• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، پاکستانی مؤقف تسلیم، بھارتی خواب چکنا چور

سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، پاکستانی مؤقف تسلیم، بھارتی خواب چکنا چور

نیویارک: پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور اہم کامیابی اس طرح ملی ہے کہ اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا گیا ہے۔

پاکستانی مؤقف کو عرب لیگ اور افریقی یونین کی بھی حمایت حاصل ہو گئی ہے جس کے بعد بھارت کا سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چنکا چور ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے دوتہائی اکثریت کی حمایت ضروری ہے جب کہ اس وقت بھارت کے پاس نصف اراکین کی حمایت بھی نہیں ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یاد رہے کہ بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی ہمیشہ خلاف ورزی کی ہے اور وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین اور سنگین خلاف ورزیوں میں بدستور ملوث ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply