ہر سیاح کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ جگہوں کی سیر کر لےلیکن محض صرف چند سیکنڈز میں3ملکوں کا سفر کرلینابھی ممکن ہے۔
سوئٹزرلینڈ کاشہر باسل سوئس، فرانسیسی اور جرمن سرحدوں کے درمیان واقع ہے جو زائرین کو دس سیکنڈز میں تین ممالک کا دورہ کرنے کا موقع دیتا ہے،یہ یورپ کے بہترین عجائبات میں سے ایک عجوبہ ہے کیونکہ اسکے مضافات میں یورپیئن ملک فرانس اور جرمنی دونوں پھیلے ہوئے ہیں۔
سوئٹزرلینڈ کے شہر باسل ایک منفرد مقام کی حیثیت رکھتا ہے جو تینوں ممالک میں سیاحوں کو تقریبا بیک وقت داخل ہونے کا غیر معمولی تجربہ دیتا ہے، جغرافیائی انفرادیت کے علاوہ باسل کو سوئٹزرلینڈ میں ثقافت کے اہم مقامات میں سے ایک کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں