ربیعہ فاطمہ بخاری کی تحاریر
ربیعہ فاطمہ بخاری
لاہور کی رہائشی ربیعہ فاطمہ بخاری پنجاب یونیورسٹی سے کمیونی کیشن سٹڈیز میں ماسٹرز ہیں۔ تدریس کے شعبے سے وابستہ رہی ہیں لیکن اب ایک خاتونِ خانہ کے طور پر زندگی گزار رہی ہوں۔ لکھنے کی صلاحیت پرانی ہے لیکن قلم آزمانے کا وقت اب آیا ہے۔

اس حمام میں سبھی ننگے ہیں۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

دو دن پہلے ساہیوال کے مقام پر جو دلخراش واقعہ پیش آیا ابھی تک اس کی باز گشت مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر سنائی دے رہی ہے اور غالب امکان یہ ہے کہ انصاف کے حصول تک یا←  مزید پڑھیے

رحم میرے مولا۔۔رحم/ربیعہ فاطمہ بخاری

‌مملکتِ خداداد پاکستان میں یوں تو انسانی جان پہلے بھی کوئی  ایسی خاص قدرو منزلت کی حامل چیز نہیں رہی۔ خود کش دھماکے ہوں یا چوری یا ڈکیتی کی وارداتیں، ٹارگٹ کلنگ ہو یا روڈ ایکسڈنٹ مارا غریب ہی جاتاہے۔←  مزید پڑھیے

سامان سو برس کا—-ربیعہ فاطمہ بخاری

کل بیک وقت دو خبریں نظر سے گزریں جنہوں نے مجھے حقیقتاً جھنجھوڑ کے رکھ دیا۔ پہلی خبر کے مطابق ایک سفاک عورت نے اپنی نند کے ڈیڑھ سالہ معصوم پھول سے بچے کو قتل کر کے لاش صندوق میں←  مزید پڑھیے

حضرت محمدؐ ، زمانہء جدید کے پیغمبر۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

جب ربِ کائنات نے اپنے محبوبِ کریمؐ کو “الیوم اکملتُ لکم دینکم واتممتُ علیکم نعمتی” کا مژدہء جاں فزا سنایاتو کائنات ایک لمحے کیلئے ٹھٹھک گئی، کہ پروردگارِ عالم تیری یہ کائناتِ ارضی جانے کب سے ہے اور تو ہی←  مزید پڑھیے

کشمیر!شہ رگِ پاکستان۔۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

میرا تعلق ساداتِ آزاد کشمیر کے ایک معزز گھرانے سے ہے۔ ہمارا گاؤں  کشمیر میں انڈین بارڈر کے خاصا نزدیک ہے اور یہی وجہ ہے کہ 1965ء کی جنگ میں جب بھارتی فوجیں ہمارے گھروں میں داخل ہونا شروع ہوئیں←  مزید پڑھیے

میلادالنبیؐ کی اصلی روح۔۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

آج میلاد نبی صلہ اللہ علیہ وسلم ہے کیا سہانا نور ہے.. آگیا وہ نور والا جس کا سارا نور ہے 12 ربیع الاول کی بابرکت ساعتیں رخصت ہوا ہی چاہتی ہیں ساری امتِ مسلمہ اِن گھڑیوں میں ربِ ذولجلال←  مزید پڑھیے

بنام برادرم ہارون ملک۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

ایڈیٹر نوٹ :مکالمہ جہاں ایک لکھاری کے خیالات کو مضمون کی صورت  جگہ دیتا ہے ،وہیں وہ اس مضمون کے جواب   میں لکھنے والوں کی بھی حوصلہ افزائی کرتا ہے،مصنفہ نے اپنی پوسٹ پر ہونے والے اختلافی کمنٹس کے←  مزید پڑھیے

عذرِ گناہ، بدتراز گناہ۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

ہمارے یہاں پاکستان میں چند سال پہلے ہم جنس پرستی کا لفظ انتہائی غیر معروف تھا، زیادہ ترلوگوں کا اس سے تعارف محض قومِ لوطؑ کےحوالے سے تھا کہ وہ کس طرح فطرت کےاصولوں کے منافی ایک انتہائی قبیح اور←  مزید پڑھیے