• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • دنیا کے بلند ترین مقام پر چائے، امریکی مہم جو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

دنیا کے بلند ترین مقام پر چائے، امریکی مہم جو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

دنیا کے اونچے ترین مقام پر چائے کی دعوت، امریکی مہم جو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔

اینڈریو ہیوز اور ان کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ پر سطح سمندر سے 21 ہزار 312 فٹ کی بلندی پر چائے سے لطف اٹھایا تھا۔  امریکی مہم جو نے یہ ٹی پارٹی 2021 میں کی جسے اب گینیز بک میں شامل کیا گیا ہے۔

FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com

واشنگٹن سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ ہیوز کا کہنا تھا کہ انہیں سب سے پہلے چائے کی پارٹی کا خیال وبائی بیماری کے شروع میں آیا جب کوویڈ 19 کی سفری پابندیوں تھیں، لیکن تب وہ اپنے اس خواب کو پورا نہیں کر سکے تھے۔

اس تنہائی والی زندگی نے انہیں احساس دلایا کہ اچھی کمپنی کس قدر اہم اور ضروری ہے، اور زندگی میں سب سے بڑی چیزیں اکثر وہ ہوتی ہیں جو ایک ساتھ کی گئی ہوں۔

ہیوز نے کہا کہ انہوں امید کرتے ہیں کہ  5 مئی 2021 کو جو چائے پارٹی انہوں نے کہ وہ دوسروں کو بھی اپنے خوابوں کو پورا کرنے کا حوصلہ دے گی، چاہے کتنی ہی اونچائیاں ہی کیوں نہ ہوں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ہیوز کی چائے پارٹی اب تک کی سب سے بلند چوٹی کے ساتھ مشکل ترین گزر گاہوں سے گزری تھی۔

  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • merkit.pk
  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply