• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ دیے جائیں، وزیراعلیٰ

بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ دیے جائیں، وزیراعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو مطالبہ کیا ہے کہ بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاق اس مشکل گھڑی میں بلوچستان کے عوام کا ساتھ دے، آج وفاقی وزیر کے ہمراہ ایک اہم اجلاس ہوا ہے جس میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

وزیراعلیٰ قدوس بزنجو نے کہا کہ حالیہ بارشوں سے بلوچستان سب سے زیادہ متاثرہوا ہے، ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنا بلوچستان حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔

قدوس بزنجو نے کہا کہ حالیہ بارشوں سے کھڑی فصلوں کو بے حدنقصان پہنچا ہے، حقوق کی جنگ لڑنی ہے تو اسمبلی میں بیٹھ کر لڑیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے کہا کہ شرپسند افراد بلوچستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors
  • merkit.pk
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply