• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہین، برطانوی وزیر اعظم ابوظہبی میں شیخ محمد بن زاید اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔

عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم سعودی عرب بھی جائیں گے اور ولی عہد سے بھی ملاقات کریں گے، برطانوی وزیر اعظم کے دورے کا مقصدتیل کی پیداوار بڑھانے کے لیے تعاون کوفروغ دینا ہے، دورے میں روسی صدر پیوٹن پر دباؤ بڑھانے کی کوششیں بھی شامل ہوں گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ترجمان بورس جانسن کے مطابق سعودی عرب میں 81 افراد کی پھانسی سمیت انسانی حقوق کے مسائل اٹھائیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply