وہارا امباکر کی تحاریر

اخلاقی نفسیات (38) ۔ فرمانبرداری/وہاراامباکر

ہائیٹ واقعہ لکھتے ہیں، “میں ایک ٹیکسی میں تھا۔ میں نے ڈرائیور سے پوچھا کہ کیا وہ اپنی عمر امریکہ میں رہنا چاہتا ہے یا پھر واپس اردن چلا جائے گا؟ اس کا دیا گیا جواب مجھے یاد رہے گا۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (37) ۔ وفاداری/وہاراامباکر

مظفر شریف نے 1954 میں ایک تجربہ کیا۔ ان کے کیمپ میں گیارہ اور بارہ سال کی عمر کے بائیس بچے آئے جو ایک ہی پسِ منظر سے تعلق رکھتے تھے لیکن ایک دوسرے کو پہلے سے نہیں جانتے تھے۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (36) ۔ انصاف/وہاراامباکر

فرض کیجئے کہ دفتر میں آپ کا ایک ساتھی آپ کو پیشکش کرتا ہے کہ وہ ایک ہفتہ آپ کے حصے کا کام بھی کر لے گا تا کہ آپ اس ہفتے کی چھٹی لے سکیں۔ آپ کو کیسا محسوس←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (35) ۔ پرواہ/وہاراامباکر

“فطرت ایک نوزائیدہ بچے کو بہت پیچیدہ دماغ دیتی ہے، لیکن اس کی وائرنگ سخت نہیں، لچکدار ہے اور تبدیل ہو سکتی ہے”۔ یہ گیری مارکس کا کہنا ہے جو نیوروسائنٹسٹ ہیں۔ ایک اور استعارہ یہ کہا جا سکتا ہے←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (34) ۔ امتحان /وہاراامباکر

ہر بے لوث کام، ہیرو ازم یا انسانی شرافت کے پیچھے یا تو خود غرضی ہے یا بے وقوفی۔ یہ والا نکتہ نظر کئی سوشل سائنٹسٹ رکھتے رہے ہیں جن کی نظر میں انسان Homo economicus ہے۔ ایسی مخلوق جو←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (33) ۔ آپریشن/وہاراامباکر

فرض کیجئے کہ آپ کا چار سال کا بیٹا ہے جسے ہسپتال لے جایا گیا ہے تا کہ آپریشن کر کے اس کے اپینڈکس کو نکالا جا سکے۔ آپ کو اجازت ہے کہ ایک کھڑکی سے آپریشن ہوتا دیکھ سکیں۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (31) ۔ اخلاقی ذائقے/وہاراامباکر

اگر انسان کی جبلت ایک ہی ہے تو ہر کلچر میں اخلاقیات کیوں ایک سی نہیں؟ مثال کے طور پر، “برابری” کا تصور ہر جگہ پر ایک نہیں تو کیا اس کا مطلب یہ نکالا جا سکتا ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (30) ۔ میٹھا/وہاراامباکر

کچھ سال پہلے ایک ریسٹورنٹ میں جانے کا اتفاق ہوا۔ مینو میں شہد، مٹھائیاں، شیرا جیسے سیکشن تھے۔ میں نے پوچھا کہ کیا یہاں پر مکمل کھانا نہیں ملتا؟ مالک نے کہا کہ یہ دنیا میں اپنی طرز کا واحد←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (29) ۔ سرخ گولی/وہاراامباکر

(مندرجہ ذیل جوناتھن ہائیٹ کی تحریر ہے) ایک بڑا گہرا خیال جو دنیا میں اور مختلف زمانوں میں ابھرا ہے، وہ یہ ہے کہ ہمارا دنیا کا experience ایک سراب ہے، جیسے کوئی خواب ہو۔ یہ خیال مختلف مذاہب اور←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (27) ۔ مشرق کا سفر (ب)/وہارا امباکر

تقدیس کے ایتھکس کا تصور میرے لئے اجنبی تھا۔ اس کا مشاہدہ میں نے اڑیسہ میں کیا۔ میں ہندو پروہت اور عام لوگوں سے انٹرویو کر رہا تھا اور یہ کہ نہانے، کھانے اور چھونے کی رسومات پر زور کیوں←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (27) ۔ مشرق کا سفر (الف)/وہاراامباکر

مندرجہ ذیل احوال جوناتھن ہائیٹ کا ہے۔ “میں اپنی تحقیق کے لئے تین ماہ کے لئے انڈیا میں اڑیسہ گیا۔ میری میزبانی بہت گرمجوشی سے کی گئی۔ ایک خوبصورت اپارٹمنٹ ملا جس میں ایک باورچی اور ذاتی ملازم بھی تھا۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (26) ۔ تین موضوعات/وہاراامباکر

شویڈر نے جب اخلاقیات کے موضوع کے جمگھٹے بنائے تو ان کو تین ذیلی موضوعات میں تقسیم کیا۔ پہلا خودمختاری کا ہے۔ دوسرا گروہی ہے۔ اور تیسرا تقدیس کا ہے۔ خودمختاری کے ایتھکس کا مرکزی خیال یہ ہے کہ خودمختار←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (25) ۔ عقل کا سراب/وہاراامباکر

“ایک غلط تصور اور کسی یقین پر مصر رہنا۔ عقل و منطق اس میں دراڑ نہ ڈال سکے۔ جبکہ اس کا حققیت میں وجود نہ ہو”۔ یہ تعریف ویبسٹر ڈکشنری میں لفظ delusion کی کی گئی ہے۔ عقلیت پسندی ایک←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (24) ۔ جانبداری/وہاراامباکر

“عقل اور گوگل کی مدد سے آپ جس بھی نتیجے پر پہنچنا چاہیں، پہنچ سکتے ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عظیم سازشی نظریات، خلائی مخلوق کی اڑن طشتریوں، شعبدہ بازوں سے علاج یا دیگر عجیب چیزوں پر یقین رکھنے والوں کی تعداد کم←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (23) ۔ جواز/وہاراامباکر

“ہم جھوٹ بولتے ہیں، دھوکہ دہی کرتے ہیں اور اس سب کے اس قدر اچھے جواز بنا لیتے ہیں کہ ہم دیانتداری سے یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم دیانتدار ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ میں ممبرانِ پارلیمنٹ کو اجازت تھی کہ←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (22) ۔ ذہانت/وہاراامباکر

کیا آپ نے کسی حکومتی ترجمان کی پریس کانفرنس دیکھی ہے جس میں وہ صحافیوں کے سوالات کا جواب دے رہا ہو؟ صحافی مشکل سوال اٹھاتے ہیں، حکومت کے اپنے پچھلے اقوال دکھاتے ہیں۔ پالیسی خواہ جتنی بھی کمزور ہو،←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (21) ۔ سماجی قطب نما

سو سال سے ماہرینِ نفسیات خوداعتمادی کی ضرورت پر لکھ رہے ہیں۔ خودآگاہی کے موضوع کے بڑے محقق مارک لئیری کا خیال ہے کہ ارتقائی نفسیات میں خوداعتمادی کی گہری ضرورت کی کوئی تک نہیں بنتی۔ کروڑوں سال سے جانداروں←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (20) ۔ ساکھ/وہاراامباکر

فرض کر لیجئے کہ جس روز آپ نے پیدا ہونا تھا، اس روز ایک فیصلہ لئے جانا تھا۔ یا تو آپ اپنی پوری زندگی ایک انتہائی دیانتدار اور منصف المزاج شخص رہیں گے لیکن آپ کے آس پاس کے تمام←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (19) ۔ ہاتھی یا مہاوت؟/وہاراامباکر

 ہیوم کا ماڈل (عقل غلام ہے) افلاطون کے ماڈل (عقل حاکم ہو سکتی ہے اور ہونا چاہیے) یا جیفرسن کے ماڈل (دل و دماغ برابر کے شریک ہیں) سے زیادہ بہتر طریقے سے حقائق کی وضاحت کرتا ہے لیکن یہ←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (18) ۔ ٹرالی کا مسئلہ/وہاراامباکر

فلسفی طویل عرصے سے اس بات پر غیرمتفق رہے ہیں کہ کیا کسی بڑی اچھائی کے لئے کسی کو نقصان پہنچانا قابلِ قبول ہے۔ Utilitarianism ایک فلسفانہ مکتبہ فکر ہے جس کے مطابق آپ کو مجموعی طور پر اچھائی کو←  مزید پڑھیے