طاہر یاسین طاہر کی تحاریر
طاہر یاسین طاہر
صحافی،کالم نگار،تجزیہ نگار،شاعر،اسلام آباد سے تعلق

نواز شریف کا داماد کے بیان سے اظہار لاتعلقی۔ طاہر یاسین طاہر

کچھ باتیں طے شدہ ہوتی ہیں، جیسےآسمانی اصول۔ان اصولوں،تعلیمات اور اخلاقیات کو اپنی طبع، مزاج اور مفادات کے تابع لانے والے آخر کار ناکام ہوتے ہیں،یہی ان کا مقدر ہے۔ختم نبوتﷺ ہر مسلمان کا ایمانی عقیدہ ہے۔ میرا بھی یہی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کی باتیں اور زمینی حقائق۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

ملکوں اور قوموں کی ترقی کا راز  منصوبہ بندی ہی ہے۔ماہرین طویل عرق ریزی کے بعد سماج کے لیے راہیں متعین کرتے ہیں۔دنیا میں جتنی بھی قوموں اور معاشروں نے سماجی،سائنسی،معاشی اور تعلیمی ترقی کی، اس سب کے پیچھے ایک←  مزید پڑھیے

اراکین پارلیمان کی سرگرمیوں بارے آئی بی کا مبینہ خط۔۔۔طاہر یاسین طاہر

خط میں لکھے ہوئے رنجش کے پیام آتے ہیں کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں استاد داغ دہلوی نے یہ شعر کسی اور فضا اور سیا ق و سباق یا حالات میں کہا ہو گا۔ اور یقیناً←  مزید پڑھیے

یو مِ عاشور،تمیز ِ حق و باطل کا دن۔۔۔طاہر یاسین طاہر

امام عالی مقامؑ کی شہادت کا پیغام بڑا واضح اور آشکار ہے۔چودہ صدیاں گزرنے کو ہیں،مگر یہ غم،یہ پیغام پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔حسینؑ کے بے مثال قیام کا مقصد نہ تو حصول ِ اقتدار تھا اور←  مزید پڑھیے

قیام امام حسین علیہ السلام کے اہداف۔۔۔طاہر یاسین طاہر

کربلا کی تحریک کوئی پوشیدہ تحریک نہیں  ہے۔کسی جائز یا صالح حکومت کے خلاف کوئی سازش بھی نہیں ہے، کوئی خاندانی جنگ نہیں ہے۔کربلا صرف ایک المیے، ایک حادثے، ایک واقعے اور دکھ بھری شہادتوں ہی کی داستان بھی نہیں←  مزید پڑھیے

شہادتِ حسینؑ کے مقاصد۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

شاہ است حسینؑ،پادشاہ است حسینؑ دین است حسینؑ،دین پناہ است حسینؑ سر داد،نہ داد دست در دستِ یزید ؑ حقا کہ بنائے لا الہٰ است حسینؑ محرم آ گیا ہے،آج آل رسول ؐ پہ پانی بند کر دیا گیا۔یومِ عاشور←  مزید پڑھیے

کالعدم تنظیموں کا الیکشن لڑنا ، تحفظات اور حقائق۔۔۔طاہر یاسین طاہر

کالعدم تنظیموں کا الیکشن لڑنا ، تحفظات اور حقائق طاہر یاسین طاہر خود فریبی کے سوا کچھ بھی نہیں۔وہی گروہ جو آپ کی اصل طاقت ہیں ،ان کی علیحدگی پہ آپ کو تحفظات؟تاریخ کسی کی رشتہ دار نہیں ہوتی۔یہ بحث←  مزید پڑھیے

امام حسینؑ کو غیر مسلم شعرا کا خراجِ عقیدت۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

امام حسینؑ کو غیر مسلم شعرا کا خراجِ عقیدت طاہر یاسین طاہر امام حسین ؑصرف مسلمانوں کے لیے ہی قابل ِ تعظیم نہیں بلکہ دنیا کا ہر عدل پسند انسان امام ِ عالی مقام کی قربانی اور ہدف کو تعظیم←  مزید پڑھیے

لندن میں داعش کی دہشت گردی ۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

دہشت گردوں کے اہداف طے ہیں، انسانیت ان کا ہدف ہے۔  داعش نے پھر سے لندن  اپنی بربریت کا مظاہرہ کرے 29 افراد کو ہدف بنایا ہے۔اپنی فکر اور اپنے فہم کو ساری دنیا پہ مسلط کرنے والے جہاں کہیں←  مزید پڑھیے

روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت،جذبات اور سفارتی کمزوریاں۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

جذباتی فیصلے فرد سے معاشروں تک کو تباہ کر دیتے ہیں۔کوئی ملک بھی اپنی خارجہ پالیسی جذباتی گروہوں کی من مرضی سے تشکیل نہیں دیتا،پاکستان کیسے دے سکتا ہے؟کیا پاکستان خود کئی مسائل میں نہیں گھرا ہوا؟ کیا پہلے ہی←  مزید پڑھیے

ریاستی پابندی کے باوجود کالعدم تنظیموں نے کھالیں جمع کیں۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

سماجی رویے میں ہم سادہ لوح بھی ہیں اور فریب پرورہ بھی۔ خوف زدہ ہیں، فتویٰ گروں سے ڈرتے ہیں اورترس کھاتے ہیں،تحقیق و جستجو سے گریز کرنے والے سماج ترس ہی کھایا کرتے ہیں۔فکری مغالطوں کو اس طرح رواج←  مزید پڑھیے

مکالمہ قارئین کا شکریہ۔۔۔طاہر یاسین طاہر

سوشل میڈیا یکا یک سامنے آیا اور روایتی میڈیا کا زبردست حریف بن گیا۔ہمارا سماج اس حوالے سے بھی اپنے روایتی مزاج سے باہر نہ آ سکا ۔سوشل میڈیا پر کئی ایک بلاگرز نے جارحانہ ،شاطرانہ اور ناقدانہ طرز تحریر←  مزید پڑھیے

افغان جنگ بارے آرمی چیف کا دو ٹوک مئوقف۔۔۔ طاہر یاسین طاہر

  کہیں نہ کہیں کوتاہی تو ضرور ہوئی ہے،ورنہ دنیا ہم سے اس قدر بد ظن کیوں ہوتی؟ہماری قربانیاں بے مثال ہیں، ہماری جدو جہد لازوال اور انتھک۔ اس کے باوجود دشنام اور الزام بھی ہمارا ہی مقدر کیوں؟جنگیں تباہی←  مزید پڑھیے

انرجی ڈرنکس نشے کی جانب راغب کرتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہاں نوجوان نسل کولڈ ڈرنک کا بہت زیادہ استعمال کرتی ہے، وہیں اسی نسل کے لوگوں میں انرجی ڈرنکس کا استعمال بھی زیادہ دیکھا گیا ہے۔بظاہر کالج و اسکولوں کے طالب علم یا عام نوجوان کسی بڑی وجہ←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی پاکستان کو دھمکی اور ہمارا ردعمل۔۔۔طاہر یاسین طاہر

ٹرمپ کو امریکہ میں ہی سنجیدہ نہیں لیا جاتا ہے۔اس کی وجہ موصوف کا اندازِ فکر اورلا ابالی طبیعت ہے۔ ہمیں مگر اس سے سروکار نہیں۔ ہمیں اس کے ہر بیان اور بالخصوص تازہ دھمکی کو سنجیدہ بھی لینا ہے،اس←  مزید پڑھیے

ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،چیئرمین پی سی بی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے ڈسپلن کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا جبکہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے حوالے سے دو تین روز میں خوش←  مزید پڑھیے

راجن پور،ڈاکوؤں نے 7 پولیس اہلکار اغوا کرلیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع راجن پور کے علاقے روجھان میں ڈاکوؤں نے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے جن کی بازیابی کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد کارروائی کےلیے علاقے میں پہنچ گئی۔کچے کے علاقے روجھان میں صبح کے←  مزید پڑھیے

ایف آئی اے تحقیقات کا خوف، ایس ای سی پی نے اپنی تفتیش روک دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ادارے کے چیئر مین ظفر حجازی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری کے آغاز اور ان کی برطرفی کے بعد اندرونی←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کی نیب میں طلبی کے لیے سمن جاری

لاہور(بیورو چیف)نیب نے شریف خاندان کے لندن میں قائم ایون فیلڈ فلیٹس کی انکوئری کا آغاز کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے بچوں اور داماد کو آج بروز اتوار (20 اگست) کو ایک مرتبہ پھر طلب کرلیا۔نیب←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی ‘پاکستان کی مدر ٹریسا’ ڈاکٹر روتھ فاؤ کو آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد گورا قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت کے مطابق آنجہانی←  مزید پڑھیے