لندن کے تاریخی سمر سیٹ ہاؤس ثقافتی مرکز میں آگ بھڑک اُٹھی۔ 100 سے زیادہ فائرفائٹرز ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں اس کی چھت کے نیچے سے شعلے نکلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وسطی لندن سے لی گئی دیگر فوٹیج میں عمارت کے اوپر دھوئیں کے گہرے بادل اٹھتے ہوئے دکھائے گئے، جو دریائے ٹیمز کے کنارے تقریباً 180 میٹر تک پھیلا ہوا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں