معروف اداکار تنویر جمال انتقال کر گئے

ٹوکیو: پاکستان کے معروف اداکار تنویر جمال انتقال کر گئے۔

اداکار تنویر جمال کا انتقال جاپان میں ہوا جہاں وہ کچھ عرصہ قبل علاج کی غرض سے منتقل ہوئے تھے۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

اداکار تنویر جمال نے لواحقین میں اہلیہ اور 3 بچے چھوڑے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تنویر جمال کے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ کینسر کے باعث اداکار کے پھیپھڑے ختم ہو گئے تھے اور ان کا مزید علاج ممکن نہیں تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply