خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سندھ ہائی کورٹ کی وزارت داخلہ کو ایکس(ٹویٹر) پر پابندی کا خط واپس لینے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی عائد کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو بھیجا گیا خط واپس لینے کا حکم دے دیا کیونکہ بادی النظر میں←  مزید پڑھیے

دنیا کے 29 ممالک سے بڑا آئس برگ دوبارہ متحرک

اس کے سائز کی سنگینی کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ یہ گریٹر لندن کے سائز سے دوگنا زیادہ ہے۔ اگرچہ اس آئس برگ کا حجم ہر روز کم ہو رہا ہے لیکن یہ اب بھی←  مزید پڑھیے

یورپی یونین کیجانب سے امیگریشن قوانین میں مزید تبدیلیاں

برسوں کی بات چیت کے بعد، یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور پناہ کے قوانین میں اہم اصلاحات منظور کی ہیں۔ ان تبدیلیوں کی بنیاد پر یورپی یونین کا سرحدی کنٹرول مزید سخت اور مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل تیز←  مزید پڑھیے

صوبہ پنجاب کے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

پنجاب کے طلبہ کےلئے بڑی خوشخبری، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا طلبہ کے لئے عید گفٹ، صوبے بھر کے طلبہ وطالبات کیلئے “چیف منسٹر یوتھ انی شیٹس” کے 20 ہزار بائیکس کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا۔←  مزید پڑھیے

جنریشن گیپ/مہ ناز رحمان

جنریشن گیپ کا ذکر ہر دور میں ہوتا رہا ہے لیکن حالیہ نسل اور گذشتہ نسلوں کے درمیان درحقیقت کئی نسلوں کی خلیج حائل ہے۔پاکستان کی بات کریں تو آبادی کے لحاظ سے اس وقت نوجوانوں کی تعداد سب سے←  مزید پڑھیے

شادی شدہ افراد کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟سائنسدانوں نے بتا دیا

سائنسدانوں نے شادی شدہ افراد پر مرتب ہونے والے ایک عجیب اثر کا انکشاف کیا ہے۔ امریکا کی Binghamton یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ شریک حیات سے تعاون نہ ملنے کا احساس جسمانی تناؤ میں اضافہ کرتا ہے۔درحقیقت←  مزید پڑھیے

ایکس(ٹویٹر) صارفین کو اب سالانہ فیس ادا کرنا ہوگی

ایکس کے نئے صارفین کو بنیادی فیچرز استعمال کرنے کے لیے فیس ادا کرنا ہوگی۔ ایلون مسک نے اکتوبر 2023 میں نیوزی لینڈ اور فلپائن میں ایک نئے سبسکرپشن پروگرام کا آغاز کیا تھا، جس کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ←  مزید پڑھیے

ناسا مریخ کے نمونوں کو زمین تک پہنچانے کے لیے جدید ڈیزائن کا متلاشی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ وہ مریخ سے قیمتی نمونوں کو زمین تک پہنچانے کے لیے جدید ڈیزائن کا متلاشی  ہے۔ مریخ کے نمونوں کو زمین پر لانا گزشتہ دو دہائیوں سے بین الاقوامی سیاروں کی تلاش←  مزید پڑھیے

چینی کمپنی کی اپنے ملازمین کو اداس ہونے پر خوشخبری

چینی کمپنی فیٹ ڈونگ لائی کی جانب سے ملازمین کو آفر دی گئی کہ اگر اداس ہیں تو کام چھوڑیں اور گھر چلے جائیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمپنی نے کسی بھی وجہ سے اداسی کا شکار ملازمین کیلئے’sad←  مزید پڑھیے

پوپ گلوکار نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کردیا

مشہور پوپ سنگر،اداکار اور یو ٹیوبر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سنگر اور یوٹیوبر داؤد کم نے سوشل میڈیا پر جنوبی کوریا کے شہر ان←  مزید پڑھیے

اسرائیلی باشندوں کی ایران پرحملے کی مخالفت

اسرائیلی شہریوں نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرونز اور میزائل حملوں کا جواب دینے کی مخالفت کردی۔ عبرانی یونیورسٹی یروشلم کی طرف سے کیے گئے ایک حالیہ سروے میں 52 فیصد اسرائیلیوں نے ایرانی حملے کا جواب دینے←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات میں بارشوں سے تباہی، 18 افراد جاں بحق

خلیجی ممالک میں   شدید بارشوں کے باعث  متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں  ، عمان میں اتوار کے روز سیلاب میں ایک گاڑی بہہ جانے کے بعداسکول کے  دس   بچے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جب ڈرائیور نے شرقیہ کے علاقے←  مزید پڑھیے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا پہلا دن مکمل

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے اور منگل کی سہ پہر تک 12 رکنی پینل کے لیے چھ ججوں کا انتخاب کیا جا چکا ہے۔ ٹرمپ کے خلاف مقدمے کا پہلا دن پیر←  مزید پڑھیے

کیا اردن کی شہزادی ایرانی میزائل مار گرانے کے آپریشن میں شر یک تھی؟

اردن کے شاہ حسین ثانی مرحوم اور ملکہ نور کی بیٹی شہزادی سلمٰی کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اسرائیل پر حملے کے لیے اڑائے گئے ایرانی ڈرونز کو مار گرانے کے عمل میں شریک تھی۔ یہ خبر←  مزید پڑھیے

شادی کے بعد خواتین کتنا کام کرتی ہیں ؟

محققین کا کہنا ہے کہ جدید دنیا میں میاں بیوی کے برابر گھریلو کام کاج کرنے کا تصور پایا جاتا ہے مگر حقیقت میں اب بھی گھر میں خواتین ہی کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے- ویب سائٹ ’secretlifeofmom.com‘ کے←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ میں بھی اے آئی فیچر کا اضافہ

میٹا نے حال ہی میں واٹس ایپ صارفین کے لیے اپنے جنریٹیو اے آئی فیچر“Meta AI“ کے رول آؤٹ کا آغاز کیا ChatGPT یا Copilot جیسی تخلیقی خصوصیات کی طرح، واٹس میں بھی اب صارفین اشارے کی بنیاد پر متن←  مزید پڑھیے

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟

عرب میڈیا کے مطابق مصر میں وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق کے قومی ادارہ برائے فلکیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم ذی الحجہ 7 جون بروز جمعے کو ہوگی، ماہ ذی الحج 1445ھ←  مزید پڑھیے

گوگل ون نے vpn بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

گوگل نے گوگل ون سروس میں وی پی این کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ای میل کے مطابق اکتوبر 2020 میں جاری کیے جانے والے فیچر کو بند کیے جانے کے متعلق بتایا گیا۔ تاہم، یہ بات واضح نہیں←  مزید پڑھیے

سمندر میں تیر نے والا گھر

شہر فرانسسکو کی خلیج میں کئی دنوں سے تیرتے نظر آنے والے 2 منزلہ گھر کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گھر کو چند روز قبل پہ پہلی بار سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب دیکھا←  مزید پڑھیے

ایلون مسک نے اے آئی ٹیکنالوجی بارے پیشگوئی کردی

ایلون مسک نے پیشگوئی کی ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی زمین پر موجود کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین ہو جائے گی۔ ایلون مسک نے یہ پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ اگر بجلی کی رسد اور طاقتور اے آئی ٹریننگ←  مزید پڑھیے