نااہل شخص پاکستان کی سیاسی جماعت کا سربراہ بن سکتا ہے
پاکستان کی قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی جانب سے نااہل شخص کو پارٹی سربراہی سے روکنے کے لیے پیش کیا گیا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے مسترد ہو گیا۔ترمیم کے حق میں 98 جبکہ مخالفت میں 163 ارکان← مزید پڑھیے
