• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بائیڈن نےبرطانیہ،فرانس،جرمنی،اٹلی کے سربراہان سے ایران سے کشیدگی کم کرنیکا مطالبہ کردیا

بائیڈن نےبرطانیہ،فرانس،جرمنی،اٹلی کے سربراہان سے ایران سے کشیدگی کم کرنیکا مطالبہ کردیا

امریکی صدرکی برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی کے سربراہان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے تمام ممالک کے سربراہان کی گفتگو کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔
اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام ممالک ایران سے کشیدگی کم کریں، ایران اسرائیل کو دھمکانے کا سلسلہ بند کرے،تمام ممالک نے ممکنہ ایرانی حملے کی صورت میں اسرائیل کیساتھ کھڑے ہونے کا اعادہ کیا ہے،امریکا،مصر،یواے ای کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی نئی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply