• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • غزہ: طوفانی بارشوں کے باعث بے گھر فلسطینی مزید مشکل میں گرفتار

غزہ: طوفانی بارشوں کے باعث بے گھر فلسطینی مزید مشکل میں گرفتار

غزہ میں جاری بارشوں کے باعث جنگ سے متاثرہ بےگھر فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں کے باعث بے گھر ہونے والے غزہ کے ہزاروں فلسطینی خاندان عارضی کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے خیموں میں بارش کا پانی داخل ہوگیا جس کے باعث ان کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply