مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

جنازے بیٹیوں سے سجتے ہیں ؟ -رابعہ الرباء

سردی کا سہانا موسم نوجوانوں اور صحت مند انسانوں کے لئے ہی رومانی ہوتا ہے ورنہ سردی کسی کہاوت میں موت ہی کا دوسرا نام ہے۔ کوئی وفات پا جائے تو ہم سنتے ہیں اس کا جسم ٹھنڈا پڑ گیا←  مزید پڑھیے

اٹھارویں صدی کے پیرس کے کیفے اور 2024 کا سوشل میڈیا/میاں ضیاء الحق

فرانس کا شہر پیرس، جس کو فرینچ لوگ “پاری (Par ee) کہتے ہیں۔ میرا پسندیدہ ترین شہر ہے جہاں میں بار بار جانا چاہتا ہوں۔ یہ تاریخ، جدت، عوامی بہبود اور برابری کا ایک بڑا نمونہ ہے۔ یہاں دو دفعہ←  مزید پڑھیے

تسلی بخش الیکشن/احمر نعمان

حکیم درویش باوا ہر قسم کے مسائل کا تسلی بخش حل نکالتا ہے۔ شادی کرانی ہو یا طلاق، محبوب کو قدموں میں لانا ہو یا محبوب کے پہلو میں جانا، باہر سے محبوب امپورٹ کرنا ہو یا یہاں سے حبیب←  مزید پڑھیے

یہ الیکشن عوام کا آخری فیصلہ ہے/محمد سعید ارشد

2022ء میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کی حکومت ختم کرنا اپوزیشن کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ یہ بات سچ ہے کہ اپنے دور حکومت میں عمران خان صاحب کا زیادہ تر زور اپوزیشن کو رگڑا لگانے←  مزید پڑھیے

مرد کو عورت پر فضیلت کیوں ؟-سعید ابراہیم

شاخ در شاخ پھیلتے علم نے بالآخر ہماری توجہ فرد کی گھمبیر داخلیت کی جانب پھیر دی ہے۔ انسانی D.N.A. ڈی کوڈ کیا جاچکا اور اب جنیٹنک انجینئرنگ اور کلوننگ جیسے ناقابلِ یقین معاملات انسان کی دسترس میں ہیں۔نفسیات کی←  مزید پڑھیے

بیرون ملک، پاکستان اور الیکشنز/راؤ کامران علی

گزشتہ دہائی میں عمران خان نام کا مسیحا ہماری قوم کو ملا اور ہم سب اس کو وزیراعظم بنانے میں لگ گئے، جس میں یہ ناچیز بھی پیش پیش تھ، عمران کی تعریفوں میں تحریریں لکھنے کے ساتھ ساتھ زرداری,←  مزید پڑھیے

الیکشن اور ہرڈ سائیکالوجی(Herd Psychology)/محمد سعید ارشد

تُرکی کے مشرقی صوبے وان(Van) کے دلکش اور پُرسکون پہاڑوں میں واقع جیواس(Gevas) قصبے میں جولائی 2005ء کو ایک عجیب واقع پیش آیا، جب ایک بھیڑ (Sheep) نے پہاڑ پر گھاس چَرتے ہوئے پہاڑ سے نیچے چھلانگ لگادی اور اس←  مزید پڑھیے

موٹیویشنل سپیکر/محمد سعید ارشد

مچھلیاں ہمیشہ سے ہی انسان کی محبوب غذا رہی ہے۔ انسان تب بھی مچھلیوں کا شکار کرتا تھا جب وہ غاروں میں رہتا تھااور سارا دن جنگلوں میں شکار کرتا تھا اور مچھلیاں اب بھی انسانوں کی پسندیدہ غذا ہے←  مزید پڑھیے

 قصّہ پاکستان یاترا کا/نِگی طاہر عباسی

دسمبر 24 -2023 کو تقریباً سوا سال بعد پاکستان جانا ہوا۔ زندگی کا تقریباً سارا حصہ پاکستان میں گزار کے سن 2022 ستمبر میں مجھے بہت ہی نجی نوعیت کی مجبوری کے باعث پاکستان سے مستقل ہجرت کرنی پڑی, نہ←  مزید پڑھیے

انقلاب کی تلاش/یوحنا جان

انقلاب کا لفظ ہر سماعت اور چشم کی ضرورت و تمنّا ہے۔ ہر بدلتے دن کی ضرورت ، ہر بدلتی رُت کی آس ، تبدیل ہوتے چہرے کی حسرت اور کئی بدلتے ہوئے نظریات کی ساکھ ہے۔ سوچ ، افکار←  مزید پڑھیے

الیکشن سے پہلے/مظہر اقبال کھوکھر

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں اب گنتی کے چند روز باقی رہ گئے ہیں، انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے، ملک بھر میں تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتیں انتخابی جلسے کر رہی ہیں، مگر اس بار←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی سے 11 سوال/حیدر جاوید سیّد

یہ سطور اتوار 4 فروری کی صبح لکھ رہا ہوں، جمعرات 8 فروری کو ملک عام انتخابات کے آخری مرحلہ میں کروڑوں رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی پسندیدہ جماعت یا آزاد امیدوار کے لئے استعمال کریں گے۔ رائے دہندگان←  مزید پڑھیے

انسانی جنسیت کی نفسیات(3)-طلحہ لطیف

“صرف انسانی ذہن ہی زمرے ایجاد کرتا ہے اور حقائق کو جبری طور پر الگ الگ سوراخوں میں ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔ زندہ دنیا اپنے ہر پہلو میں ایک تسلسل ہے۔ جتنی جلدی ہم یہ انسانی جنسی رویے کے←  مزید پڑھیے

چکوال کی سیاسی صورت حال/محمد علی عباس

چشمِ فلک نے ایسے مضحکہ خیز انتخابات اس سے قبل نہ دیکھے ہوں گے۔ کہیں ایک خاص جماعت کے امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے سے روکا جا رہا ہے تو دوسری طرف ایک بار پھر تین بار کے وزیراعظم کو←  مزید پڑھیے

ڈگری اور تجربہ/گل نوخیز اختر

میں شدید حیرت میں مبتلا ہوں۔ میرے ایک دوست نے اپنے بیٹے کو پانچ لاکھ روپے بزنس کرنے کے لیے دیے تھے۔ بزنس ناکام ہوگیا تواس نے مزید پانچ لاکھ بچے کو پکڑا دیے۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ←  مزید پڑھیے

کشمیر: پروفیسر حفصہ کنجوال کی فکر انگیز اور چشم کشا کتاب (2،آخری حصّہ)-افتخار گیلانی

بخشی کو احساس تھا، کہ کشمیر ی عوام کو قابو میں رکھنے کا واحد طریقہ یہ تھا کہ گرفتاریوں اور سخت نگرانی وغیرہ کے ساتھ ساتھ خطے کو معاشی خوشحالی فراہم کرنے کے علاوہ عوام کو مصروف بھی رکھا جائے،←  مزید پڑھیے

’’دیوانِ آشکار‘‘ سچل سرمستؒ/حیدر جاوید سید

شاعر ہفت زباں سچل سرمستؒ سے پہلا تعارف کلاس نہم کے دوران اس دن ہوا جب ہمارے ایک معلم (استاد) مگسی صاحب نے سندھ کے تین صوفی شعراء سچلؒ، سامی اور شاہؒ کاایک ایک شعر سناکر ان اشعار کا سلیس←  مزید پڑھیے

مریخ کا انسان(4)-ڈاکٹر حفیظ الحسن

رایان نے ڈرون کو سپورٹس کمپلیلکس کے ڈرون پارک میں اُتارا۔ ڈرون کی مین سکرین پر بٹن دبایا تو اسکا دروازہ کھل گیا۔ رایان باہر نکلا ۔ ڈرون پارکنگ میں اپنے مخصوص جگہ پر پارکنگ کے لیے چلا گیا۔ رایان←  مزید پڑھیے

انسانی جنسیت کی نفسیات (2)-طلحہ لطیف

سیکس، جینڈر، اور جنسی رجحان: تین مختلف آپ کے حصے کریڈٹ کارڈ کے لیے درخواست دینے یا نوکری کی درخواست بھرنے کے لیے آپ کا نام، پتہ اور تاریخ پیدائش درکار ہے۔ مزید برآں، ایپلی کیشنز عام طور پر آپ←  مزید پڑھیے

اجازت ہو تو آہ کرلیں ؟-آصف انظار عبدالرزاق صدیقی

ترجیحات کا بدل جانا ہی اصل پریشانی ہے۔ آپ کویاد ہوگا ابھی کل کی بات ہے مسلم پرسنل لا بورڈ میں عہدے تفویض ہوئے تھے۔ پھر ان عہدوں سے سے لدے پھندے ہمارے” عہدہ واہن” جب اپنے شہر پہنچے یا←  مزید پڑھیے