خبریں    ( صفحہ نمبر 275 )

خیبر پختونخوا میں پٹرول بحران پیدا ہونے کے خدشات میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں پٹرول بحران پیدا ہونے کے خدشات مزید بڑھ گئے۔ سرحد پٹرولیم کارٹیج اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن خیبر پختوخوا کا 18 جولائی سے مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ سرحد پٹرولیم کارٹیج اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر←  مزید پڑھیے

میکسیکو میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 اہلکار ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست میکسیکو میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 14 نیوی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میکسیکو کی ریاست سینالووا کے شمالی ساحلی←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی اہلکار کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 2 ہلاک

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے←  مزید پڑھیے

کورونا کا وار، 10 مریض جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کیسز میں تیزی آ گئی اور 10 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا←  مزید پڑھیے

پنجاب پر حکمرانی کون کرے گا؟ فیصلہ کل ہوگا

پنجاب کے14 اضلاع کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کا معرکہ کل سجے گا۔ پنجاب میں اہم ترین ضمنی انتخابات کا میدان کل سجے گا۔20 حلقوں میں 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مجموعی طور پر 45 لاکھ←  مزید پڑھیے

قومی ایئر لائن کا کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: قومی ایئر لائن نے اندرون ملک پروازوں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ ترجمان قومی ایئر لائن کے مطابق پی آئی اے کی اندرون ملک کرایوں میں 10 فیصد رعایت دی جا رہی ہے جس←  مزید پڑھیے

پاکستان کی ترقی پذیر ممالک کیلئے عالمی قرضوں میں ریلیف کی تجویز

اکستان نے قرضوں میں ڈوبے ترقی پذیر ممالک کے لئے 1 ٹریلین ڈالر کے قرضوں میں ریلیف کی تجویز پیش کی اور اس مقصد کے لئے گلوبل ڈیبٹ اتھارٹی اور ایک آزاد کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے قیام کی تجویز پیش←  مزید پڑھیے

سری لنکا کے صدر نے استعفیٰ دے دیا، ملک میں جشن

کولمبو: سری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے نے ملک سے فرار ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو کر مالدیپ←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کا بیٹا اشتہاری قرار، وزیر اعظم کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم

لاہور: ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے بیٹے کو اشتہاری قرار دے دیا گیا جبکہ وزیر اعظم کو اگلی سماعت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ←  مزید پڑھیے

آئین توڑنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

آئین شکنی کے مرتکب افراد کیخلاف آرٹیکل6کے تحت کارروائی کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر کردار کشی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ جس میں سوشل میڈیا پر شہریوں←  مزید پڑھیے

سرگودھا : معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق، 2 زخمی

سرگودھا: پنجاب کے ضلع سرگودھا میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے نواحی علاقے ہاتھی ونڈ میں معمولی جھگڑے پر مسلح افراد نے فائرنگ کی اور←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آج رات بارہ بجے کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے اور پیٹرول 18←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں پر اسرار ہیپاٹائٹس سے بچوں کی اموات

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ میں ابھرنے اور دنیا میں پھیلنے والا نامعلوم ہیپاٹائٹس وائرس اب تک 22 بچوں کی موت کا سبب بن چکا ہے اور 1000 سے زائد بچوں کو متاثر کر چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

دلیر مہدی کو دو سال قید کی سزا

بھارتی پنجاب کی مقامی عدالت نے معروف پنجابی گلوکار دلیر مہدی کو دو سال قید کی سزا سنا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2003 میں دلیر مہدی کے خلاف انسانی اسمگلنگ کا مقدمہ چل رہا تھا جس پر انہیں←  مزید پڑھیے

راجن پور میں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری

راجن پور: راجن پور اور گرد و نواح میں ہونے والی مسلسل بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے مقامی انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ گھوٹکی، میرپور ماتھیلو←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ فیصلہ: آرٹیکل 6 پر کارروائی شروع، کابینہ اجازت دے تو عمران خان کو گرفتار کر لوں گا، وزیر داخلہ

حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کیلئے کام شروع←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ دیے جائیں، وزیراعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو مطالبہ کیا ہے کہ بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاق اس مشکل گھڑی میں بلوچستان کے عوام کا ساتھ دے،←  مزید پڑھیے

سینیٹ، عارف علوی اور عمران خان سمیت دیگر کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے قرار داد جمع

اسلام آباد: ایوان بالا (سینیٹ) میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے قرارداد جمع کرادی گئی ہے۔ سینیٹ میں قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن)←  مزید پڑھیے

سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، پاکستانی مؤقف تسلیم، بھارتی خواب چکنا چور

نیویارک: پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور اہم کامیابی اس طرح ملی ہے کہ اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا گیا ہے۔ پاکستانی مؤقف کو عرب لیگ اور افریقی یونین کی بھی←  مزید پڑھیے