Abdullah Qamar کی تحاریر
Abdullah Qamar
Political Writer-Speaker-SM activist-Blogger-Traveler-Student of Islamic Studies(Eng) at IOU-Interested in International Political and strategic issues.

سوچ ہمیں کیسے بڑا بناتی ہے؟۔۔۔عبداللہ قمر

ہر انسان کی زندگی میں کچھ ایسے موڑ آتے ہیں جب اسے  لگنے لگتا ہے کہ وہ ہار گیا ہے، وہ اپنا مقصد پورا نہیں کر سکا۔ وہ ٹھکرا دیا گیا ہے، کائنات نے اسے ٹھکرا دیا ہے، اللہ نے←  مزید پڑھیے

جب مظلوم کی آہ عرش سے ٹکرائے گی۔۔۔۔عبداللہ قمر

پنجاب پولیس انسانیت کی ساری حدیں پار کر چکی ہے۔ گزشتہ دنوں ذہنی طور پر معذور شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اتنا بدترین تشدد  دیکھنے  کے بعد لوگ تلملا اٹھے۔ اس کے جسم پر جگہ جگہ  تشدد کے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان جا رہے ہیں امریکہ۔۔۔عبداللہ قمر

عمران خان نے تبدیلی کا نعرہ امریکیوں کو بھی سنا دیا جس کا عملی نمونہ باقاعدہ ان کے دورے کے دوران نظر آئے گا. سب سے پہلی بات، گزشتہ وزرائے اعظم کی طرح عمران خان کے ساتھ ان کے گھر←  مزید پڑھیے

ستائیس اکتوبر، جب کشمیریوں کی بے بسی کا آغاز ہوا۔۔۔۔۔ عبداللہ قمر

اگست 1947 میں دنیا کے نقشے پر دو ممالک نے جگہ بنائی۔ یہ امر 3 جون 1947 کے تقسمِ ہند کے منصوبے کا نتیجہ تھا۔ اس تقسیم کے پیچھے ایک مکمل نظریاتی تحریک تھی جس کی بنیاد دو قومی نظریہ←  مزید پڑھیے

نا اہلوں کی حکمرانی اور ملت کی کسمپرسی۔۔۔عبداللہ قمر

ٹیپو سلطان تاریخِ برصغیر کاایک بہت بڑ ا نام ہے، ٹیپو سلطان نے کوئی بہت زیادہ علاقے فتح نہیں کیے  تھے نہ ہی  ان کی وجہ  شہرت کوئی بہت بڑی فتح ہے۔ٹیپو سلطان نے مغل بادشاہوں کی طرح عظیم شان و شوکت کے←  مزید پڑھیے

خدمتِ خلق کی سزا۔۔۔عبداللہ قمر

رواں سال فروری میں صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین نے ایک آرڈیننس جاری کیا کہ ایسے افراد یا تنظیمیں  جو اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے مطابق کالعدم ہیں وہ پاکستان کے اندر بھی کالعدم ہوں گی اور حکومتِ پاکستان←  مزید پڑھیے

بھارتی ہائی کمشنر کا بھاشن اور مودی کی منافقت۔۔۔عبداللہ قمر

پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات ایک لمبی چوڑی اور دلچسپ تاریخ رکھتے ہیں۔بھارت کے ساتھ  ہمارے تعلقات  زیادہ تر کشیدگی کا  شکار رہے ہیں جس  کی بنیادی وجہ بھارت کی  منافقت پر مبنی پالیسیاں ہیں۔بھارتی سفارتکار اور دیگر حکام←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور نو خیز اذہان۔۔عبداللہ قمر

سوشل میڈیا کا سب بڑا بیک وقت نقصان اور فائدہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا محض ایک کلک کی دوری پر ہے۔ فائدہ اس طرح ہے کہ کوئی بھی اچھی بات آپ کو دنیا تک پہنچانے میں کوئی محنت نہیں←  مزید پڑھیے

انفارمیشن وارفئیر اور ہمارے نوجوان..عبداللہ قمر

 ایک وقت تھا    کہ  لوگ فکری  اغواء  کے  لفظ سے  ناآشنا تھے مگر اب یہ اصطلاح عام ہو چکی  ہے کیونکہ  اِکیسویں صدی میں جہاں  دنیا میں  بہت بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں وہاں جنگی حکمتِ عملیاں بھی  حیران کن←  مزید پڑھیے

اک اور کلی مرجھا گئی میرے گلشن کی،باغباں کہاں؟۔۔عبداللہ قمر

رات 12 بجے کے آس پاس کا وقت تھا ، میں حسبِ معمول مطالعہ وغیرہ کر کے سونے کی تیاری کر رہا تھا کہ  مجھے وٹس ایپ پر ایک پیغام موصول ہوا، وہ پیغام ایک معروف سوشل میڈیا ٹیم کے←  مزید پڑھیے

اندھا بھینسا اور بیوقوف امریکہ۔۔عبداللہ قمر

امریکی صدر کے بیانات سے  یہ بات واضح نظر آتی ہے کہ امریکہ کی حالت اس وقت ایسے بھینسے کی مانند ہے جو پہلے تو اپنی طاقت کے بل بوتے دندناتا پھرتا رہا ہو مگر بعد میں اس پر قابو←  مزید پڑھیے

تیسری عالمی جنگ کا نقارہ اور ہماری تیاری

امتِ مسلمہ اس وقت بہت سے مسائل اور سازشوں کے بھنور میں ہے۔ کہیں امت مسلک کی بنیاد پر لڑ رہی، کہیں کفار کے ہاتھ پس رہی ہے ، کہیں نظریاتی یلغار کی زد میں ہےاور کہیں مفلسی کا شکار←  مزید پڑھیے

شکستہ خوردہ امریکہ،یروشلم اور ہماری خارجہ پالیسی۔۔عبداللہ قمر

نائن الیون کے بعد  عالمی منظرنامے پر  بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات  بڑی تیزی کے ساتھ مضبوط ہوئے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جس برق رفتاری کے ساتھ یہ←  مزید پڑھیے

انتہائے جنوں ہے ابتدا جس کی۔عبداللہ قمر

جو لوگ بھی تاریخ سے کچھ نہ کچھ واسطہ رکھتے ہیں وہ اس بات سے بخوبی واقف ہوں گے کہ دنیا میں جب بھی قوموں کو آزادی نصیب ہوئی ہے  اس سے پہلے وہ قومیں مشکلات اور قربانیوں کی نا←  مزید پڑھیے

کیا آپ صاف گھر میں نہیں رہتے؟عبداللہ قمر

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 22 اگست کو ایک پریس کانفرنس کی جس میں پاکستان کے متعلق اپنی خارجہ پالیسی کا اعلان کیا اور پاکستان سے “ڈو مور” کا مطالبہ کیا۔ جب امریکی صدر کی جانب سے اس بات←  مزید پڑھیے

بھارت کا نیا پینترا،آئین کا استعمال۔عبداللہ قمر

بھارت ایک لمبے عرسے سے یہ بے بنیاد اور کھوکھلا دعویٰ کرتا آیا ہے کہ کشمیراس کا اٹوٹ انگ ہے۔ اس دعوے  کو کشمیری عوام بالکل قبول نہیں کرتے بلکہ یکسر مسترد کرتے ہیں۔ بھارت نے بزور شمشیر ناجائز تسلط←  مزید پڑھیے

طلبا کے افکار پر مغرب کی نظریاتی یلغار

ہمارے نوجوان (بالخصوص طلبا) شروع دن سے ہی تمام باطل قوتوں کے بڑوں کا آسان ہدف رہے ہیں ۔ اس مد میں دشمنان اسلام و پاکستان کی تگ و دو تا حال جاری ہے بلکہ گزشتہ ایک عرصے سے اس←  مزید پڑھیے

آزادی کشمیر سے گریزاں بھارت

اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان کو ہر لحاظ سے کمزور کرنے، عالمی منظرنامے پر پاکستان کے کردار کو متنازع بنانے کے لیے سازشیں ترتیب دینا مودی سرکار کا پسندیدہ مشغلہ رہا ہے۔ بھارتی وزراء اور انڈین میڈیا کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع کیوں ضروری ہے؟؟؟

کسی بھی فرد، قوم یا ریاست کی لیے نظریات کی حیثیت بھی وہی ہے جو ضرورت و اہمیت پانی کی پودے کےلیے ہے۔ اگر پودے کی بروقت آبیاری ہوتی رہے تو پودا بڑھتے بڑھتے ایک قدآور اور مضبوط درخت بن←  مزید پڑھیے

تاریخ اپنے آپ کو دہرائے گی

بھارت کادعویٰ ہے کہ وہ دنیاکی دوسری بڑی جمہوریت ہے جس کی آبادی 1.34 بلین ہے۔ جمہوریت کے گن گانے والوں کادعویٰ ہے کہ جمہوریت ہی ایک ایسا نظام ہے کہ عامۃ الناس کوسوچ و فکرکی اور سیاسی وسماجی سرگرمیوں←  مزید پڑھیے