وہارا امباکر کی تحاریر

اخلاقی نفسیات (21) ۔ سماجی قطب نما

سو سال سے ماہرینِ نفسیات خوداعتمادی کی ضرورت پر لکھ رہے ہیں۔ خودآگاہی کے موضوع کے بڑے محقق مارک لئیری کا خیال ہے کہ ارتقائی نفسیات میں خوداعتمادی کی گہری ضرورت کی کوئی تک نہیں بنتی۔ کروڑوں سال سے جانداروں←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (20) ۔ ساکھ/وہاراامباکر

فرض کر لیجئے کہ جس روز آپ نے پیدا ہونا تھا، اس روز ایک فیصلہ لئے جانا تھا۔ یا تو آپ اپنی پوری زندگی ایک انتہائی دیانتدار اور منصف المزاج شخص رہیں گے لیکن آپ کے آس پاس کے تمام←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (19) ۔ ہاتھی یا مہاوت؟/وہاراامباکر

 ہیوم کا ماڈل (عقل غلام ہے) افلاطون کے ماڈل (عقل حاکم ہو سکتی ہے اور ہونا چاہیے) یا جیفرسن کے ماڈل (دل و دماغ برابر کے شریک ہیں) سے زیادہ بہتر طریقے سے حقائق کی وضاحت کرتا ہے لیکن یہ←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (18) ۔ ٹرالی کا مسئلہ/وہاراامباکر

فلسفی طویل عرصے سے اس بات پر غیرمتفق رہے ہیں کہ کیا کسی بڑی اچھائی کے لئے کسی کو نقصان پہنچانا قابلِ قبول ہے۔ Utilitarianism ایک فلسفانہ مکتبہ فکر ہے جس کے مطابق آپ کو مجموعی طور پر اچھائی کو←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (17) ۔ سائیکوپاتھ اور بچے/وہاراامباکر

دماغ کے اگلی اور نیچے کی طرف کا حصہ انسولر کورٹیکس ہے۔ تمام ممالیہ جانوروں میں یہ زبان اور ناک سے آنے والی انفارمیشن کو پراسس کرتا ہے۔ اور اس کی مدد سے جانور ٹھیک خوراک کی پہچان کر سکتے←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (16) ۔ سیاسی آراء/وہاراامباکر

ایک بہت چھوٹا سا کام۔ آپ نے نیچے دیے گئے الفاظ کے جوڑے میں سے دوسرے لفظ کو دیکھنا ہے اور بتایا ہے کہ یہ اچھا ہے یا برا۔ پھول ۔ خوشی نفرت ۔ روشنی محبت ۔ کینسر مکھی ۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (15) ۔ سماجی اثر/وہاراامباکر

کیا آپ نے کبھی سیاست یا مذہب یا نظریات یا کسی بھی دوسرے اخلاقی موضوع پر کسی دوسرے سے بحث کی ہے؟ اگر ہاں، تو آپ جانتے ہوں گے کہ دوسرے کا رویہ کس قدر مایوس کن اور ڈھٹائی والا←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (14) ۔ جبلت اور گپ شپ/وہاراامباکر

جذبات کیا ہیں؟ ان کی تعریف مشکل ہے۔ بہت عرصے تک ان کو بے وقوفی اور حیوانی حصہ سمجھا جاتا رہا۔ (یہاں تک کہ مشہور سیریز سٹار ٹریک میں جذبات سے عاری مسٹر سپوک کو “عقلمند” دکھایا گیا تھا)۔ لیکن←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (13) ۔ روح کی فروخت؟/وہاراامباکر

سکاٹ مرفی نے ورجینیا یونیورسٹی میں ایک تجربہ کیا۔ سیب کا جوس ڈبے سے نکال کر گلاس میں ڈالا اور تجربے کے شرکاء کو کہا کہ اس کا ایک گھونٹ لیں۔ سب نے لے لیا۔ اس کے بعد انہوں نے←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (12) ۔ انسانی فطرت۔۔وہارا امباکر

ساٹھ اور ستر کی دہائی وہ وقت تھا جب ریڈیکل سیاست نے لاطینی امریکہ، جنوبی امریکہ اور یورپ کی یونیورسٹیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریڈیکل اصلاح پسند یہ یقین رکھنا چاہتے تھے کہ انسانی فطرت ایک خالی تختی←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (11) ۔ منقسم ذات/وہاراامباکر

نفسیات کا بڑا سچ یہ ہے کہ ذہن الگ حصوں کا مجموعہ ہے جو آپس میں تنازعے کی حالت میں ہوتے ہیں۔ ہم اسے الگ سمتوں میں کھینچے جانے کی صورت میں محسوس کرتے ہیں۔ کئی بار ہم خود اپنے←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (10) ۔ حرمت/وہاراامباکر

اخلاقیات کو کھوجنے کے لئے جوناتھن ہائیٹ نے درجنوں کہانیاں بنائیں جن کا تعلق بے حُرمتی سے تھا۔ مثلاً۔ “ایک شخص اکیلا رہتا ہے۔ اس نے الماری کھولی۔ وہاں پر قومی جھنڈا رکھا تھا جو یومِ آزادی پر لیا تھا۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (9) ۔ مشرق و مغرب/وہاراامباکر

شویڈر کا ہائپوتھیسس تھا کہ اخلاقی اقدار میں فرق کی بڑی وجہ یہ ہے کہ انفرادی اور گروہی مفادات میں تضاد ہیں۔ ایک معاشرے کو اس میں توازن رکھنا پڑتا ہے۔ اور یہ توازن ہے جو کسی کلچر کی اخلاقی←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (8) ۔ فرد یا گروہ؟/وہاراامباکر

شکاگو یونیورسٹی کے رچرڈ شویڈر نفسیاتی اینتھروپولوجسٹ ہیں۔ انہوں نے مشرقی انڈیا میں اڑیسہ میں کام کیا ہے۔ ان کی تحقیق اڑیسہ اور امریکہ میں رہنے والوں کی شخصیت اور انفرادیت کے بارے میں سوچ پر تھی۔ اور اس پر←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (7) ۔ ریشنلزم سے آگے/وہاراامباکر

بیسویں صدی کے آخر میں اخلاقی نفسیات کے شعبے میں جس خیال کا غلبہ تھا، وہ یہ کہ “اخلاقیات کا مطلب دوسروں سے اچھا سلوک ہے۔ اس کا کام انصاف اور ضرر سے بچانا ہے”۔ لیکن دوسری طرف، اصل دنیا←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (6) ۔ اخلاقی بمقابلہ سماجی قوانین/وہاراامباکر

ٹوریل نے بچوں میں اخلاقی نفسیات کی دریافت کے کام کو نئے زاویے سے آگے بڑھایا۔ اس میں اچھوتی چیز سادہ کہانیاں تھیں۔ مثلاً۔ “ایک سکول میں یونی فارم پہن کر آنا لازم ہے۔ ایک بچہ عام کپڑے پہن کر←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (5) ۔ بچوں کی سٹیج/وہاراامباکر

لارس کوہلبرگ کی تحقیق اس پر تھی کہ یہ معلوم کیا جائے کہ عمر کے ساتھ بچے کی اخلاقی ریزننگ کیسے تبدیل ہوتی ہے۔ اور اس پر شماریاتی مشاہدات کئے جائیں۔ اس کے لئے سوالات بنائے جیسا کہ، “زید کی←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (4) ۔ منبع/وہاراامباکر

صحیح کیا ہے اور غلط کیا؟ اخلاقیات کہاں سے آتی ہے؟ اس سوال کے جواب پر کئی مکتبہ فکر ہیں۔ آسان جواب دو لگتے ہیں۔ فطرت یا تربیت۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ نے فطرت کا انتخاب←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (3) ۔ سوال/وہاراامباکر

“ایک شخص کو سڑک پر ایک مردہ بلی ملتی ہے۔ وہ اس کی لاش کو اٹھا کر گھر لے آتا ہے۔ اس کا سر آری سے کاٹ کر الگ کرتا ہے۔ اس سے فٹبال کھیلتا ہے۔ کچھ دیر میں تھک←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (2)۔ اخلاقی نفسیات/وہاراامباکر

جو لوگ کسی موضوع کو پڑھنے میں عمر لگا دیتے ہیں، عام طور پر ایسا سمجھ لیتے ہیں کہ ان کی دلچسپی کا موضوع ہی سب کچھ ہے۔ اور صرف اسی کی نظر سے دنیا کی ہر شے کو سمجھا←  مزید پڑھیے