مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

دہلی کی تہاڑ جیل میں گزرا رمضان(ایک پرانا کالم)۔۔افتخار گیلانی

کرونا وائرس نے لاک ڈاؤن کے ذریعے پوری دنیا کو ایک قید خانہ میں تبدیل کردیا ہے۔ جنہوں نے کبھی جیل نہیں دیکھی یا آزاد ممالک کی آزاد فضاؤں میں ہی سانسیں لی ہوں، ان کو قید و بند کی←  مزید پڑھیے

یو ٹیوب

کشمیر کا آنکھوں دیکھا حال: نور ظہیر

کتاب نامہ

کرونا کی صورتحال

ملٹی میڈیا

مری سادگی دیکھ۔۔گل نوخیزاختر

کبھی اِس طرف دھیان ہی نہیں گیا‘ آج سوچنے بیٹھا ہوں تو یہ ہولناک انکشاف ہوا ہے کہ مجھے تو اپنے کسی بچپن کے دوست کا نام ہی یاد نہیں۔کافی دنوں سے میں فیس بک پر اپنے بچپن کے دوستوں←  مزید پڑھیے

اس کی آنکھو ں میں کوئی مر گیا ہوگا۔۔میمونہ احمد(نالہ ء شب گیر ،پر تبصرہ )

میرا دماغ اس وقت خاموش ہوجاتا ہے جب میں کو ئی بہترین سوچ کو کتابوں میں پڑھتی ہوں, میرے الفا ظ اس لکھاری کو خراج پیش کرنے کے لیے بے تاب ہو جاتے ہیں۔ ان دنوں بھی کچھ ایسا ہوا←  مزید پڑھیے

مظہر حسین سیّد۔۔ شاعری سے ” آن لائن اُردو ٹیچنگ ” تک ۔۔ نصیر وارثؔی

مظہر حسین سیّد گزشتہ دو دہائیوں سے سنجیدہ ادبی حلقوں میں اپنی منفرد شاعری کی بدولت جانے جاتے ہیں ۔ اُن کا شعری مجموعہ “سکوت” 2019 میں منظرِ عام پر آیا ہے جس نے اُنھیں عصرِ حاضر کے اہم شعرا←  مزید پڑھیے

بھارت میں امبیدکر کا جشن۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں آج کل قد آور دلت لیڈر اور آئین کے خالق ڈاکٹر بھیم راؤ  امبیدکر کی 125ویں سالگرہ کی تقریبات تزک و احتشام کے ساتھ منائی جا رہی ہیں۔ پچھلے دنوں پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس بھی ‘آئین اور ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

نظم۔۔سنیہ ڈار

درد میں پنہاں سکوتِ دل ،درونِ کائنات درد میں ہے رازِ حکمت گر ملے تجھ کو ثبات درد سے آباد عاشق کا جمالِ ہست و بود درد ہی سے غایتِ قدرت کا ہو تجھ پر نمود درد سے تو کر←  مزید پڑھیے

آئی اے رحمن کا نہیں انسانیت کا تعزیت نامہ۔۔سید علی نقوی

میرے نزدیک ہر انسان اس منصب پر فائز نہیں کہ اس کو اشرف المخلوقات کہا جا سکے، لیکن اگر مخلوقات میں کچھ اشرف نفوس ہیں تو وہ ہیں انسان ہی اور ان میں سے کچھ میں نے دیکھے ہیں، ایسے←  مزید پڑھیے

مراجعت۔۔محمد جمیل احمد

رمضان کا پہلا روزہ تھا اس نے ماں سے لسٹ بنوائی اور  سامان  لینے  بازار کو   روانہ ہوگیا۔اس نے اپنے دوستوں کو افطاری پر مدعو کیا تھا۔۔ پھل اور طرح طرح کی کھانے پینے کی اشیاء خرید کر واپس آیا←  مزید پڑھیے

مہنگائی حکومت کے لیے بڑا چیلنج۔۔شہزادہ احسن اقبال

اگر آپ لاہور میں رہتے ہیں ،اور اشیاء ضرورت خریدنے کے لیے بازار جائیں تو ،آپ کو مختلف دکانوں سے  ایک ہی چیز کی مختلف قیمتیں ملیں گی۔ہر شخص  اپنی رہائش سے قریبی دکانوں سے خریداری کرنے کا خواہاں ہوتا←  مزید پڑھیے

حیرت انگیز کامیابی/تبصرہ۔۔اورنگزیب نادر

اس کتاب کے  مصنف  عالمی شہرت یافتہ   رابن شرما  ہیں ، جو اب تک گیارہ کتابیں لکھ چکے ہیں ،اس کتاب کے مطالعے کے دوران جو سکون اور لطف میں نے محسوس کیا،وہ ناقابلِ بیان ہے۔ مصنف لکھتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

خاک زار۔۔امجد اسلام امجد

یہ غالباً اسّی کی دہائی کا آخری زمانہ تھا جب کسی مشاعرے میں کبیروالا سے آئے ہوئے ایک دُبلے پتلے لڑکے کو دعوت کلام دی گئی، اتفاق سے اُس وقت کچھ بھرتی کے شوقیہ شاعر پے در پے اسٹیج پر←  مزید پڑھیے

آغاز بھی رسوائی، انجام بھی رسوائی۔۔ثاقب اکبر

پاکستان میں جبری لاپتہ افراد کا مسئلہ برس ہا برس سے چلا آرہا ہے۔ اس سلسلے میں کئی مرتبہ تحریکیں چلیں، لوگوں نے مارچ کیے، دھرنے دیے، ٹی وی چینلز پر پروگرامز ہوئے، سوشل میڈیا نے آواز اٹھائی، مظاہرے کیے←  مزید پڑھیے

ایک زندگی آموز دن۔۔امجد اسلام امجد

کورونا کی اس تیسری لہر کی تباہ کاریاں یقیناً پہلی دو لہروں سے زیادہ بھی ہیں اور پیچیدہ بھی جس کا ایک ردعمل یہ ہے کہ بچوں نے میرے گھر سے نکلنے اور احباب سے ملنے پر مزید پابندیاں عائد←  مزید پڑھیے

ریپ کی بڑھتی ہوئی شرح اور انفرادی احتیاط۔۔عامر خاکوانی

ہمارے ایک صحافی رفیق نے جو وزیراعظم عمران خان کے اقوال اور افعال پر عقابی نظر رکھتے ہیں، ایک فیس بک پوسٹ میں عالمی اخبارات کی سرخیوں کاامیج دیا جس میں خان صاحب کے ایک بیان پر سخت تنقید کی←  مزید پڑھیے

بھارت: نیکسلائٹوں کا پیغام اور قبائلی تشخص۔۔افتخار گیلانی

تقریباً آٹھ سال کی نسبتاً خاموشی کے بعد بھارت کے وسطی صوبہ چھتیس گڑھ میں بائیں بازو کے ماوٗ نواز انتہا پسندوں جنہیں عرف عام میں نکسلائٹ کہتے ہیں، نے گھات لگا کر ایک بڑا حملہ کرکے 22سیکورٹی اہلکاروں کو←  مزید پڑھیے