طارق احمد کی تحاریر
طارق احمد
طارق احمد ماہر تعلیم اور سینیئر کالم نویس ہیں۔ آپ آجکل برطانیہ میں مقیم ہیں۔

گائے اور بکری کا تقابلی جائزہ،ایک ہلکا پھلکا کالم۔۔۔۔۔طارق احمد

گائے دودھ دیتی ہے اور گوبر بھی۔ دودھ پینے کے کام آتا ہے۔ گوبر سے اوپلے بنتے ہیں ۔ دودھ طاقت دیتا ہے۔ اگر دودھ زیادہ کڑ جائے تو ہضم نہیں ہوتا۔ پیٹ خراب کر دیتا ہے۔ خراب پیٹ میں←  مزید پڑھیے

سویلین مائنڈ سیٹ ۔۔۔۔طارق احمد

ابھی حال میں ملٹری مائنڈ سیٹ کے حوالے سے میرا کالم چھپا۔ کچھ آرمی دوستوں نے مطالبہ کیا۔ یہ تو ھوا ھم پر ، اب ایک کالم سویلین مائنڈ سیٹ پر بھی لکھ دیں ۔ تاکہ فرق معلوم ھو سکے←  مزید پڑھیے

ملٹری مائنڈ سیٹ کیسے کام کرتا ہے ۔۔۔۔طارق احمد

یہ جاننے کے لیے کہ ملٹری مائنڈ سیٹ کیسے کام کرتا ہے۔ ہمارے لیے یہ سمجھنا اور جاننا ضروری ہے کہ ایک ملٹری مائنڈ سیٹ ہے کیا، یہ کیسے وجود میں آیا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کیا←  مزید پڑھیے

خالی خزانہ۔۔۔۔طارق احمد

عمران خان نے کہا ہے۔ ہمارے پاس حکومت چلانے کے لیے پیسہ نہیں ۔ اور یہ کہ ہمیں روزانہ 6 ارب روپے صرف قرضوں پر سود کی مد میں دینا پڑ رہے ہیں ۔ 7 ستمبر کو اسٹیٹ بینک کی←  مزید پڑھیے

سادگی کا چونا۔۔۔۔۔ طارق احمد

ملکی سیاست کے وہ نابالغ لونڈے لپاڈے جو فیس بک کی دیواریں پھلانگتے اور ٹاپتے ،ان دیواروں سے ہمسائیوں کے گھروں میں تانک جھانک کرتے اور مخالفین کو گالیاں نکالتے جوان ھوے۔ انہیں نہیں معلوم۔ پاکستان میں سب سے پہلے←  مزید پڑھیے

2018 الیکشن ۔ خیر کا پہلو۔۔۔۔۔طارق احمد

بنیادی طور پر میں ایک پر امید اور رجائیت پسند شخص ھوں۔ خوش رھتا ھوں۔ اور اس تصور کا مالک ھوں۔ کہ اس دنیا میں جو بھی ھوتا ھے۔ بہتری اور مثبت تبدیلی کے لیے ھوتا ھے۔ اگرچہ دنیا میں←  مزید پڑھیے

بلاک۔۔۔۔طارق احمد

ہماری بلا سے بھائی جان ، قدر دان ، مہربان ۔ میں کوئی گھر تیار کردہ آنکھ کا سرمہ ، جلاب کی گولیاں ، ہاضمے کی پھکی بیچنے اس دیوار کے سائے میں یہ بھیڑ لگا کر نہیں بیٹھا۔  کچھ←  مزید پڑھیے

ایلیکٹ ایبلز اور پاور سٹرکچر۔۔۔طارق احمد

اچھا ایلیکٹ ایبلز کے لغوی معنی بھی یہی ہیں ، یعنی ایسے انتخابی امیدوار جو خود سے منتخب ہونے کے قابل ہیں یا منتخب ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ اور ان کے متعلق عمومی تاثر بھی یہی ہے  کہ←  مزید پڑھیے

ذرا عمر رفتہ کو آواز دینا۔۔۔طارق احمد

ہم کرشن نگر کی ایک گلی بھیم روڈ پر رہتے تھے۔ بھیم روڈ کی مشہوری کی ایک وجہ تو یہی تھی  کہ ہمارا جنم اس گلی کے مکان نمبر تینتیس میں ہوا تھا۔ اس گلی کی مشہوری کی دوسری وجہ←  مزید پڑھیے

منتخب حکومت کا پانچ سال پورے کرنا۔ ۔۔طارق احمد

تمام تر سازشوں ، دھرنوں ، انگلیوں ، فیصلوں اور پروپیگنڈوں کے باوجود ایک منتخب جمہوری حکومت کا دوسری بار اپنی ٹرم پوری کرنا سول سپریمیسی کی جانب ایک زبردست قدم ھے۔ وہ وقت دور نہیں جب ایک منتخب وزیراعظم←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا انٹرویو ۔۔۔طارق احمد

نواز شریف نے نان اسٹیٹ ایکٹرز کی بات کی ہے۔ جو بارڈر پار کرتے ہیں اور دوسرے ممالک میں کارروائیاں کرتے ہیں۔ نواز شریف نے یہ نہیں کہا۔ ہماری ریاست انہیں بھیجتی ہے۔ نواز شریف نے یہ بھی نہیں کہا۔←  مزید پڑھیے

پاک ہسٹری،تاریک گوشے۔۔طارق احمد/حصہ اول

1951 میں جنرل گریسی ریٹائر ہوے۔ تو چار سینیئر موسٹ جرنیلوں کی سمری وزیراعظم لیاقت علی خان کے پاس گئی۔ تاکہ ان میں سے کسی ایک کو پاک آرمی کا پہلا دیسی کمانڈر انچیف بنا دیا جائے۔ جنرل افتخار کا←  مزید پڑھیے

نیم لیکچرار کلاس روم میں۔۔۔طارق احمد /قسط4

گوالمنڈی کے پہلوان ، اسلامیہ کالج کے اسلام پہلوان اور پرنسپل مجید پہلوان سے فراغت ملی تو پہلوانوں کے ایک پورے جتھے یعنی لشکر سے واسطہ پڑ گیا۔ پرانے زمانے کی جنگوں کی مانند جب دو بدو مقابلے کے بعد←  مزید پڑھیے

پاک بھارت ڈاکٹرائنز ۔۔۔طارق احمد/حصہ دوئم

ذوالفقار علی بھٹو اور ضیاءالحق! میں نے اپنے پچھلے کالم  ” بھارت پر فوجی بالادستی کی ڈاکٹرائن۔۔طارق احمدم” میں لکھا تھا۔ 1965 اور 1971 کی جنگوں میں بھارت پر فوجی غلبہ پانے کی ہماری ڈاکٹرائن دم توڑ گئی ۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

بھارت پر فوجی بالادستی کی ڈاکٹرائن۔۔طارق احمد

اس ڈاکٹرائن کی بنیاد اس تصور پر رکھی گئی  کہ مسلمانوں نے چونکہ 800 سال تک ہندوستان پر حکومت کی ہے۔ چنانچہ پاکستان جو کہ ایک اسلامی ریاست ہے۔ یہاں کے مسلمان آج بھی ہندوستان کے اوپر عسکری اور فوجی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کے متعلق چند اھم خبریں اور تجزیہ۔۔طارق ا حمد

1- نواز شریف اور شریف خاندان کو باھر بھجوانے کے لیے کیے گئے این آر او کی مزاحمت اور مخالفت کی جائے گی۔ تحریک انصاف 2- وزیر اعظم خاقان عباسی کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے دو گھنٹے ملاقات 3-←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کو ہرانے کے تمام منصوبے ناکام ہو چکے…طارق احمد

غالباً اس بات کا فیصلہ بہت پہلے کر لیا گیا تھا۔ کہ 2013 کے الیکشن کے بعد نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو اگلا الیکشن جیتنے نہیں دینا۔ وجہ اس کی صرف دو تھیں ۔ نواز شریف مقتدر حلقوں←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی سیاست۔۔طارق احمد

میرے ایک دوست ہیں۔ یہاں کنسلٹنٹ ڈاکٹر ہیں۔ جس دن سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااہل قرار دیا اور پچھلی تاریخوں سے ان کے فیصلے بھی منسوخ کر دیے۔ مجھے ان کا فون آیا، خاصے←  مزید پڑھیے

صرف دو آپشنز ہیں۔۔طارق احمد

ملک میں ستر سال سے جاری خاکی و سول برتری کی کشمکش ایک نئے فیز میں داخل ہو گئی  ہے۔ اور اس وقت مسلم لیگ ن کے پاس صرف دو ہی  آپشنز بچے  ہیں۔ ایک سیدھا کھلا ٹکراؤ ۔ اس←  مزید پڑھیے

مزاحمت لیکچراراں ۔۔طارق احمد/قسط3

یہ ایسے ہی  ہے۔ بندہ چین جائے اور دیوار چین پر نہ چلے۔ پیرس جائے اور ایفل ٹاور کی بلندی کو سرنگوں نہ کرے۔ آگرہ جائے اور تاج محل کی راہداریوں میں سانس لیتی محبت کی کہانی نہ سنے۔ مصر←  مزید پڑھیے