خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نواز شریف نے وطن واپسی پر امیگریشن مکمل ہونے کے بعد اپیلوں پر دستخط کردیے

نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان کی پرواز اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کرچکی ہے۔ جس کے بعد سابق وزیراعظم کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن مکمل ہوگئی ہے۔   تفصیلات کے مطابق سابق←  مزید پڑھیے

کینیڈا ‘بھارت کےسفارتی تعلقات : کشیدگی میں اضافہ

کینیڈا کی بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات میں مزید کشیدگی دیکھنے میں آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر کینیڈین وزیراعظم کی جانب سے ہندوستان کے ملوث ہونے کا بیان دیا گیا۔کینیڈین وزیراعظم کے واضح موقف پر←  مزید پڑھیے

العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنس کیخلاف اپیلیں تیار، نواز شریف ایئرپورٹ پر دستخط کریں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچ گئی ہے۔ نواز شریف سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس کیخلاف اپیلوں کے کاغذات پر دستخط کروائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم←  مزید پڑھیے

نوازشریف کی آمد پر جاتی امراء پھولوں سے سجا دیا گیا

قائد مسلم لیگ ن آج 4 سالہ خودساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وہ آج دبئی سے پہلے اسلام آباد اور پھر لاہور پہنچیں گے۔ جہاں سے وہ سیدھا جاتی امراء اپنی رہائشگاہ پر جائیں←  مزید پڑھیے

ملک بھرسےنوازشریف کے استقبال کیلئےقافلوں کی لاہور آمد

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے استقبال کیلئے ملک بھر سے قافلے لاہور پہنچنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر والوں نے جلسے کیلئے سپیشل ٹرین چلا دی، خیبرپختونخوا سے ’’ امید پاکستان ‘‘ ٹرین کی روانگی ہوئی ہے جبکہ←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو وی وی آئی پی سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

وزارت داخلہ نے احکامات جاری کیے ہیں کہ نواز شریف کو وطن واپسی پر وی وی آئی پی پروٹوکولز کے تحت سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی پاکستان آمد میں اہم پیشرفت سامنے آئی←  مزید پڑھیے

بحیرہ عرب میں ہوا کا انتہائی کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل، طوفان کا خدشہ

جنوب مغربی بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا انتہائی کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا جس کے بعد وہ سمندری طوفان کی شکل اختیارکرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جنوب مغربی بحیرہ عرب میں ہواکے انتہائی کم دباو←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

ملک میں موسم بارے محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ رات کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔←  مزید پڑھیے

اسرائیلی بربریت؛ ہسپتال،عبادت گاہوں پربمباری جاری ،4300سےزائدشہید

اسرائیل نے شہری آبادیوں، اسپتالوں اور عبادت گاہوں کو بھی نہ بخشا،غزہ کے قدیم ترین گرجا گھر پر بھی بمباری کردی، حملے کے نتیجے میں چرچ میں پناہ لینے والے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں جاری←  مزید پڑھیے

ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں، نواز شریف

نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بہت اچھا ہوتا آج 2017 کے مقابلے میں بہتر حالات ہوتے۔ اس وقت معاشی حالات تشویشناک ہیں لیکن ہم اس قابل ہیں کہ ملکی حالات بہتر کرسکیں۔ہم 28 مئی والے ہیں←  مزید پڑھیے

ایکس (ٹوئٹر) استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری

اب ’ایکس‘ یعنی ٹوئٹر صارفین کو اس کے استعمال کے لیے ہر سال ایک مقررہ رقم ادا کرنا ہوگی، بصورت دیگر صارفین اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اب ’ایکس‘ یعنی ٹوئٹر صارفین کو اس←  مزید پڑھیے

ایپل کمپنی کا ہر سال نیا فون،وجہ کیا ہے؟

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آئی فونز کا شمار دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز میں کیا جاتا ہے۔ جب کمپنی اپنا نیا فون متعارف کرواتی ہے تو اسے خریدنے کیلیے لوگ اپنے قیمتی چیزیں←  مزید پڑھیے

چین نے 6G نیٹ ورک میں بڑی کامیابی مل گئی

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک ابھی تک 4Gٹیکنالوجی پر انحصار کررہے ہیں، ایسے میں چین 6Gٹیکنالوجی حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی سائنسدان ایک ایسی سوئچنگ کمیونیکیشن ڈیوائس تیار کرنے کے←  مزید پڑھیے

جعلی وکیل نے ججز کو بیوقوف بناکر26 مقدمات جیت لیے

جعلی وکیل اپنی چرب زبانی سے ججز کو بیوقف بناتا رہا اور لگاتار 26 کے قریب مقدمات جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کی پولیس نے ایک وکیل کی شکایت پر انہی کے شعبے سے تعلق←  مزید پڑھیے

خاتون نے پولیس سٹیشن کو تالہ کیوں لگایا؟

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں خاتون کی جانب سے پولیس اسٹیشن کو تالا لگانے کی تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع وشاکھا پٹنم کی رہائشی گوتمی نے حال ہی میں ایک←  مزید پڑھیے

کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلا لیے

کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41 سفارتکاروں کو واپس بلا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے سفارتی استثنیٰ ختم کیے جانے کے بعد کینیڈین وزیر خارجہ نے سفارتکاروں کو واپس اپنے ملک بلانے کی تصدیق کی←  مزید پڑھیے

امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر اہلکار نے بائیڈن کی غزہ پالیسی پراستعفیٰ دیدیا

امریکی محکمہ خارجہ کے سینیئر اہلکار بائیڈن کی غزہ پالیسی پر مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی مسلسل حمایت پر امریکی انتظامیہ میں بھی پالیسی فیصلوں کے خلاف آواز اٹھنے لگی، امریکی محکمہ خارجہ کے سینیئر اہلکار جوش پال←  مزید پڑھیے

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان “تیج” کا خطرہ

بحیرہ عرب کے جنوب مشرقی حصے میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاچکا ہے جسے INVEST 91A کا نام دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس ہوا کے کم دباؤ کے ارد گرد ہواؤں کی رفتار 37 کلومیٹر فی گھنٹہ←  مزید پڑھیے

نوازشریف کی واپسی کی خوشی میں مینارپاکستان پر آج قوالی نائٹ ہوگی؛مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کے قائد کی واپسی کل ہو رہی ہے،مسلم لیگ ن آج  مینار پاکستان میں چاند رات منائے گی،سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمارے ساتھ حکومت میں رہی ن لیگ ہر←  مزید پڑھیے

لاہور: ن لیگ کا گریٹراقبال پارک میں جلسہ، ٹریفک ایڈوائزری جاری

ن لیگ کی جانب سے گریٹر اقبال پارک میں جلسہ کے حوالے سے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کیجانب سے شہریوں کی سہولت اور شرکاء جلسہ کی آگاہی کیلئے ایڈوائزری پلان جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے