ناصر عباس نیّر کی تحاریر

حافظے کی سیاست اور فیض احمد فیض /ناصر عباس نیّر

کل فیض کی برسی تھی۔فیض کو سرکاری ، عوامی ، ادبی حلقوں نے یاد کیا۔ ’یاد کیاکے الفاظ ‘ درست نہیں ہیں۔ یا دانھیں کیا جاتا ہے،جنھیں بھلادیا گیا ہو۔ فیض مسلسل یاد رہتے ہیں اور انھیں یا د رکھنے←  مزید پڑھیے

زبان ڈی این اےکاحصہ ہے /ناصر عباس نیّر

جس طرح اس بات سے بہت فرق پڑتا ہےکہ آپ آدمی کی تعریف کیا کرتے ہیں؟ اسے دوسری مخلوقات سے اشرف اور ان پرغالب سمجھتے ہیں یا انھی کی مانند سیارہ زمین پر بسنے والی ،ایک قدرے مختلف مخلوق؛ آدمی←  مزید پڑھیے

کیا جنگیں ناگزیر ہیں؟-ناصر عباس نیّر

انسانی تاریخ میں جنگوں کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ اگر محض جنگیں ہی ہوتیں توخود انسانی تاریخ اور تہذیب نام کی کوئی شے نہ ہوتی۔ پھر کیا وجہ ہے کہ تاریخ نویسی میں جنگی واقعات، جنگی سورماؤں، جنگ پر←  مزید پڑھیے

فحاشی کاکلامیہ اور نذیر احمد/ناصر عباس نیّر

۱۵۵۷ء میں چھاپے خانے کی ایجاد کے بعد پوپ چہارم نے ممنوعہ کتب کا اشاریہ (Index Prohibitorum) مرتّب کرایا تھا،جس پر مسلسل نظر ثانی کی جاتی رہی۔ یہ سلسلہ بیسویں صدی کے نصف میں بھی جاری رہا۔ اس اشاریے میں←  مزید پڑھیے

فن کی سچائی اور وحشت/ناصر عباس نیّر

“فن پارے کا بنیادی سچ یہ ہے کہ وہ اپنی کلیت میں یکہ وتنہا ہے۔وہ کسی کی ہو بہو نقل ہے نہ کسی کے مثل ہے۔ لیکن فن پارے کی سچائی کا ادراک آسان نہیں ہے۔ تم بہت سے لوگوں←  مزید پڑھیے

بنوں کا واقعہ اور تکرار کی منطق/ناصر عباس نیّر

بنوں کے واقعے میں کوئی نیا پن نہیں ہے۔ پاکستانی سماج کی ساخت میں جو کچھ واقعتاً موجود ہے، اس کا باردیگر اظہار ہے، بلکہ تکرار ہے۔ یہ کہ عقل، سماج میں مرکزی مقام کی حامل نہیں ہوسکتی۔یہ کہ عقل←  مزید پڑھیے

انسانی بربریت/ناصر عباس نیّر

جانوروں کی بربریت کی حد ہوسکتی ہے۔ انسانی بربریت کی کوئی حد نہیں۔ ایک نظریے سے وابستہ کسی انسانی گروہ کی بربریت کی تو کوئی بھی آخری حد نہیں۔ اس وقت اسرائیل، غزہ میں جو کچھ کررہا ہے، وہ بربریت←  مزید پڑھیے

میرا جی کا نگار خانہ/ناصر عباس نیّر

دمودر گپت کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ملتیں۔بس اس قدر معلوم پڑتا ہے کہ وہ آٹھویں صدی کے شاہ ِکشمیر جیا پیدا ونیا یادتیا کے دربار میں ایک اعلیٰ عہدے دار تھا۔ وہ کشمیر سے کاشی آ گیا، اور←  مزید پڑھیے

ایڈورڈسعیداورفلسطینی شناخت /ناصر عباس نیّر

سعید کے لیے بحران ،محض اس کی فلسطینی عرب کی شناخت پر مغربی طاقتوں کی اجارہ داری نہیں تھا،اس سے بڑھ کر تھا۔ اس کے بحران کا کچھ قصہ تقدیر نے بھی لکھا۔سعید نے اپنی آپ بیتی کا عنوانOut of←  مزید پڑھیے

’’اپنے استاد ڈاکٹر پرویز پروازی کی یاد میں ‘‘/ناصر عباس نیّر

دو دن پہلے معلوم ہوا کہ ڈاکٹر پرویز پروازی بھی رخصت ہوئے۔ وہ سویڈن میں ایک خاموش زندگی بسر کررہے تھے۔ خاموشی سے چلے گئے۔ ان کے جانے کی اطلاع بھی کوئی ایک ہفتہ بعد ملی۔ڈاکٹر پروین کلو ایم اے←  مزید پڑھیے

استعماریت، نسل پرستی اور دو دنیائیں /ناصر عباس نیّر

قدیم اور عہد وسطیٰ کے حکمران دو دنیائیں تشکیل دیتے آئے ہیں: حکمرانوں، ان کے حلیفوں کی دنیا اور اپنے محکوموں کی دنیا۔ پہلی دنیا اپنے قلعوں ، محلات ،معابد،مقابر کی عظیم الشان عمارات اورباغات اور طرح طرح کے تعیشات←  مزید پڑھیے

آزادی، بزرگی ، تجربے کی تنہائی کا بوجھ/ناصر عباس نیّر

ایرخ فرام نے کوئی اسی برس پہلے لکھا تھا کہ لوگ اپنی ہی آزادی سے فرار حاصل کرتے ہیں۔ وہ آزادی کی آرزو میں مرے جارہے ہوتے ہیں۔پھر آزادی کے لیے لڑتے ہیں۔ بالآخرآزادی حاصل بھی کر لیتے ہیں، مگر←  مزید پڑھیے

شاعرانہ صناعی اور شعری صنعت/ناصر عباس نیّر

اسی مقام پر میر کی صناعی اور صنعت شعری پر چند باتیں عرض کرنی ضروری ہیں۔ تسلیم کرنا چاہیے کہ صنعتِ تضاد سے حسن پیدا کرنا عام سی بات ہے۔ میر نے بھی یہاں، یہی عام طریقہ برتا ہے۔ اکثر←  مزید پڑھیے

کرّہ ارض سے بیگانگی،سرمایہ داریت اور کارونجھر کی نیلامی/ناصر عباس نیّر

اب تک ہم بیگانگی کی تین قسموں سے واقف تھے۔ محنت کش، جب اپنی محنت کا صلہ نہیں پاتا تو محنت کےعمل ہی سے بیگانہ ہوجاتا ہے۔ یہ بیگانگی کا اشتراکی تصور تھا۔ جب کوئی شخص دنیا کو اپنے وجود←  مزید پڑھیے

عالمی ادب یا عالم کا ادب/ناصر عباس نیّر

عالمی ادب کی اصطلاح کثرت سے استعمال ہوتی ہے، مگر یہ کم ہی غور کیا جاتا ہے کہ عالمی ادب ہے کیا؟ کیا اس عالم کی سب (سات ہزار سے زائد) زبانوں کا پورا یا منتخب ادب عالمی کہلاتا ہے←  مزید پڑھیے

ہم نے دشمن کیسے ایجاد کیا؟/ناصر عباس نیّر

آپ کہاں سے ہیں؟ اٹلی سے۔         آپ کے دشمن کون رہے ہیں؟ میں سمجھا نہیں۔ میرا مطلب ہے وہ کون لوگ ہیں، جن کے خلاف صدیوں تک آپ لڑتے رہے ہیں، زمین کی ملکیت، نسلی رقابت،←  مزید پڑھیے

’’خط کے عالمی دن کے اختتام پر، خط کی یاد میں‘‘/ناصر عباس نیّر

پہلا خط کب لکھا تھا ؟ کچھ یا دنہیں۔ یہ بھی یاد نہیں آتا کہ کس کو لکھا تھا۔       یہ کہنا نری شاعری ہوگا کہ پہلا خط اس وقت لکھا تھا ، جب لکھنا سیکھا تھا۔ لکھناسیکھنے←  مزید پڑھیے

کچی، ویران ،خستہ حال مسجد؛ خدا کا گھر؛ خدا اتنے زیادہ گھروں کا کیا کرتا ہے/ناصر عباس نیّر

میں زکریا یونیورسٹی کے گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرا ہوا تھا۔ صبح ناشتے کے بعد ذرا سیر کے لیے نکلا۔ میں بائیں جانب چلتا ہوا، آموں کے باغ کی طرف گیا۔ آگے چلا تو ایک چھوٹی مسجد نظر آئی۔شکستہ، ویران ،←  مزید پڑھیے

بدترین حالت کونسی ہوتی ہے؟/ناصر عباس نیّر

بدترین حالت کیا ہوتی ہے؟ کیا صرف وہی جو بہترین نہ ہو؟ ہم میں سے کتنے ہیں جنھوں نے اپنی عمر عزیز میں واقعی بہترین حالتوں کا تجربہ کیا ہے اور ان سے ان کی یادوں میں شہد کی سی←  مزید پڑھیے

ہم نےدشمن کیسے ایجاد کیا؟-ناصر عباس نیّر

آپ کہاں سے ہیں؟ اٹلی سے۔ آپ کے دشمن کون رہے ہیں؟ میں سمجھا نہیں۔ میرا مطلب ہے وہ کون لوگ ہیں، جن کے خلاف صدیوں تک آپ لڑتے رہے ہیں، زمین کی ملکیت، نسلی رقابت، سرحدی در اندازیوں وغیرہ←  مزید پڑھیے