احمد خیل کاکڑ قبیلے سے ہے اور ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں سے حاصل کی۔ انھوں نے 1980←  مزید پڑھیے

انا، توہین کا زخم اور جنگ/ناصر عباس نیّر

مجھے نیند کم آتی ہے۔ گہری ، مکمل بے خبری کی نیند تو میراسب سے بڑا خواب ہے۔ بڑے خواب کہاں پورا ہواکرتے ہیں۔ تھوڑی بہت نیند جو آتی ہے ،اس میں خیالات کے کئی سلسلے ہوتے ہیں۔ کچھ زنجیر←  مزید پڑھیے

ایک اجڑی بستی کا افسانہ/ اعظم معراج

کہتے ہیں، ہزاروں برس پہلے بحیرۂ عرب کے کنارے ایک ننھی سی ساحلی بستی آباد تھی۔ وہ بستی دراصل قدرت کی عطا کردہ بندرگاہ تھی، اور یہی اس کے باسیوں کا رزق و روزگار تھی۔ ان کی زندگی کا دارومدار←  مزید پڑھیے

فلسفہ محبت / علی عبداللہ

لوگ کہتے ہیں: “لکھو!” میں پوچھتا ہوں: “کیا لکھوں؟” جواب آتا ہے: “محبت لکھو!” میں پھر پوچھتا ہوں: “محبت پر کیا لکھوں؟” وہ اپنی بات دہراتے ہیں، “یہی لکھو کہ محبت ہر زمانے میں زندہ رہتی ہے- محبت اپنا روپ←  مزید پڑھیے

ممنوع کتابیں/محمد امین اسد

کتاب، محض صفحات پر بکھرے الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک تہذیب کا آئینہ، ایک فکر کا دریا، اور سوال کی شکل میں اُبھرتی ہوئی روشنی ہے۔ یہ روشنی جب بھی اندھیروں سے ٹکرائی، جب بھی روایت، طاقت یا مذہبی←  مزید پڑھیے

ملیلی: حسن و محبت کی دیوی -تحریر: عزیز علی داد / مترجم- اشفاق احمد ایڈوکیٹ

معاشرے کی جدیدیت کے ساتھ معیشت اور طرز زندگی کی تبدیلی کے عمل میں گلگت بلتستان کے دیومالائی کونیاتی دیوتا پہلے ہماری ثقافتی روایات سے ختم ہوتے گئے، پھر لوگوں کی اجتماعی یادداشت سے بھی غائب ہونے لگے ہیں ۔←  مزید پڑھیے