گوگل کا نیا اے آئی سافٹ ویئر ‘جیمنائی’ کیا ہے؟

گوگل نے مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کا ایک نیا اور ایسا ماڈل جاری کیا ہے جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ اس ماڈل میں ’منتقی سوچ‘ اور مُشکل سے مُشکل سوالات کے جواب دینے سے قبل توجہ اور احتیاط سے سوچنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے اور بہت جلد یہ انسانوں نے بہت آگے نکلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

مصنوعی ذہانت کی مدد سے مواد تخلیق کرنے والی ٹیکنالوجی بعض اوقات نئی چیزیں ایجاد کر بیٹھتی ہے، جسے کمپیوٹر ڈویلپر ہیلوسینیشن یعنی نظر کا دھوکہ کہتے ہیں۔
جیمنائی کو ریاضی اور علمِ عامہ سمیت 57 مضامین اور شعبوں میں پائے جانے والے مسائل حل کرنے اور ان علوم پر آزمایا جا چُکا تھا۔ گوگل کے سربراہ سندر پچائی نے کہا کہ یہ مصنوعی ذہانت کے لیے ایک ’نئے دور‘ کی نمائندگی کرتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply