سابق امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا نے غیرممالک میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وینزویلا میں حکومت کی تبدیلی تجربہ کامیاب نہیں ہوا تھا، وینزویلا کے علاوہ اور ممالک میں بھی کوشش کی گئی۔
Advertisements

ان کا کہنا تھا کہ اس کام کے لیے ان ممالک کی اپوزیشن جماعتوں کی مدد کی جاتی ہے اور اس کام میں بہت محنت درکار ہوتی ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں