استحکام پارٹی نے پی ٹی آئی کی 32 وکٹیں ایک ساتھ گرا دیں
استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی ایک ساتھ 32 وکٹیں گرا دیں۔ استحکام پاکستان پارٹی سندھ کی قیادت کواہم سیاسی کامیابی ملی ہے اور پی ٹی آئی کو سندھ میں بڑا سیاسی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے،← مزید پڑھیے
