وہارا امباکر کی تحاریر

اخلاقی نفسیات (58) ۔ مخالف نظریات اور صحت مند معاشرہ/وہاراامباکر

معاشیات میں “سرمایہ” سے مراد ایسی شے کو لیا جاتا ہے جو کسی شخص یا ادارے کو سامان یا خدمات حاصل کرنا ممکن کرے۔ یہ معاشی سرمایہ ہو سکتا ہے (مثلاً، بینک میں پڑی رقم)، فزیکل سرمایہ ہو سکتا ہے←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (57) ۔ جین سے نظریات تک ۔ شخصیت کے تین سطحیں/وہاراامباکر

آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے 13000 افراد کے ڈی این اے کا تجزیہ کر کے کئی ایسے جین شناخت کئے جہاں پر لبرل اور کنزرویٹو میں فرق تھے۔ زیادہ تر کا تعلق نیوروٹرانسمٹر کے کام کرنے سے تھا۔ خاص طور پر←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (56) ۔ جین اور سیاست/وہاراامباکر

فرض کر لیجئے کہ دو جڑواں ہیں جن میں ایک بھائی اور ایک بہن ہے۔ دونوں نے ایک ہی گھر میں پرورش پائی۔ رحمِ مادر میں بھائی کے جین ایسا دماغ تشکیل دے رہے تھے جو خطرات کے بارے میں←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (55) ۔ جین اور نظریہ/وہاراامباکر

نظریے کی ایک سادہ تعریف ایسے کی جاتی ہے کہ “معاشرے کے درست نظام اور اسے حاصل کرنے کے بارے میں آراء اور یقین کا ایک بنڈل”۔ اور اس میں ایک سب سے بنیادی سوال آتا ہے۔ کیا موجودہ نظام←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (54) ۔ اخلاقیات/وہاراامباکر

اخلاقیات کا مطلب کیا ہے؟ یہ آسان سوال نہیں۔ اور اس پوری سیریز میں اس پر بات نہیں ہوئی، کیونکہ پسِ منظر کے بغیر کسی بھی جواب کی تک نہیں بنتی تھی۔ ڈرک ہائم نے کہا تھا، “کوئی بھی چیز←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (53) ۔ ذات سے آگے/وہاراامباکر

ہم اپنی فطرت میں خود پسند ہیں لیکن ہماری فطرت میں ایک سوئچ بھی ہے (جسے ہائیٹ Hive switch کا نام دیتے ہیں)۔ یہ ہر وقت آن نہیں ہوتا۔ اس کا آن ہونا ہمیں اپنی ذات سے آگے لے جاتا←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (52) ۔ خوشحالی/وہاراامباکر

انسانوں نے اپنے ساتھ رفاقت کے لئے بہت سے جانوروں کو سدھایا ہے۔ بھیڑ، بکری، کتا، بلی ۔۔۔ اس کا نتیجہ یہ رہا ہے کہ ہمارے سدھائے ہوئے جانوروں میں جارحانہ رویے کی کمی اور دوستانہ رویہ پایا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (51) ۔ معاشرت کے دھاگے/وہاراامباکر

“یہ ناقابلِ تصور ہے کہ آپ کبھی بھی دو چمپینزیوں کو دیکھیں جنہوں نے ملکر درخت کا تنا اٹھایا ہو”۔ مائیکل ٹوماسیلو جو چمپینزی کے ذہن پر تحقیق کے ماہر ہیں، ان کا یہ فقرہ سمجھنا انتہائی اہم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (50) ۔ دوڑ/وہاراامباکر

فرض کیجئے کہ آپ کشتیوں کی ایک ریس میں شرکت کر رہے ہیں۔ ایک سو کشتیوں میں آپ نے دس میل کا فاصلہ طے کرنا ہے اور جیتنے والے کو بڑا انعام ملے گا۔ آدھا فاصلہ طے کرتے وقت آپ←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (49) ۔ گروہی چناؤ/وہاراامباکر

ستر کی دہائی کو “فرد کی دہائی” کہا جاتا ہے۔ انفرادیت پسندی کا عروج اس وقت میں آیا۔ سماجی سائنس میں ہونے والی تبدیلیاں بھی اسی کے ساتھ ہی۔ مثال کے طور پر، سماجی نفسیات میں fairness کے لئے کی←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (48) ۔ خودغرض جین؟/وہاراامباکر

ایک نوجوان بائیولوجسٹ جارج ولیمز 1955 میں دیمک کے ماہر کا لیکچر سن رہے تھے۔ لیکچر دینے والے کا دعویٰ تھا کہ دیمک کی طرح ہی کئی جانور ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہیں اور مددگار ہوتے ہیں۔ بڑھاپا اور←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (47) ۔ تنظیم کی تہیں/وہاراامباکر

زندگی درجہ بہ درجہ تنظیم ہے۔ جین کروموزوم میں ہیں۔ کروموزوم خلیے میں ہیں۔ خلیے جاندار میں ہیں۔ جاندار خاندان یا معاشرے یا دوسرے گروہوں میں ہے۔ اس تنظیم کے ہر حصے میں مقابلہ ہے۔ اخلاقیات کی سٹڈی ان میں←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (46) ۔ نامکمل تصویر/وہاراامباکر

مندرجہ ذیل جوناتھن ہائیٹ اپنا ذاتی واقعہ بتاتے ہیں۔ “گیارہ ستمبر 2001 کے واقعے کے بعد میرا دل بڑی شدت سے ایک کام کرنے کو کیا، جس کو میں دوستوں کے آگے تسلیم کرنے میں شرمندہ تھا۔ میں اپنی گاڑی←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (45) ۔ سزا/وہاراامباکر

انصاف (fairness) کو سمجھنے میں وقت لگتا ہے۔ اخلاقیات کی روایتی سٹڈی اس میں زیادہ مدد نہیں کرتی۔ روایتی خیالات میں انسان خودغرض ہے اور انصاف ایک قسم کی روشن خیال خودغرضی ہے۔ اس میں مقبول تھیوری ٹریورز کی رہی←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (44) ۔ انقلاب/وہاراامباکر

رومی بدشاہ جولیس سیزر، جن کے نام پر جولائی کا مہینہ ہے، اُس روز سینٹ کے ہال میں داخل ہوئے۔ صدا لگی، سب کھڑے ہوئے۔ اس سے پہلے کہ سیزر اپنے تخت پر بیٹھے، ایک سینیٹر سمبر اپنی عرضداشت لے←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (43) ۔ آزادی/وہاراامباکر

بوہم صحرائے کالاہاری کے کنگ قبیلے کا ایک واقعہ بتاتے ہیں۔ “توی نام کے ایک شخص نے تین لوگوں کو قتل کر دیا تھا۔ اس کے خلاف کمیونیٹی اکٹھی ہوئی۔ کھلے عام دن میں لوگوں نے اس پر حملہ کیا←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (42) ۔ برابری/وہاراامباکر

تمام پرائمیٹ جبلی طور پر درجہ بندی (hierarchy) والے گروہوں میں رہتے ہیں اور اگر اسے سٹڈی کیا جائے تو انسانی معیار کے حساب سے یہ بڑا جابرانہ نظام ہے۔ انسانی گروہ ایسے کام نہیں کرتے۔ بلکہ قدیم خانہ بدوش←  مزید پڑھیے

اخلاقیات (41) ۔ کھوکھلی روحیں/وہاراامباکر

“Repugnance may be the only voice left that speaks up to defend the central core of our humanity. Shallow are the souls that have forgotten how to shudder.” -Leon Kass جرمنی میں میوس نے اشتہار دیا کہ انہیں ایک صحتمند←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (40) ۔ کراہت/وہاراامباکر

ہمیں اپنی تمام عمر دو مخالف محرکات کا سامنا رہتا ہے جس کا توازن رکھنا ہے۔ نئے کی کشش (neophilia) اور نئے کا خوف (neophobia)۔ اور ہر کسی کے لئے ان دونوں محرکات کا زور یکساں نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لبرل نیوفیلیا←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (39) ۔ پستی/وہاراامباکر

سن 2001 میں ایک جرمن کمپیوٹر ٹیکنیشن ارمن میوس کی طرف سے انٹرنیٹ پر ایک عجیب اشتہار دیا گیا۔ “مجھے 21 سے 30 سالہ شخص درکار ہے جس کا مضبوط جسم ہو۔ میں اسے ذبح کر کے کھانا چاہتا ہوں”۔←  مزید پڑھیے