لاہور میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی۔
علامہ محمد اقبال کے 146ویں یومِ پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزار اقبال کے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے۔
تقریب کے مہمان خصوصی سربراہ پاک بحریہ کی جانب سے مزار اقبال پر پھول چڑھائے گئے۔
Advertisements

یوم اقبال کے حوالے سے آج ملک بھر میں تقریبات بھی منعقد کی جا رہی ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں