خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک 40 ہزار 5 افراد اسرائیلی حملوں میں شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اب تک 92 ہزار 401 افراد←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ انسان دشمن ٹیکنالوجی اور امپیریل ازم ہے، اس سے جان چھڑائیں ؛ مادورو

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل کمیونیکیشن اپیلی کیشن ‘واٹس ایپ’ نے ملک کا پورا ڈیٹا بیس حزب اختلاف کے لیڈر کے حوالے کر دیا ہے۔ دارالحکومت کاراکاس میں سرکاری ٹیلی ویژن ‘وی ٹی وی’ کے←  مزید پڑھیے

منکی پاکس؛عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس وائرس کی وجہ سے عالمی ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈورس ایڈہینم گبریسس نے کہا ہے کہ” ایمرجنسی کمیٹی نے منکی پاکس وائرس کو عالمی عوامی←  مزید پڑھیے

دنیا کا انوکھا ترین رواج؛دلہن کی سہیلیوں کا دولہا کو بوسہ

سویڈن میں نوجوان جوڑوں کی شادیوں میں عجیب و غریب رسم و رواج ۔ دلہا کو دلہن کی سہیلیوں کی جانب سے بوسہ جبکہ دلہن کو دلہا کے دوست چومتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن میں یہاں شادی کے دوران←  مزید پڑھیے

خوبصورتی نے خاتون کو پیرس اولمپکس سے باہر نکلوا دیا

بے پناہ حسین و جمیل ہونا کسی بھی خاتون کے لیے باعث فخر ہوتا ہے جو انہیں اپنے اردگرد ایک امتیازی حیثیت بھی دلواتا ہے لیکن پیراگوئین خاتون تیراک لوانا الونسو کا حسن و جمال ان کی خوبی کی بجائے←  مزید پڑھیے

کیا انسان جلد ہی مریخ پر آباد ہوجائے گا؟

مریخ سے حاصل ہونے والے سائنسی ڈیٹا پر تحقیق سے اس سرخ سیارے پر پانی کی موجودگی کے امکان کو تقویت ملی ہے اور سائنس دانوں کو توقع ہے کہ وہاں پانی کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ ایک سائنسی جریدے←  مزید پڑھیے

“فائروال” کا دوسرا تجربہ بھی کامیاب

وائس آف امریکا کے مطابق غیر سرکاری ذرائع کا دعوی ہے کہ ‘فائر وال’ کی تنصیب کا کام جاری ہے اور انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں کمی اسی وجہ سے آ رہی ہے۔ سوشل میڈیا ایپس پر قابو پانے کے کیلئے←  مزید پڑھیے

فائیورنے پاکستانی فری لانسرز کو کام سے روک دیا

پاکستانی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فری لانسنگ سے منسلک ہے۔ جو انٹرنیٹ کے ذریعے مختلف سائٹس پر کام کرکے نہ صرف اپنا پیٹ پال رہے ہیں بلکہ غیرملکی کرنسی میں آمدن کی وجہ سے ملک کو بھی فائدہ پہنچا←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں آج سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں (کل) 14 اگست سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مغرب، بحیرہ عرب، خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک پر اثر انداز ہوں گی، جس کے نتیجے میں اسلام آباد، پنجاب،←  مزید پڑھیے

وٹس ایپ سروس شدید متاثر،صارفین پریشان

فائروال یاکوئی اورتکنیکی خرابی، وٹس ایپ سروس جزوی طور پر متاثر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وٹس ایپ پروائس نوٹ، تصاویر،اور ویڈیوز کی سینڈنگ میں مشکلات ہو رہی ہیں، موبائل ڈیٹا پر بینکنگ ایپ کی سروس بھی جزوی متاثر←  مزید پڑھیے

ایران کی جانب سے بڑے حملے کیلئے تیار رہنا چاہیے ، جان کربی

امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بڑے حملے کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے←  مزید پڑھیے

بائیڈن نےبرطانیہ،فرانس،جرمنی،اٹلی کے سربراہان سے ایران سے کشیدگی کم کرنیکا مطالبہ کردیا

امریکی صدرکی برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی کے سربراہان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے تمام ممالک کے سربراہان کی گفتگو کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام ممالک ایران سے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے ارشدندیم کیلئے 15کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے 40 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کیلئے 15 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب منعقد←  مزید پڑھیے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان کے یوم آزادی پر پیغام

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر میں ملک بھر کے عوام اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے←  مزید پڑھیے

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی ملی جوشِ و جذبے سے منایا جارہاہے

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی ملی جوشِ و جزبے سے بنایا جارہاہے ،پوری قوم کو خوشی کے اس پرمسرت موقع پر ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ پاکستان ایک طویل اور لازوال جدوجہد کے بعد مارض وجود میں آیا ہے ،←  مزید پڑھیے

لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر 9 سال کرنے کا بِل پارلیمنٹ میں پیش

عراق میں شادی کے لیے قانونی عمر 18 سال سے کم کرکے لڑکیوں کے لیے 9 اور لڑکوں کے لیے 15 سال کرنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ بل شہریوں کو خاندانی معاملات←  مزید پڑھیے

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ ملکی معیشت کیلئے مفید قرار

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ کو ملکی معیشتوں کیلئے مفید قرار دے دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کای گیا ہے کہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ جس ملک میں جاتی ہیں وہاں کی معیشت اٹھا دیتی←  مزید پڑھیے

مذہبی تہوار کے پوسٹر پر میا خلیفہ کی تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ بھارت میں کیوں موضوع بحث ہیں؟ ایسا کیا ہوگیا کہ پولیس کو ایکشن لینا پڑا؟ بھارتی میڈیا کی خبر یہ ہے کہ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے کانچی پورم ضلع میں ایک مذہبی تہوار کے لیے لگائے گئے ہورڈنگ←  مزید پڑھیے

یوٹیوب کی سابق سی ای او سوزن ووجکی چل بسیں

معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی سابق سی ای او سوزن ووجکی 56 سال کی عمر میں چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوزن ووجکی 2 سال سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھیں اور ان کا علاج جاری←  مزید پڑھیے

ترکیہ میں انسٹاگرام 9 دن کی بندش کے بعد دوبارہ فعال

نو دن تک لاکھوں صارفین تک رسائی سے محروم رہنے کے بعد ترکیہ نے ہفتے کی شام کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو فعال کرنا شروع کر دیا۔ ترک وزیر نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری←  مزید پڑھیے