خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سپر بلیومون پاکستان میں آج رات 11 بجکر 26 منٹ پر وقو ع پذیر ہوگا

آاج  رات 11:26 پر پاکستان میں سپر بلو مون وقوع پذیر ہوگا۔ ” سپر بلیو مون“ دو الگ الگ ظاہر ہونے والے فلکیاتی مظاہر کا امتزاج ہے۔ یہ انوکھا واقعہ اس وقت رونما ہوتا ہے جب ”سپرمون“ اور ”بلیو مون“ کے←  مزید پڑھیے

بجلی یونٹ پر14روپے کا ریلیف دینے کیلئے پنجاب حکومت کا 5کمپنیوں کو خط ارسال

پنجاب اور اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کےلئے بجلی کمپنیوں کو باضابطہ خطوط بجھوا دئیے گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 5 بجلی کمپنیوں کو خطوط بھجوائے گئے ،سیکرٹری توانائی←  مزید پڑھیے

یوکرین نے کرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملے کی تیاری شروع کر دی

یوکرین نے کرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملے کی تیاری شروع کر دی۔ ایک رپورٹ کے مطابق یوکرینی فوج نیو کلیئر فیول ذخیرہ کرنے والی تنصیب پر ڈرٹی بم استعمال کرے گی،کیف کے اقدام سے یورپ بڑے پیمانے پر تباہی←  مزید پڑھیے

سونے کی پانچ عادتیں جو قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہیں

بہت سے لوگ غیر صحت مند روزمرہ کی عادات اور طرز زندگی کے عادی ہوجاتے ہیں جو انہیں قبل از وقت موت کے کے خطرے سے دوچار کر دیتی ہی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کچھ ایسی عادات جو←  مزید پڑھیے

کولکتہ میں ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے خلاف انڈیا میں ڈاکٹروں کی ملک گیر ہڑتال

انڈیا میں ڈاکٹرز مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں ایک خاتون ساتھی کے ریپ اور قتل کے خلاف احتجاج میں تیزی لاتے ہوئے ملک بھر میں ہڑتال کر رہے ہیں۔ ملک میں ڈاکٹروں کی سب سے بڑی تنظیم انڈین میڈیکل←  مزید پڑھیے

پاکستانی اعلیٰ فوجی افسران کی گرفتاری پرامریکہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

امریکا نے کہا ہے کہ چند اعلیٰ فوجی افسران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ڈپٹی پریس سیکرٹری سبرینا سنگھ نے نیوز بریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا کسی بھی ملک←  مزید پڑھیے

لندن :مشہور ثقافتی مرکز سمرسیٹ ہاؤس میں آتشزدگی

لندن کے تاریخی سمر سیٹ ہاؤس ثقافتی مرکز میں آگ بھڑک اُٹھی۔   100 سے زیادہ فائرفائٹرز ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں اس کی چھت کے نیچے سے شعلے نکلتے ہوئے←  مزید پڑھیے

سمارٹ پولیس سٹیشنز کن علاقوں میں تعمیرکئے جائیں گے؟

سمارٹ پولیس سٹیشنز سمیت پنجاب پولیس کے ترقیاتی پراجیکٹس تیزی کے ساتھ تکمیل کی جانب گامزن، آئی جی پنجاب نے پنجاب پولیس کے کرائے کی بلڈنگز میں قائم تھانوں کی اپنی عمارتوں کی تعمیر کے لئے سرکاری اراضی حاصل کر←  مزید پڑھیے

امارات: پاکستانیوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی متعارف

یو اے ای میں کام کرنے والے جو پروفیشنلز طویل المیعاد قیام کے لیے گولڈن ویزا حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے کم از کم ماہانہ تنخواہ 30 ہزار درہم کی شرط عائد کردی گئی ہے۔ امیگریشن کے ماہرین←  مزید پڑھیے

پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش،ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے آفس بیرون ملک منتقل کرنے پر مجبور

: پاکستان میں حالیہ عرصے میں انٹرنیٹ کی بندش یا سست رفتار ڈیجیٹل انڈسٹری کے لیے تباہ کن ثابت ہورہی ہے۔ یہ مسائل ممکنہ طور پر فائروال کی تنصیب کے بعد سامنے آئے ہیں، پی ٹی اے نے اس حوالے←  مزید پڑھیے

ترک پارلیمنٹ: اجلاس کے دوران اراکین کی ایک دوسرے پر لاتوں مُکوں کی برسات

ترک پارلیمنٹ کے آج ہونے والے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان جھگڑے میں لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

یورپ؛3 سیکنڈ میں تین ممالک کی سیر کریں

ہر سیاح کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ جگہوں کی سیر کر لےلیکن محض صرف چند سیکنڈز میں3ملکوں کا سفر کرلینابھی ممکن ہے۔ سوئٹزرلینڈ کاشہر باسل سوئس، فرانسیسی اور جرمن سرحدوں کے درمیان واقع←  مزید پڑھیے

تھائی لینڈ:سابق وزیراعظم کی بیٹی کم عمر ترین وزیراعظم بن گئیں

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے ارب پتی ٹائیکون اور سابق رہنما تھاکسن کی بیٹی پیٹونگٹرن شیناواترا کو وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔ 37 سال کی عمر میں وہ اپنی خالہ ینگ لک کے بعد ملک کی سب سے کم←  مزید پڑھیے

غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ،دوحہ میں مذاکرات کا تازہ دور ختم

غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کیلئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کا تازہ دور ختم ہوگیا ہے۔ مذاکرات کے اعلامیہ کے مطابق امید ظاہر کی گئی ہے کہ آج جن نکات پر اتفاقِ رائے ہوا ہے اُن کی←  مزید پڑھیے

بنگلادیش: 600 سے زائد افراد مظاہروں کے دوران ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں ہونے والے عوامی مظاہروں میں 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کی جانب سے جاری کی جانے←  مزید پڑھیے

کے پی کے میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا،پنجاب میں بھی ایڈوائزری جاری

: منکی پاکس کا پہلا کیس کے پی کے میں سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت پنجاب بھی حرکت میں آ گئی ، محکمہ ہیلتھ پنجاب کی جانب سے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ۔ فوکل پرسن ڈاکٹر جنید عمران←  مزید پڑھیے

چہرے کے تاثرات کی نقل کرنے والا روبوٹ تیار

سائنسدانوں نے ایسا منفرد روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانی چہرے کے تاثرات کی نقل ہو بہو نقل کر سکتا ہے۔ روبوٹ سے ملاقات آپ کی زندگی کا عجیب ترین تجربہ ہوگا کیونکہ یہ متعدد انسانی تاثرات کی نقل کرنے←  مزید پڑھیے

مقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن ،باپ نے گولیاں چلا دیں،جوابی فائرنگ میں ہلاک

مقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن آنے پر والد نے ججوں پر فائرنگ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں ایک مقابلہ حسن کی تقریب میں حصہ لینے والی لڑکی کے والد نے ججوں پر گولیاں برسادیں جب اس←  مزید پڑھیے

شادی اور طلاق سے متعلق “فیملی فرینڈلی بل” کیا ہے؟

چین میں شادی اور طلاق سے متعلق ’’ فیملی فرینڈلی سوسائٹی‘‘ کے نام سے ایک بل متعارف کرا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شادی کو آسان بنانے کیلئے پیش کیے گئےقانونی مسودےمیں شادی کا اندراج مقامی رجسٹریشن←  مزید پڑھیے

سعودی اسرائیل ڈیل کر کے جان کو خطرے میں ڈال رہا ہوں،شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے قتل کے خدشے سے امریکی کانگریس کو مطلع کیا ہے۔ محمد بن سلمان کا←  مزید پڑھیے