یوکرین نے کرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملے کی تیاری شروع کر دی۔
ایک رپورٹ کے مطابق یوکرینی فوج نیو کلیئر فیول ذخیرہ کرنے والی تنصیب پر ڈرٹی بم استعمال کرے گی،کیف کے اقدام سے یورپ بڑے پیمانے پر تباہی سے دوچار ہو گا، روس اقوام متحدہ یوکرین کو روس کے کرسک نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملے سے باز رکھے۔
روس کا کہنا ہے کہ اقوا م متحدہ اور آئی اے ای اے یوکرینی اشتعال انگیزی کی مذمت کریں، یوکرین نے حملہ کیا تو ملٹری ٹیکٹیکل جوابی اقدامات پر مجبور ہوں گے۔
Advertisements
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں