ڈاکٹر مجاہد مرزا کی تحاریر
ڈاکٹر مجاہد مرزا
ڈاکٹر مجاہد مرزا معروف مصنف اور تجزیہ نگار ہیں۔ آپ وائس آف رشیا اور روس کی بین الاقوامی اطلاعاتی ایجنسی "سپتنک" سے وابستہ رہے۔ سماج اور تاریخ آپکے پسندیدہ موضوع ہیں

پھر کیا کرنا چاہیے؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

معاشی نظام دو ہی طرح کے ہیں ایک سرمایہ دارانہ اور ایک اشتمالی یا بہت حد تک کہا جائے تو اشتراکی، باقی جو بھی نام لیا جائے گا وہ انہی  دو میں سے ایک  کا ذیلی ورژن ہوگا۔ ہم سرمایہ←  مزید پڑھیے

کیا سچ ہے کیا جھوٹ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

جوہر کے ایک مہین تر ذرے الیکٹرون کی دو یا دو سے زائد مقامات پر بیک وقت موجودگی یا ہمہ جا موجودگی یا کہیں بھی موجود نہ ہونا تو بہت پہلے سے تجربات کے ذریعے ثابت کیا جا چکا ہے←  مزید پڑھیے

نتیجہ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہم نے ایک تحقیقی سوال کیا تھا: آپ محبوبہ کے لب چومتے بلکہ چوستے بھی ہیں کیا شادی کے دو تین سال بعد بھی بیوی کے ساتھ یہ حرکت کرتے ہیں؟ ہمیں چار گھنٹے میں کوئی 22 کمنٹ میسر آئے۔←  مزید پڑھیے

انسان کی سوچ جامد نہیں ہوتی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

عمر، مطالعے، تجربے، مشاہدے، وسیع تر میل ملاپ اور باہمی تبادلہ خیالات انسان کی سوچ کو جامد نہیں ہونے دیتے۔ ضروری نہیں کہ اگر انسان دس پندرہ بیس سال پہلے کسی معاملے سے متعلق ایک خیال رکھتا تھا اس کا←  مزید پڑھیے

قصہ سرکاری کانفرنس کا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ادب اور صحافت سے وابستہ لوگ مجھے ڈاکٹر نہیں مانتے چونکہ ان کے نزدیک ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس نے پہلے اردو میں ایم اے کیا ہو اور پھر ” بل بلندر” قسم کا کوئی عنوان منتخب کرکے اس پر←  مزید پڑھیے

ٹی وی چینلز میں اردو “سٹائلسٹ” درکار۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

پہلے ماسکو میں کسی پاکستانی چینل کے روس میں متعین واحد نمائندے اشتیاق حسین ہمدانی ہوا کرتے تھے۔ پھر شاہد گھمن نام کے ایک اور برخوردار ماسکو پہنچے۔ اگرچہ انہیں یہاں آئے چار ماہ سے کچھ زیادہ گذرے ہیں مگر←  مزید پڑھیے

زندگی لا یعنی ہے۔۔ ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں اپنے دوست امتیاز چانڈیو کے دو دوستوں کو جانتا تھا۔ ایک کا نام پیوتر تھا جسے دوست پیتیا پکارتے تھے۔ ایک کا نام پاویل تھا جسے پاشا کہتے۔ پیتیا سے میں ایک بار ملا تھا جب میں امتیاز کے←  مزید پڑھیے

ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

“ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا عین جہاد ہے” یہ حدیث قدسی بعض اخبارات کی پیشانی پر لکھی ہوتی ہے اور ہم سب اسے پسند کرتے ہیں، صرف بطور حدیث کے ہی نہیں بلکہ یہ ہر آزادی خواہ انسان←  مزید پڑھیے

دوسرے سیارے کے دو افراد کی خیالی تصویر ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک پوسٹ گردش میں ہے جس میں دوسرے سیارے کے دو افراد کی خیالی تصویر ہے۔ ایک دوسرے سے پوچھتا ہے کہ یہ زمین والے تہوار کیا منا رہے ہیں۔ دوسرا جواب دیتا ہے کہ ان کے سیارے نے اپنے←  مزید پڑھیے

وہ چینی بچے یاد آئے۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

وہ تھے تو ہانگ کانگ سے جو ان دنوں چین کی بجائے برطانیہ کے تسلط میں تھا، انہیں ان کا لمبا چوڑا اور وجیہہ باپ، ان کی ماں سے جدا کرکے یا شاید ان کی ماں مر گئی تھی، ہمارے←  مزید پڑھیے

جہنم سے اللہ بچائے پر جنت ۔۔ ڈاکٹر مجاہد مرزا

جہنم بارے سوچ کر تو ویسے ہی روح کانپ جاتی ہے، اللہ اس سے تو حفظ و امان میں رکھے مگر جب جنت سے متعلق سوچتا ہوں تو بہت پریشان ہو جاتا ہوں۔ ٹھیک ہے وہاں دودھ اور الکحل سے←  مزید پڑھیے

راشد منیر کی بیوی اور کیلے کا چھلک۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

راشد منیر کا حلقہ احباب ایسے لوگوں کا تھا جن میں بزعم خود لبرل بھی تھے اوراسلام شناس دنیا سے ہم آہنگ افراد بھی جن میں سے بہت سوں کو حقوق نسواں اورآزادی نسواں سے متعلق منصف ہونے کا دعوٰی←  مزید پڑھیے

ہونے کی دلدل۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

2014 میں شائع ہوئی اپنی انگریزی نظموں کی کتاب Quagmire Of Being کے تعارف کا کچھ حصے کا ترجمہ : صدیوں پہلے ایک صوفی نے کہا تھا،” میں تھا، میں ہوں، میں ہوں گا ” تاہم انہوں نے، نے یعنی←  مزید پڑھیے

لہو کا راگ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

کوئی انشاء پردازی نہیں درکار، کسی نوع کی لفّاظی کی ضرورت نہیں ہے، اگر سینے میں حساس انسان کا دل دھڑکتا ہے، اگر کوئی کسی نظریے یا مقصد سے بے حسی کا شکار نہیں ہوا تو وہ کل سے ایک←  مزید پڑھیے

مہرباں کیسے کیسے؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میری تحاریر پڑھنے والے قارئین کو احساس ہو چلا ہوگا کہ میں نے سیاسی معاملات بارے لکھنے سے حتٰی الوسع گریز کا رویہ اپنایا ہوا ہے۔ ایسا کیے جانے کی بڑی وجہ ملک میں بہتری کے امکانات سے متعلق ازحد←  مزید پڑھیے

اچھا ہونا اضافت ہے۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

قبل اس کے کہ کچھ کہنے کی کوشش کروں میں یہ واضح کردوں کہ میں نہ لبرلز میں لبرل ہوں اور نہ کمیونسٹوں میں کمیونسٹ، ویسے بھی میرے خیال میں کمیونسٹ ہونے کے لیے کسی کمیونسٹ پارٹی کا رکن ہونا←  مزید پڑھیے

لکھنے کی ٹھرک۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ماہرین کا کہنا ہے کہ مدعا بیان کرنے کو کسی بھی زبان کے اڑھائی سو سے تین سو الفاظ درکار ہوتے ہیں۔ بول چال کی زبان میں یہی الفاظ مستعمل ہوتے ہیں۔ اگر آپ کچھ اضافی اصطلاحات یا چند محاوروں←  مزید پڑھیے

روس امریکہ کی مخاصمت آرائی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک زمانہ تھا جب عالمی سطح پر دو عسکری بلاک ہوا کرتے تھے۔ ایک نیٹو یعنی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن اور دوسرا وارسا پیکٹ کے نام سے جس میں تب کی سوویت یونین کے ساتھ مشرقی یورپ کے وہ ملک←  مزید پڑھیے

قید حیات و بند غم ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

انسان کی اصناف رجل و نساء میں ایک نفسیاتی تعلق کو Love and hate relationship یعنی محبت اور نفرت پر مبنی رشتہ مانا جاتا ہے مگر ایک اور طرح کے تعلق یا رشتہ کا تذکرہ مفقود ہے جسے عدم ہم←  مزید پڑھیے

دکھوں کا در کیا کھلا رہے گا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

انفرادی کرب کا تعلق بھی بیشتر اوقات اجتماعی کرب کے ساتھ ہوتا ہے۔ البتہ نفسیاتی کرب کی وجوہ کا شاید کوئی کونہ ایسا ہوتا ہو جو معاشرے کی ابتلاء کے کسی حصے میں پیوست ہو۔ سال کے آخری مہینوں میں←  مزید پڑھیے