مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

دی گوٹ لائف/عبدالرحمٰن خان

ان دنوں چرچے میں ہے فلم “دی گوٹ لائف” جس میں کم و بیش تین دہائیوں قبل کسی مزدور پر اس ملک میں زیادتیوں کو دکھایا گیا ہے۔ فی الحال یہاں ستائیس لاکھ سے زائد ھندوستانی موجود ہیں جن میں←  مزید پڑھیے

ایمانوئیل کانٹ کی کتاب” تنقید عقل محض ” مختصر تعارف/مبشر حسن

“Critique of Pure Reason ” کانٹ کے مداح آرتھر شو پنہاور نے کہا تھا ، کسی عظیم ذہن کی تخلیق میں غلطیوں اور کوتاہیوں کی نشاندہی کر دینا بہت آسان لیکن اس کی قدرو قیمت کے بارے میں وضاحت کرنا←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (9)-خالد قیوم تنولی

ایک دن انھیں لیڈی گائناکالوجسٹ طلعت وائیں کے کلینک پہ روٹین کے طبی معائنے کے لیے لے گئے۔ ڈاکٹر نے اتنی پرہیز اور ہدایات سے نوازا کہ ہماری بے اختیار ہنسی چھوٹ گئی۔ ڈاکٹر بڑی حیرت اور طنز لطیف سے←  مزید پڑھیے

ایک گیان، ڈاکٹر فلیحہ کاظمی/سعدیہ بشیر

ایک متبسم، متحرک اور مثبت تخلیقی وفور کی حامل شخصیت اپنی صلاحیتوں سے جادو جگا کر ادارہ کو ترقی کی راہ دکھا سکتی ہے۔ خواہ وہ لاہور کالج یونیورسٹی میں ہو یا پھر ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں۔ دونوں عمارات میں←  مزید پڑھیے

قبالہ ‘بارھویں صدی عیسوی/مبشر حسن

ہسپانوی زبان میں Kabbalah کی مختلف صورتیں ملتی ہیں: Cabbla Cabala اور Quabala اسے کتاب قرار دینا بھی مشکل ہے۔ تاہم، اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی اکثریت کے خیال میں یہ ایک کتاب ہی ہے۔ چنانچہ میں بھی←  مزید پڑھیے

سمادھی سر گنگا رام/طلحہ شفیق

سر گنگارام نے ١۰ جولائی ١۹۲٧ء کو لندن میں وفات پائی۔ بی پی ایل بیدی, گنگارام کی آخری رسومات کے متعلق لکھتے ہیں”ان کے انتقال کی خبر لاہور بذریعہ تار پہنچی۔ ١۲جولائی ١۹۲٧ء کو بروز جمعہ گنگانواس لاہور میں ان←  مزید پڑھیے

مٹھائی کا ڈبہ/اقصٰی گیلانی

راشد اور ارشد دوست تھے۔ راشد نے پانچویں کے بعد بھی سکول کی تعلیم جاری رکھی اور ارشد کے ابّا نے اسے پانچویں کے بعد سکول سے ہٹا کر مدرسہ میں داخلہ دلوا دیا۔ راشد کے تعلیم مکمل کرنے تک←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت (6)-محمد وقاص

لچکدار اپروچ  پچھلی پوسٹ میں ہم نے ڈائمنڈ جم کی امیری اور اس کے کھانے کا ذکر کیا تھا۔ اس کے بعد 13، 14 کلاسز  میں تقسیم  لوگوں کی سوچ کو بھی دیکھا تھا۔ اس پوسٹ کا مقصد پیسے کمانے←  مزید پڑھیے

ایک ترقی پسند دانشور کا سفرِ آخرت/معصوم مراد آبادی

25 اپریل 2010 کی دوپہر جب ڈاکٹر محمد حسن کے انتقال کی خبر ملی تو میں دہلی اردو اکیڈمی کے ممبران کی ایک ٹیم کے ساتھ مشرقی دہلی میں اردو خواندگی مراکز کا جائزہ لے رہا تھا۔ خبر ملتے ہی←  مزید پڑھیے

اقرار نہیں کرنا/راؤ کامران علی

وارننگ! یہ ایک لبرل، بالغانہ کالم ہے۔ مذہبی حضرات پڑھنے سے گریز کریں۔ اٹھارہ سال سے کم عمر افراد نہ پڑھیں۔ شکریہ۔ ایک دہائی قبل، میرا کی اپنے منگیتر کے ساتھ قابلِ اعتراض ویڈیو لیک ہوئی۔ میرا نے کمال ذہانت←  مزید پڑھیے

کیا کامیاب ہونے کے لیے ناکام ہونا ضروری ہے؟-توصیف اکرم نیازی

ناکامیوں سے سیکھنے کا نظریہ اکثر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔ کاروباری دنیا میں ناکامی ایک لازمی عمل سمجھا جانے لگا ہے۔ آپ اکثر سنتے ہیں کہ دس میں سے نو نئے کاروبار ناکام ہوجاتے ہیں۔ آپ سنتے←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (7)-خالد قیوم تنولی

جس صبح ہم نے واپس آنا تھا اس رات سونے سے بہت پہلے طشتری میں مچھلی کا ایک ٹکڑا اور برفی کی تین ڈلیاں لیے کمرے میں آئیں تو  خوب  ہنسنے لگیں ، ہم ایچ بی چینل پر کوئی وار←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (6)-خالد قیوم تنولی

جنت مکانی سسر ہمارے بہت تنک مزاج تھے ، اور یہ مشاہدہ ہمیں شادی کی ہنگامہ خیزی کے دوران ہو چکا تھا۔ مقابل چاہے بڑے سے بڑا پھنے خان بیٹھا ہو ، تُو کہہ کر مخاطب ہوتے۔ کوئی بہت ہی←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (5)-خالد قیوم تنولی

ایک دن شمال مغرب کی طرف سے سیاہ بادل گِھر کر آۓ اور ہر طرف جل تھل ہو گیا۔ دہکتی سوکھی زمین اور جھلستے انسانی اجسام کو قرار ہی تو آ گیا۔ موسلا دھاری تسلسل کے ٹوٹنے کے بعد متوازن←  مزید پڑھیے

حکومت ہے کہ بھتہ مافیا؟-حیدر جاوید سیّد

گزشتہ ہفتہ کے دوران مہنگائی میں اضافے کا رجحان ہی دیکھنے میں آیا لیکن وفاقی ادارہ شماریات کے دفتری بابوئوں کو معمولی سی کمی دیکھائی دے گئی۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے ملکی خزانے سے سبسڈی پر چلنے والے یوٹیلٹی←  مزید پڑھیے

لویا تھن “Leviathan ” تھامس ہوبز (ایک مختصر تعارف)-مبشر حسن

لویا تھن “Leviathan ” تھامس ہوبز (ایک مختصر تعارف)انگلش سیاسی اور اخلاقی ) فلسفے کے بانی تھامس ہوبز (1588ء تا 1679ء) نے تقریباً ہر موضوع پر قلم اٹھایا۔ نا  صرف فلسفہ ، بلکہ مذہب ، ریاضی ، منطق ، نفسیات،←  مزید پڑھیے

برزخ کے پیچھے دوزخ-ہم جنس پرستی، تاریخ اور سائنسی معلومات / ڈاکٹر وقارربانی

جن دنوں میں جنسی تعلقات سے پھیلنے والی بیماریوں پر لکھ رہا تھا اس وقت متعدد بار ہم جنس پرستی پر لکھنے کا سوچتا رہا لیکن یہ معاملہ کبھی تکمیل کو نہیں پہنچا ان دنوں برزخ ڈرامہ کافی زیر بحث←  مزید پڑھیے

سیکولر آئین/نظام/عادل فراز

یہ سوال ایک دوست(شہزاد احمد) نے کیا ہے عہد حاضر میں ہم جس سیکولر ازم کی بات کرتے ہیں اس سے مراد ’’ایسا سیاسی و سماجی نظام ہے جسکی بنیادیں مذہب او ر مابعد الطبیعیاتی نظریات کے بجائے عقل اور←  مزید پڑھیے

کمبخت ذہنی صحت(2)-محمد وقاص

  Believe You Can! پہلے قدم کے مطابق آپ نے مانا کہ ذہنی طور پر مضبوط ہونا ممکن ہے۔ اب اس کا دوسرا قدم یہ ہے کہ آپ یہ مانیں کہ آپ بھی تبدیل ہو سکتے ہیں۔ آپکی شخصیت بھی←  مزید پڑھیے

سفرِ حیات-دوسری شادی کا قصّہ (4)-خالد قیوم تنولی

جوانی کی تنگدستی سے بری ذلت کوٸی بھی نہیں ہوتی  ۔ تاہم یہ کبھی نہیں ہوا کہ ہمیں چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے لیے ترسنا پڑا ہو۔ ہر ماہ تنخواہ میں سے ہم کچھ مناسب رقم کراچی والے گھر کے لیے←  مزید پڑھیے