سانحہ 9مئی میں ملوث 850 افراد کی نئی فہرست تیار ، گرفتاریاں شروع
پولیس نے سانحہ 9مئی میں ملوث ملزمان کی نئی فہرستوں پر گرفتاری شروع کرتے ہوئے 54 افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات میں ملوث 850 افراد کی نئی فہرست تیار کرلی گئی ، جس کے← مزید پڑھیے
