سمندر کی تہہ میں ۔ مصنوعی مرجان۔۔۔۔۔وہارا امباکر
امریکی ریاست ڈیلاوئیر میں دریائے ہند بحر اوقیانوس میں گرتا ہے۔ یہاں سے سولہ میل دور اگر سمندر میں اسی فٹ نیچے غوطہ لگایا جائے تو عجب نظارہ دیکھنے کو ملے گا۔ سمندری زندگی کا ایک شہر آباد ہے۔ چھوٹی← مزید پڑھیے
