خبریں    ( صفحہ نمبر 323 )

موسمیاتی تبدیلی کیخلاف جنگ، ہتھیار سائیکل ہوگا

اقوام متحدہ میں ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے سائیکل چلانے کو فروغ دینے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا کے 193 ملکوں نے قرارداد کو متفقہ←  مزید پڑھیے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی ماکیٹ میں خام تیل کی قیمتیوں کو ریورس گیئرنلگ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 100ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئیں۔روس یوکرین کشیدگی کے بعد 3ہفتوں میں یہ سب سے زیادہ کمی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ←  مزید پڑھیے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہین، برطانوی وزیر اعظم ابوظہبی میں شیخ محمد بن زاید اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم سعودی عرب بھی جائیں گے اور←  مزید پڑھیے

امریکی بحری بیڑہ ایک ڈالر میں نیلام

واشنگٹن: امریکہ کا مشہور بحری بیڑہ “کٹی ہاک” کو ایک ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی افواج کو کئی جنگوں میں فتح دلوانے اور جنگ میں اہم کردار ادا کرنے والا مشہور←  مزید پڑھیے

حجاب پر پابندی کا فیصلہ، بھارتی شہروں میں دفعہ 144 نافذ

بھارت میں مسلمان خواتین اپنی آزادی اور روایات کی جنگ لڑ رہی ہیں، کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ دفعہ کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا←  مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا کے 107 پولیس اہلکار معطل

پشاور: خیبر پختونخوا میں 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کو مسلسل غیر حاضری پر معطل کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر تھانہ لنڈی کوتل میں 107 پولیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا جبکہ معطل اہلکاروں کی تنخواہیں روکتے←  مزید پڑھیے

تینوں خانز کا بائیکاٹ کریں، بھارتی انتہا پسند سینما گھس گئے

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنے عروج پر ہے، مودی سرکار کے غنڈے جہاں عام لوگوں کو ہراساں کر رہے ہیں وہیں ان کے نشانے پر بالی ووڈ کے تین خان بھی ہیں، جو سالوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر←  مزید پڑھیے

یورپ نے یوکرینی پناہ گزینوں کیلئے دروازے کھول دئیے

یوکرینی پناہ گزین کے لیے ایک برس تک یورپی یونین میں رہنے کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ یورپین یونین نے یوکرین سے نکلنے والے مہاجرین کیلئے فوری تحفظ کا بل منظور کر لیا، بل کے تحت یوکرین کے←  مزید پڑھیے

جو جیتا یوکرین اس کا، ایلون مسک کا پیوٹن کو چیلنج

دنیا کے امیر ترین شخص نے یوکرین جنگ کے خاتمے کا انوکھا حل پیش کر دیا۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے روسی صدر پیوٹن کو فائٹ کا چیلنج کردیا ہے، ایلون مسک نے ٹوئٹ میں لکھا کہ یوکرین←  مزید پڑھیے

انگلینڈ میں کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

برطانیہ نے ایسٹر سے پہلے تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کااعلان کر دیا۔ برطانیہ نے مسافروں کے لیے کورونا وائرس سے متعلق تمام حفاظتی اقدامات 18مارچ تک ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مسافروں کے لیے ویکسی←  مزید پڑھیے

حجاب اسلام کا لازمی جزنہیں: بھارتی ہائیکورٹ نے مسلم طالبات کی اپیلیں خارج کردیں

بھارت حجاب تنازعہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کا متعصبانہ اور مسلم مخالف فیصلہ سامنے آگیا، کرناٹک ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ کرناٹک ہائی کورٹ کی تین رکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی جُز نہیں، یونیفارم پر نافذ پابندیاں مناسب تھیں، طلبا اس پر اعتراض نہیں کرسکتے۔ کرناٹک ہائی کورٹ کا حجاب سے متعلق تعصب پر مبنی فیصلے کے بعد بھارت میں جگہ جگہ مظاہرے شروع ہو گئے ہیں، ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد بھارت کے مختلف علاقوں میں باحجاب خواتین احتجاج ریکارڈ کرا رہی←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم کا 23 مارچ سے لانگ مارچ کا اعلان

متحدہ اپوزیشن کے قائدین نے مشترکہ اجلاس کے بعد 23 مارچ سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو23مارچ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ 23مارچ کو←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں رواں ہفتے معمول سے زیادہ گرمی پڑنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں رواں ہفتے گرمی کی لہر کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں رواں ہفتے معمول سے زیادہ گرمی پڑے گی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی←  مزید پڑھیے

بائیڈن کا یوکرین کو 200 ملین ڈالر کی نئی امداد فراہم کرنے پر اتفاق

وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر نے روس کے ساتھ جنگ ​​کے دوران یوکرین کو 200 ملین ڈالر کی نئی امداد بھیجنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ ، امریکی حکومت کے ایک اہلکار نے←  مزید پڑھیے

چین امریکی پولیس کے پرتشدد رویے سے پریشان ہے

چین نے امریکی پولیس کے پرتشدد رویے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے 49ویں اجلاس کے موقع پر چین نے امریکہ کے اندر وہاں کی پولیس کے پرتشدد رویے پر تشویش کا اظہار←  مزید پڑھیے

دنیا کے بلند ترین مقام پر چائے، امریکی مہم جو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

دنیا کے اونچے ترین مقام پر چائے کی دعوت، امریکی مہم جو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔ اینڈریو ہیوز اور ان کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ پر سطح سمندر سے 21 ہزار 312 فٹ کی بلندی پر چائے سے←  مزید پڑھیے

امریکی شہری کی نیا ملک بنانے کی خواہش، جزیرہ خرید لیا

کیا آپ اس ملک سے تنگ ہیں جس میں آپ رہتے ہیں؟ تو اگر آپ چاہیں تو آپ اپنا ملک بھی بنا سکتے ہیں۔ یہی خواہش ہے دو امریکی شہریوں کی، جنہوں نے نیا ملک بنانے کے لیے کریبیئن سمندر میں←  مزید پڑھیے

نوجوان طیارے میں چھپ کر فرانس پہنچ گیا

نوجوان اپنی جان خطرے میں ڈال کر طیارے کے خفیہ ڈبوں میں چھپ کر الجزائر سے فرانس فرار ہو گیا۔ نوجوان کا پول فرانس کے ہوائی اڈے پر سامان آف لوڈ کرنے کے دوران کھلا جب عملے نے نوجوان کو خفیہ خانے میں چھپا دیکھا۔ مسافر کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے جو اسے الجزائر ڈی پورٹ کریں گے۔ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد الجزائر میں ایک انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے←  مزید پڑھیے

پیوٹن نے یوکرین میں جنگجو رضاکاروں کو تعینات کرنیکی منظوری دیدی

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین میں لڑنے والے روسی حمایت یافتہ باغیوں کے ساتھ ہزاروں جنگجو رضاکاروں کو بھی متعین کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز اور یورو ڈاٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے