ناصر منصور کی تحاریر
ناصر منصور
محنت کی نجات کے کوشاں ناصر منصور طالبعلمی کے زمانے سے بائیں بازو کی تحریک میں متحرک ایک آدرش وادی ہیں

بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس، گلاسگو کی ناکامی میں ریاستوں کا مجرمانہ کردار۔۔ ناصر منصور

ماحولیاتی مسائل پر یہ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی کانفرنس تھی جس میں ایک سو بیس سربراہان مملکت ، جب کہ تیس ہزار سے زائد مندوب اور مبصرین نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں ایک سو اکاون ممالک نے ماحولیاتی تباہی سے نبرآزما ہونے کے لئے نیشنل ڈیٹرمائنڈ کنٹریبیوشن ( این ڈی سی) کی صورت ایکشن پلان پیش کیا۔ ←  مزید پڑھیے

پھس گئی جان شکنجے اندر۔۔ناصر منصور

پَھس گئی جان شکنجے اندر جیویں ویلنے وچ گنّا رہو نوں کہو ہن رہوے محمد ہُن رہوے تے منّاں ( میاں محمد بخش ) جان شکنجے میں اس طرح پھنسی ہے جیسے بیلنے میں گنا پھنس جاتا ہے۔ رس سے←  مزید پڑھیے

ہائی گیٹ قبرستان کا سب سے مقبول باسی- ناصر منصور

ہائی گیٹ لندن کے قبرستان میں ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد معلوم اور نامعلوم افراد مدفون ہیں لیکن اس قبرستان کا ایک مکیں ایسا بھی ہے جس کی قبر پر ہمیشہ تازہ پھول رکھے ملتے ہیں۔ کارل مارکس جسے←  مزید پڑھیے

موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کا عوام پر چھوڑا گیا معاشی وائرس ہے جو معاشرتی تباہی پھیلائے گا۔۔ ناصر منصور

موجودہ حکومت نے کرونا کی آڑ میں آئی ایم ایف کا عوام دشمن معاشی ایجنڈہ بجٹ کی شکل میں مسلط کر دیا ہے۔ یہ آئی ایم ایف کا بجٹ، آئی ایم ایف کے نمائندوں کی جانب سے، آئی ایم ایف←  مزید پڑھیے

سرمایہ داری کے جوہر میں کوئی ایسی سڑاند موجود ہے جو دولت میں اضافہ کرتی ہے لیکن مصائب میں کمی نہیں ۔۔ناصر منصور

۱۳۴واں یومِ مئی ایک ایسے ماحول میں منایا جارہا ہے جب ساری کرّۃ ارض کرونا جیسی موذی وبا کی لپیٹ میں ہے ۔ اکثر کہا جاتا ہے کہ محنت کش طبقہ، معاشی ، سیاسی اور سماجی استحصال کا شکار ہوتا←  مزید پڑھیے

تبدیلی یا معاشی دہشت پسندی ۔۔۔۔ناصر منصور

حکومت نے اب تک جو کیا ہے وہ ان دعوؤں کو تقویت پہنچا رہا ہے کہ کچھ بدلنے والا نہیں ہے۔یہ کوئی خوشی کی خبر نہیں ہے لیکن زہر کو قند کہنا بھی تو دھوکہ دہی کے زمرہ میں ہی←  مزید پڑھیے

خواب: سودن میں مدینے کی ریاست، تعبیر: آئی ایم ایف کی غلامی کا طوق۔۔۔۔۔ ناصر منصور

آزادی کی سات دہائیاں گزرنے کے باجود ہمارا معاشرہ بدقسمتی سے اس قدر بھی مہذب نہیں ہو سکا ہے کہ ریاستی امور کو چلانے کے لیے آئین اور قانون میں طے شدہ طریقہ کار سے انتخاب کروا سکے ماضی کی←  مزید پڑھیے

دھاندلی کی سائنس کے اسپائی ماسٹرز۔۔۔ ناصر منصور

معروف معنوں میں انتخابی دھاندلی اور من پسند نتائج کے حصول کی ابتدا فوجی آمرجنرل ایوب کے دور سے ہوئی اور یہ آج تک جاری ہے۔ملک میں کوئی انتخابات ایسے نہیں گزرے جس کے نتائج عوام کے لیے عمومی طور←  مزید پڑھیے

سویلین بالا دستی کا سوال ؟…. ناصر منصور

 انتخابات کا کسی بھی حیلے بہانے التوا یا پھر عوام کی منشا کے برخلاف انتخابات کے من پسند نتائج ایک بڑے سیاسی بحران کو جنم دینے کا باعث بن سکتے ہیں ۔جس کے معاشی اور معاشرتی اثرات بھیانک ہوں گے←  مزید پڑھیے

نیا جمہوری بیانیہ۔۔ناصر منصور

پاکستان کب بحران کا شکار نہیں رہا ، یہ اپنے وجود میں آنے سے لے کر آج تک مسلسل بحرانی کیفیت کا شکاررہا ہے ۔ گوہر بار اس کی وجوہات مختلف رہی ہیں لیکن بعض وجوہات ایسی ہیں جو مستقل←  مزید پڑھیے

سویلین بالادستی پرغیر جمہوری قوتوں کا حملہ

سویلین بالادستی پرغیر جمہوری قوتوں کا حملہ ناصر منصور نواز شریف اور ان کی حکومت پر مسلسل یلغار کیاواقعی ان کی بدعنوانی اور کرپشن کی بنا پر ہے یا پھر اس کے مقاصد اور اہداف کچھ اور ہیں ؟۔نظر، یہ←  مزید پڑھیے

ایدھی صاحب کی پہلی برسی

ایدھی صاحب کی پہلی برسی ناصر منصور 8جولائی2017آج ایدھی صاحب کی پہلی برسی ہے ۔ ان سے جس محبت اور احترام کا عوام نے اظہار کیا وہ ملک کی شاید ہی کسی اور شخصیت کے حصے میں آیا ہو ۔یہ←  مزید پڑھیے

بیانیہ کی موت

بیانیے کی موت ( ناصر منصور ) پاکستان کی ریاستی ساخت کو مد نظر رکھے بغیر موجودہ دگر گوں حالات کا تجزیہ اور پھر مستقبل کے لیے با معنی لائحہ عمل طے کرنا مشکل ہے ۔تاریخی طور پر پاکستان کے←  مزید پڑھیے

یکم مئی اور آج کا منظر نامہ

آج یکم مئی ہے مزدوروں کا عالمی تہوار ،ان محنت کش شہدا کی یاد کا دن جو 131برس قبل ھے مارکیٹ شکاگو ( امریکا )میں سرمایہ دارانہ نظام کے عفریت کو للکارتے ہوئے سولیوں پر جھول گئے ۔سرمائے کے جبر←  مزید پڑھیے

یوم مئی اور مزدور تحریک کے خدوخال

آج یکم مئی ہے مزدوروں کا عالمی تہوار ،ان محنت کش شہدا کی یاد کا دن جو 131برس قبل مارکیٹ شکاگو ( امریکا )میں سرمایہ دارانہ نظام کے عفریت کو للکارتے ہوئے سولیوں پر جھول گئے ۔سرمائے کے جبر کے←  مزید پڑھیے

سرمایہ داری اور محنت کش رویے

یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے کہ مذہبی و فرقہ وارانہ تنظیمیں ہوں یا مذہبی جماعتیں یا پھر دہشت گرد لشکر، یہ سب محنت کشوں سے روا رکھے جانے والے وحشیانہ سلوک پر ہمیشہ خاموش رہے ہیں ۔ ان←  مزید پڑھیے