خبریں    ( صفحہ نمبر 276 )

’ امریکا نے غیر ممالک میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کی تھی‘

سابق امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا نے غیرممالک میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ  وینزویلا میں حکومت کی تبدیلی  تجربہ کامیاب نہیں ہوا تھا، وینزویلا کے علاوہ اور ممالک میں بھی کوشش کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کام←  مزید پڑھیے

ایران کیخلاف طاقت کا استعمال ہو سکتا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے طاقت کا استعمال ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک انٹرویو میں←  مزید پڑھیے

بیرونی مداخلت پر دلیل سے مطمئن نہیں، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کا تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کا فیصلہ غیر آئینی قرار دے دیا اور کہا کہ بیرونی مداخلت پر دلیل سے مطمئن نہیں۔ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ کے خلاف←  مزید پڑھیے

پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ہو گیا، ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدہ ہوجانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ایک ارب 17←  مزید پڑھیے

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، لاہور میں تباہی مچا دی

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہونے والی تیز بارش نے تباہی مچا دی۔ لاہور میں ہونے والی تیز بارش لوگوں کے لیے زحمت بن گئی اور مختلف علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو←  مزید پڑھیے

صومیہ بیگم کے قتل کے ملزم چچا کی عدالت میں پیشی

بریڈ فورڈ کی خاتون صومیہ بیگم کے قتل کا ملزم آج عدالت میں پیش ہوگا۔ 52 سالہ محمد تاروس خان ہفتے کے روز بریڈ فورڈ مجسٹریٹ کی عدالت میں 20 سالہ   صومیہ کے قتل کے الزام میں پیش ہوا  ،←  مزید پڑھیے

معروف اداکار تنویر جمال انتقال کر گئے

ٹوکیو: پاکستان کے معروف اداکار تنویر جمال انتقال کر گئے۔ اداکار تنویر جمال کا انتقال جاپان میں ہوا جہاں وہ کچھ عرصہ قبل علاج کی غرض سے منتقل ہوئے تھے۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ اداکار تنویر جمال←  مزید پڑھیے

سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

کولمبو: سری لنکا میں حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے نے عہدہ سنبھالتے ہی ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ہائیکورٹ: مارگلہ ہلز میں گالف کورس کی تعمیر غیر قانونی قرار

اسلام آباد: عدالت نے مارگلہ ہلز میں گالف کورس کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تعمیرات کو غیر قانونی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے گالف←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں 22 مظاہرین کو شہید کرنے کے خلاف آج کشمیر بھر میں یوم شہدا منایا جا رہا ہے۔ کشمیریوں نے آزادی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔ 13 جولائی 1931 کشمیری تاریخ کا سیاہ←  مزید پڑھیے

پیٹرول 8، ڈیزل20 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول 8 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی علاقوں میں موسلام دھار بارش کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور←  مزید پڑھیے

یوم شہدا کشمیر حق خودارادیت کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم شہدا کشمیر کشمیریوں کی اپنی حق خودارادیت کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا←  مزید پڑھیے

دنیا کی سب سے بڑی طوطوں کی کالونی دریافت

ارجنٹینا کے جنوبی ریگستان پیٹاگونیا کے پہاڑ پر طوطوں کی سب سے بڑی کالونی دریافت ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ال کونڈو نامی پہاڑی پر سبز پروں اورآنکھوں کے گرد سفید حلقوں والے طوطوں←  مزید پڑھیے

احسن اقبال کے ساتھ نامناسب رویہ اپنانے والی فیملی نے معافی مانگ لی

نارووال: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ نا مناسب رویہ اپنانے والے خاندان کے افراد نے معافی مانگ لی ہے۔  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے اس بات کی تصدیق سماجی رابطوں کی←  مزید پڑھیے

کراچی میں تیز بارش، کئی علاقے زیر آب آ گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، موسلادھار بارش سے شیر شاہ سمیت کئی علاقے زیر آب آ گئے۔ کراچی حیدر آباد موٹروے پر پانی کا بڑا ریلا آ جانے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر←  مزید پڑھیے

مسجد الحرام میں نماز عید ادا، خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ: مسجد الحرم میں نماز عیدالاضحیٰ ادا کر دی گئی۔ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عید لاضخی منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام میں نماز عید ادا کر دی گئی ہے۔ سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان←  مزید پڑھیے

توحید سب سے بڑی نعمت ہے،نفرت کا باعث بننے والی چیزوں سے دور ہوجائیں ،تقویٰ اختیار کریں ،خطبہ حج

شیخ محمد بن عبد الکریم نے خطبہ حج کے دوران مسلمانان عالم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی اقدارکا تقاضہ ہےجو چیزنفرت کاباعث بنے اس سے دور ہو جائیں۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ محمد بن←  مزید پڑھیے

3 کھرب روپے، ریحانہ دنیا کی پہلی امیر ترین ارب پتی خاتون

لاس اینجلس: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی پہلی ارب پتی امیر ترین خاتون موسیقار بن چکی ہیں۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 3 کھرب روپے کے قریب اثاثوں کی مالک ہیں۔ فوربز کے مطابق 34 سال←  مزید پڑھیے

کون ہو گا برطانیہ کا نیا وزیراعظم؟ پاکستانی نژاد ساجد جاوید دوڑ میں شامل

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد نئے وزیراعظم کنزریٹو پارٹی کے نئے قائد کا انتخاب آنے والے دنوں میں ہو گا۔ وزارت عظمی سنبھالنے کی دوڑ میں کئی وزرا کے نام سامنے آرہے ہیں،←  مزید پڑھیے