ای سگریٹس کے ذریعے بچے نکوٹین کے عادی ہورہے ہیں ،ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب راغب کیا← مزید پڑھیے
