سموگ میں کمی کے باعث لاہور دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں 5ویں نمبرپرآگیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 210ریکارڈ کی گئی۔فیروزپورروڈ پر ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 400سے تجاوز ،ڈیفنس میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 284،پولوگراؤنڈ کینٹ میں 222ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب کراچی میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔صبح سویرے دھند کے ڈیرے،درجہ حرارت 15ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔کراچی کا درجہ حرارت دن میں 27سے28ڈگری تک جانے کاامکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب80فیصد ریکارڈ کیاگیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں