شاہد یوسف خان کی تحاریر
شاہد یوسف خان
علم کی تلاش میں سرگرداں شاہد یوسف خان ایم اے سیاسیات اور صحافت مکمل کر چُکے ہیں ۔ سیاسی و سماجی موضوعات پر سوالات کرتے رہتے ہیں۔

بغیر انتخابات حکومت عمران خان کو دے دینی چاہیے۔۔

سیاسی طور پر حالات ایسے دکھائے جا رہے ہیں کہ اب بس فارمیلٹی یعنی حکومت بنانے کے لیے رسمی کارروائی ہی   رہ گئی ہو ۔ ویسے بھی کوئی شک  کی گنجائش نہیں بچتی کہ اب حکومت نہ بنے اور←  مزید پڑھیے

پنجاب کا نیا صوبہ سرائیکی قوم کا استحصال کم کر سکتا ہے۔۔۔شاہد یوسف خان

سرائیکی خطہ پنجاب کے  جنوبی  حصہ  کو کہتے ہیں جہاں سرائیکی لب و لہجے والی میٹھی زبان بولی جاتی ہے۔ مورخین میں سرائیکی زبان میں اختلاف چلا آ رہا ہے چند  سرائیکی زبان کو پنجابی زبان کا ہی ایک لہجہ بتاتے ہیں جو دریائے←  مزید پڑھیے

جنوبی پنجاب صوبے کا لوٹا محاذ۔۔۔شاہد یوسف خان

 جنوبی  پنجاب کے خطے کی پسماندہ عوام تو اچانک جھوم اٹھی ہے جب سے سُنا ہے کہ ہمارے خطے کے  مہان قسم کے سیاستدان  جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے اچانک سے متحرک ہوگئے ہیں۔ یقین جانیے کہ  جذباتی کیفیت ہے کہ   اب←  مزید پڑھیے

بھارت جنگی دوڑ میں محو مگر غُربت جوں کی توں۔۔شاہد یوسف خان

بھارت اس وقت فوجی طاقت کے اعتبار سے  دنیا میں چوتھی سب سے بڑی جنگی طاقت بن چکا ہے۔ جنگی ہتھیاروں کی موجودگی، دفاعی ساز و وسامان کی نوعیت اور مسلح افواج کی نفری کی بنیاد پر انڈیا، امریکہ، روس←  مزید پڑھیے

اب کس کی زبان بولیں گے؟۔۔شاہد یوسف خان

پاپا کیا میں آپ کا بیٹا نہیں ہوں؟ وٹ آر یو آسکنگ بیٹا، یو آر مائی سن، آئی لو یو۔۔”نہیں پاپا آپ ہم سے اور لینگویج میں بات کرتے ہیں اور ماما سے اور لینگوئج میں باپ کچھ سوچنے کے←  مزید پڑھیے

گنے کے کاشتکاروں کی بھی سُن لیں۔۔شاہد یوسف خان

فیس بُک پر گردش کرتی ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈیرہ غازی خان کی ایک شوگر مل کے باہر  گنے سے لدی ٹرالیوں کی تصویر دیکھی اور وہاں پر شوگر مِل مافیا کے چند ڈنڈے اٹھائے ‘آدمیوں ” کو دیکھا جو←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم کی بحث۔۔شاہد یوسف خان

قصور  شہر میں   ہونے والے درندگی کے واقعہ کے بعد  ملک  بھر  کے تھنک ٹینکس میں  ایک بحث شروع ہوگئی ہے کہ پاکستان میں جنسی تعلیم دینے سے ایسے واقعات کم کیے جا سکتے ہیں۔    ہمارے لوگ تو ‘سیکس’←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ پر لعنت کے بعد۔۔شاہد یوسف خان

جلسے کی کامیابی ناکامی کا کوئی مسئلہ عوام کا نہیں ہے کیونکہ  اس ٹھنڈے  ٹھار موسم میں شرکت کی بجائے لوگ اپنے گھروں پر ہی ٹی وی پر  جلسے دیکھ لیتے ہیں اور گھر میں بیٹھے ہی دعائیں اور  جوابی←  مزید پڑھیے

خواتین کو مرد بننے کے لیے مردانہ حوصلہ بھی چاہیے۔۔۔شاہد یوسف خان

ابن انشاء صاحب کا ایک مضمون یاد آرہا ہے جو  سینما کے ابتدائی  دنوں میں لکھا تھا۔ لکھتے ہیں “ایک مرتبہ لاہور کے افسران کو شکایت ہوئی کہ سینما والے لاہور میں عریانی پھیلا رہے ہیں۔افسران سیخ پا۔توبہ توبہ اس←  مزید پڑھیے

پنجابی عوام ظالم ہے۔۔۔ شاہد یوسف خان

ایک بائیں خیالات کے حامل لکھاری نے بلوچستان واقعے پرآئیں بائیں شائیں کی ،پھرمذمت کرنے کے بعد  آخر میں لکھا ہے،”مگر پنجاب کے لوگوں کو بھی اپنی سوچ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔جب تک پنجاب کے شہری بلوچ قوم کے←  مزید پڑھیے

دُھند تو خوشگوار ہوتی ہے لیکن یہ آلودہ کیوں؟۔۔۔ شاہد یوسف خان

نجانے یہ دُھند مجھے کیوں اچھی لگتی ہے، اس میں یا تو بچپن کے سنہرے دِن چُھپے ہیں جب اس بہانے سکول سے چھُٹیاں کر لیتے تھے۔ لیکن دُھند ہو اور بندہ کسی گاؤں میں ہو ورنہ یہ شہروں کی←  مزید پڑھیے

میری کتوں سے نہیں بن پائی۔شاہد یوسف خان

اس میں کوئی شک نہیں کہ میرے کتوں سے تعلقات ذرا کشیدہ ہی رہے ۔اس کی ایک وجہ یہی ہے کہ بچپن میں دو بار چوری سے کاٹ لیا ہے۔ پھر تو انہیں آج تک جہاں بھی دیکھتا ہوں لتاں←  مزید پڑھیے

امریکہ کے بعد سعودیہ بھی پاکستانیو ں کو تنہا چھوڑ رہا ہے؟ شاہد یوسف خان

امریکہ اور سعودیہ دونوں ایسے  ممالک ہیں جنہوں نے  پاکستان کی  ہر دور میں ہر قسم کی امداد کی اور ہر قسم کی نوکری بھی کروائی۔ افغان جہاد سے لے کر افغانستان حملے تک ایسا کون سا کام نہیں  ہے←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کا عزم نو۔۔۔شاہد یوسف خان

دو روز پہلے لاہور میں  عزم نو کنونشن  ہوا جس میں  جماعت کے مخلصین کی ایک بہت بڑی تعداد  آئی ہوئی تھی اور ان کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ لیکن کنونشن میں بیٹھے ایک صحافی دوست نے سوال کیا←  مزید پڑھیے