ایئر ایمبولینس سروس کیلئےتربیتی سیشن کا آغاز
پاکستان اور پنجاب کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہنا تھاکہ انشااللہ، ایئر ایمبولینس سروس جون← مزید پڑھیے