مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

وہ کہے،اور سُنا کرے کوئی۔۔نصرت جاوید

کسی بھی ملک میں خوف وہراس پھیلانے کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال کی بابت دنیا بھر میں بہت تحقیق ہوچکی ہے۔ فیس بک کے تقریباََ بانی کارکنوں میں سے ایک بلکہ امریکی پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے روبرو پیش←  مزید پڑھیے

مارکٹنگ فیلئیر(marketing failure)۔۔جاوید چوہدری

راجہ انور سپین کے خوب صورت شہرویلنشیا میں پاکستانی ریستوران چلا رہے ہیں، راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں، 36 برس قبل سپین آئے، سپینش خاتون سے شادی کی اور یونیورسٹی ایریا میں پاکستانی کھانوں کا ریستوران کھول لیا، ان کی←  مزید پڑھیے

پروفیسر بھیم سنگھ: ناکام سیاستدان ، کامیاب قانون دان(2)۔۔افتخار گیلانی

مطلقہ اور بنگلہ دیشی شوہر کے طرف سے گھر چھوڑ کر چلی جانے کے لئے مجبور کردی گئی روبی جعلی دستاویزات کے ذریعہ دہلی سے کراچی جانے کی کوشش کررہی تھی۔26 جولائی 2004 کو نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر اترنے←  مزید پڑھیے

ہمارے کرتوت۔۔ابو جون رضا

کیبنٹ ڈویژن نے ہفتہ والے روز مکمل طور پر چھٹی کی سفارش کی ہے۔ کابینہ بھی اس کے حق میں ہے۔ اب وزیر اعظم صاحب اگر مان جائیں تو ہفتے کو چھٹی ہوسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ←  مزید پڑھیے

پروفیسر بھیم سنگھ: ناکام سیاستدان ، کامیاب قانون دان(حصّہ اوّل)۔۔افتخار گیلانی

شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں 70اور 80کی دہائی میں زمانہ اسکول کے دوران شیخ محمد عبداللہ کی مضبو ط شخصیت اور حکومت کے خلاف دو توانا آوازوں سید علی گیلانی اور عبدالغنی لون کو تو جلسے ، جلوسوں میں←  مزید پڑھیے

بہاؤ(مستنصر حسین تارڑ)-تبصرہ/ظفر اقبال وٹو

کیا یہ ممکن ہے کہ ایک گرم رات کو آپ سائیڈ ٹیبل پر پڑے گلاس کو پانی پینے کے لئے ہاتھ لگائیں اور گلاس کی ٹھنڈک کے نشان سے یہ احساس ہو کہ بیرونی حصے میں پانی کی ٹھنڈ یا←  مزید پڑھیے

سپین میں 10 دن۔۔جاوید چوہدری

غرناطہ کی مسجدوں میں اجتماعی اذان ہوتی تھی، موذن مینار پر کھڑے ہو کر ایک ہی وقت میں، ایک ہی طرز میں اذان دیتے تھے اورحی علی الفلاح کی آواز پتھریلی گلیوں اور سرخ کھپریل کی چھتوں سے ٹکراتی ہوئی←  مزید پڑھیے

“پاکستان” منتظر ہے۔ راؤ عتیق الرحمن

پاکستان معرض وجود میں آ تے ہی آ ئینی ،سیاسی، اور معاشی طور پر مسائل کا شکار کر دیاگیا اسٹیبلشمنٹ، بیوروکریسی ، جوڈیشری، کھوٹے سیاستدانوں ملائیت کا گٹھ جوڑ ، ناخواندہ ، غیر مہذب ، اسلامی تعلیمات سے نابلد زبانی←  مزید پڑھیے

ناکامی۔۔جاوید چوہدری

چھ سال کی عمر میں اس نے ناکامی کا پہلا مزا چکھا اور یہ اس کی عملی زندگی کا آغاز تھا، اس کا والد لکڑی کا کام کرتا تھا، چھ سال کے بچے نے لکڑی کے اس ذخیرے کو آگ←  مزید پڑھیے

قربانی صرف عوام سے نہ مانگی جائے۔۔زاہدہ حنا

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ملک اور ایٹمی طاقت ہے۔ اس کا جغرافیائی محل وقوع بھی انتہائی اہم ہے۔ پاکستان دنیا کے اہم ترین ملکوں اور خطوں کو آپس میں ملاتا ہے۔ اس اعتبار←  مزید پڑھیے

انگریزی کی دھاک ۔۔ ڈاکٹر شاہ زماں حق

انگریزی کوشایداگرایک لسانی وائرس کا نام دیا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔ اِس وائرس کا شکار پندرہ سالہ لڑکا راکیش ہوا تھا جوکہ ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے ایک نجی انگریزی میڈیم سکول میں نویں درجے کا طالب←  مزید پڑھیے

مکتوبی ادب اور ایپس ٹولری ناول ”پاپی“۔۔ نعیم اشرف

کون جانتا تھا کہ ای میل کے توسط سے مکتوبی ادب‘ کا جو سلسلہ، دو سال قبل ”درویشوں کا ڈیرہ“ سے شروع ہوا تھا۔ایک دن سات کتابوں کی شکل میں انگریزی و اردو ادب کے اُفق پر ایک درخشاں قوسِ←  مزید پڑھیے

بلیک اینڈ وائٹ۔۔جاوید چوہدری

سنی کا مسئلہ بہت دل چسپ تھا، وہ پچھلے بارہ سال سے ایک بینڈ میں گٹار بجا رہا تھا، یہ پیدائشی موسیقار تھا، قدرت نے اسے بے تحاشا “میوزک سینس” دے رکھی تھی، یہ ماحول میں بکھری آوازوں میں موسیقی←  مزید پڑھیے

انتہا پسند بھارتی سیاست اور مسلمان۔۔سید محسن علی

حریت رہنما یاسین ملک کی بھارتی عدلیہ کے سامنے پیشی سے قبل ہی اندازہ تھا کہ اس کی سزا کا فیصلہ بھی کسی ہندوتواکٹرپن نظرئیے کی روشنی میں ہی ہوگا۔ بھارت میں نریندر مودی اور بی جے پی جیسی انتہا←  مزید پڑھیے

تکیہ تارڑ۔۔یوحنا جان

17 مئی 2022 کی صبح تمام دوست ہمراہ استاد محترم ڈاکٹر اشفاق احمد ورک ماڈل ٹاؤن پارک پہنچے- جہاں پر مستنصر حسین تارڑ معروف اردو ناول اور سفر نامہ نگار سے ملاقات مقررہ وقت پر ہوئی- صبح کا وقت ,←  مزید پڑھیے

ملی یکجہتی کونسل کا وفد چینی سفارتخانے میں۔۔سید ثاقب اکبر

31 مئی 2022ء کو ملی یکجہتی کونسل کے ایک وفد نے عوامی جمہوریہ چین کے اسلام آباد میں موجود سفارتخانے کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت کونسل کے سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ، جو جماعت اسلامی کے نائب امیر بھی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عافیہ کی قید کے 7000 دن۔۔طیبہ ضیا چیمہ

سورہ النِسا میں پروردگار فرماتے ہیں “آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اْن بے بس مردوں، عورتوں اور بچّوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پاکر دبالیے گئے ہیں اور فریاد کررہے ہیں کہ خدا یا←  مزید پڑھیے

چھ وکٹوں کی قیمت پر۔۔جاوید چوہدری

یہ 10 سال پرانی بات ہے، ہم بچوں کی کارکردگی دیکھنے اسکول آئے تھے، میرے ساتھ ایک شخص بیٹھا تھا، اس کے چہرے پر کسی قسم کی ندامت، کوئی پریشانی نہیں تھی، میں اس کا اطمینان دیکھ کر پریشان ہو←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا۔۔ابو جون رضا

ایک انڈین پنجابی سنگر سدھو موسے والا کو دن دیہاڑے قتل کردیا گیا۔ وہ ایک سوشل میڈیا  سٹار تھا۔ اس کو بھتے کے لیے کافی عرصے سے دھمکیاں موصول ہورہی تھیں۔ مگر  وہ  نڈر انسان تھا اور جب بھی اس←  مزید پڑھیے

بھارت : تاریخی مساجد اور مسلم دورکے شاہکار نشانہ پر (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

جب بھارت کے اتر پردیش صوبہ کے ایودھیا شہر 1992 میں بابری مسجد کو مسمار کیا گیا ، تو مجھے یا د ہے ، تو کئی افراد کا استدلال تھا کہ اس جگہ کو ہندووں کے حوالے کیا جانا چاہئے←  مزید پڑھیے