خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

جشنِ آزادی پرآئی ایس پی آر کیجانب سے خصوصی گیت جاری

ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی پورے ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے جبکہ جشنِ آزادی پر خصوصی گیت “تُو جان وطن”بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی آزادی کے 76 برس←  مزید پڑھیے

یوم آزادی پر پاک فضائیہ کا پاکستانی قوم کو سلام

یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ نےپاکستانی قوم کو سلام پیش کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ نے یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے پوری پاکستانی قوم کو سلام پیش کیا ہے۔ پاک فضائیہ کا آپریشنل صلاحیتوں میں←  مزید پڑھیے

76واں یوم آزادی،ملک کے مختلف شہروں میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ

ملک بھر میں 76واں یوم آزادی جوش وجذبے سے منایاجارہاہے۔ شاندار آتش بازی کا مظاہرہ،گلی گلی،کوچے،کوچکے ملی نغموں کی دھن،سبزہلالی پرچموں کی بہار ،سرکاری عمارتوں کو سجادیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 76ویں یوم آزادی پردن کاآغاز وفاقی دارالحکومت←  مزید پڑھیے

پاک آرمی اور عوام ہمیشہ سے ایک تھے اور ایک رہیں گے:جنرل عاصم منیر

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کاکہنا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی کوہ پیماؤں کا ایک اور عالمی ریکارڈ

پاکستانی کوہ پیماؤں نے کے ٹو کے بیس کیمپ پر 250 فٹ لمبا اور 20 فٹ چوڑا سبز ہلالی پرچم لہرا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ سوات سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں عباس سواتی اور محمد رحیم نے اسپین←  مزید پڑھیے

جشن آزادی پر باجے بجانے والوں کیخلاف حکومتی اقدام،دفعہ 144نافذ

حکومت کی جانب سے جشن آزادی پر ہلڑبازی،باجے بجانے پر دفعہ144نافذکردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ جشن آزادی پر سڑکوں پرباجےبجانےوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ سڑکوں پر موٹرسائیکل سواروں یا گاڑیوں میں پریشر ہارن نصب کر کے بجانے←  مزید پڑھیے

شہبازشریف اہلیہ کوعلاج کیلئے لندن لے جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی طبعیت ناساز ہے اور آئندہ چند روز میں وہ شوہر کے ہمراہ علاج کے لیے لندن جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی طبیعت ناساز←  مزید پڑھیے

اسکردو ایئر پورٹ پرکل پہلی غیرملکی پرواز لینڈ کریگی

اسکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے کے آپریشنل ہونے کا ناٹم جاری کر دیا گیا جبکہ کل پہلی غیر ملکی پرواز لینڈ کرے گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق افتتاحی پرواز نے 8 بج کر 51←  مزید پڑھیے

پیمراکی جانب سے ٹی وی پر پابندی کا شکار 11 مفرور افراد کون ہیں ؟

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے 11 مفرور اور اشتہاری افراد کو ٹی وی پر دکھانے پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق جن افراد پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سیاستدان اور صحافی شامل ہیں، پیمرا نے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے یومِ آزادی پرمختلف غیر ملکی اہم شخصیات کی مبارک باد

پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر نامور ملکی شخصیات کے ساتھ غیر ملکی اہم شخصیات کی جانب سے بھی تہنیتی پیغامات جاری کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس رہنما جسیمین نے کہا کہ←  مزید پڑھیے

سکھوں نے مندروں پر خالصتان کے پوسٹرز آویزاں کردیے

کینیڈا کے برٹش کولمبیا میں سکھوں نے ہندو کمیونٹی کی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ کرکے خالصتان ریفرنڈم کے پوسٹرز کو مندر کے مرکزی دروازے پر چسپاں کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مندر کے دروازے پر چسپاں پوسٹر میں لکھا←  مزید پڑھیے

عمران خان کا حکم،پی ٹی آئی یوم آزادی جوش و خروش سےمنائے گی

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے حکم پر یومِ آزادی بھرپور جوش و خروش سے منانے کا اعادہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ایک←  مزید پڑھیے

ماہرین موسمیات کی یوم آزادی کے موقع پر بارش کی پیشگوئی

یوم آزادی کے موقع پر پنجاب کے بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی اور تیز بارش کے امکانات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گاجبکہ 13 سے 16 اگست تک مون سون بارشوں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہبازشریف کیلئے الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب مؤخر

وزیراعظم شہباز شریف کے لیے آج الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب مؤخر کر دی گئی، وزیراعظم 14 اگست کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج رات قوم سے←  مزید پڑھیے

یوم آزادی پر صدر کیجانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری

صدر مملکت عارف علوی نے یوم آزادی پرقیدیوں کی سزاؤں میں 180روز کمی کی منظوری دیدی۔ صدرمملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سزاؤں میں کمی کی منظوری دی۔سزاؤں میں کمی کا اطلاق عمر قید کے مجرموں←  مزید پڑھیے

امیزون کے بانی جیف بیزوس کی نئی کوٹھی کی قیمت آپکو حیران کردے گی

امیزون کے بانی جیف بیزوس نے امریکی ریاست فلوریڈا میں 60 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی نئی کوٹھی خرید لی۔ فاکس نیوز کے مطابق 59 سالہ جیف بیزوس دنیا کے تیسرے امیر ترین انسان ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کے سفیرکی پہلی مرتبہ فلسطین میں تعیناتی

سعودی عرب نے پہلی مرتبہ فلسطین میں اپنا سفیر مقرر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ نائف السدیری کو بطور سفیر مقرر کرنے کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی←  مزید پڑھیے

پشاورمیں دفعہ 144 نافذکردی گئی

پشاورمیں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق ڈپٹی کمشنر شاہ فہد نے بتایا کہ پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی۔15 اگست تک پریشر ہارن اور موٹرسائیکل میں پریشر سائلنسرز پر پابندی عائد کر دی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144←  مزید پڑھیے

باپ کی بیوی بن کر پنشن لینے والی بیٹی گرفتار

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایٹا ضلع میں ایک خاتون اپنے مرحوم باپ کی بیوی (اپنی ہی ماں) ہونے کا بہانہ کرتے ہوئے 10 سال کے عرصے میں 12 لاکھ روپے کی پنشن نکالنے میں کامیاب ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق←  مزید پڑھیے

اس ملک کی تمام سڑکیں نیلی کیوں ہیں ؟

دنیا بھر سڑکیں سیاہ ہی ہوتی ہیں جو تارکول ڈامر سے بنائی جاتی ہیں لیکن قطر واحد ملک ہے جہاں کی سڑکیں نیلی ہیں۔ دنیا دو طبقات والے ممالک میں منقسم ہے ایک ترقی یافتہ دوسرے ترقی پذیر، جن کا←  مزید پڑھیے