خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

حاملہ خاتون کا خون کسی مرد کو لگا دیا جائے تو کیا ہوگا؟ سائنس دانوں نے خبردار کردیا

دنیا میں روزانہ کروڑوں مریضوں کو خون لگایا جاتا ہے لیکن اکثریت کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اسے کسی مرد کا خون لگایا گیا ہے یا عورت کا۔ نیدرلینڈ  کے سائنسدانوں نے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے←  مزید پڑھیے

بال ٹھاکرے پر فلم کے ٹیزر کو تیس لاکھ لوگوں نے دیکھ لیا

شیوسینا کے سربراہ بال ٹھاکرے پر بہت کچھ لکھا اور سنایا جاچکا ہے تاہم اب بہت جلد ان کی زندگی پر بنائی گئی فلم بھی ریلیز ہونے والی ہے ۔تاہم حیرت انگیز طور پر بال ٹھاکرے پر بننے والی اس←  مزید پڑھیے

سابق امریکی میرین کرسمس پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کےالزام میں گرفتار

سان فرانسسکو: امریکی شہرسان فرانسسکومیں کرسمس پردہشت گردی کابڑامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے امریکی فورسز نے سابق امریکی میرین کودہشت گردی کی منصوبہ بندی کےالزام میں گرفتارکرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملزم کوداعش سےتعلق کی بنیادپرنارتھ کیرولینا سےگرفتارکیاگیا،ملزم نےداعش کوسان فرانسسکو←  مزید پڑھیے

ختم نبوت کا معاملہ،ن لیگ کا ایک اور کارکن مستعفٰی

مسلم لیگ ن کی حکومت کو ختم نبوت ﷺ کے قانون کی چھیڑ چھاڑ کا معاملہ کافی مہنگا پڑگیا، وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے بعد سے اراکین اسمبلی کے مستعفیٰ ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا اور ایک اور ایم←  مزید پڑھیے

شاہ رخ جتوئی کو جناح اسپتال سے رہا کردیا گیا

آزادی کا پروانہ ملتے ہی شاہ رخ جتوئی کی بیماری بھی ختم ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق  شاہ رخ کا ایک دوست اسے چوری چھپے کپڑا منہ پر ڈال کر اسے ہسپتال سے گھر لے جارہا تھا کہ صحافیوں نے←  مزید پڑھیے

ایک خاتون روزانہ 20 ہزار الفاظ ادا کرتی ہے

    میری لینڈ(ویب ڈیسک)ایک عورت دن میں کتنے ہزار الفاظ اپنی زبان سے ادا کرتی ہے یا پھر وہ مردوں کے موازنے میں زیادہ بات کیوں کرتی ہے۔ تو اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے۔ اور اسکی وجہ ان←  مزید پڑھیے

لڑکی اور گھوڑا آرہے ہیں یا پھر جارہے ہیں؟ پہچانیے

آپ کتنے ذہین ہیں یا پھر کیا آپ یہ تصویر دیکھ کر پہچان سکتے ہیں ، اس تصویر میں ایک خاتون ایک گھوڑے کی لگام تھامے ہوئے کھڑی ہوئی ہے اور اس تصویر نے بڑوں بڑوں کو چکرا کر رکھ←  مزید پڑھیے

بھارت: مندر کی مورتیوں کو ٹھنڈ سے بچانے کیلئے پجاریوں کا انوکھا انتظام

بھارت کے قدیم شہر میں واقع ایک مندر جنکی گھاٹ بڈا اسٹھن نے ایک عجیب و غریب منطق کا انتخاب کیا جس کے تحت مورتیوں کو ٹھنڈ سے بچاؤ کیلئے ہیٹر لگا دیے گئے ہیں۔ مندر میں یہ ہیٹر موسم←  مزید پڑھیے

شام: دو ماہ کے بچے کی دردناک داستان

مشق:شام میں جنگ کے دوران عجیب و غریب داستانیں رقم ہو رہی ہیں جو آپ کو رلا دیتی ہیں، تازہ خبر دو ماہ کے کریم عبداللہ کی جس کی ماں مارٹر گولے کی زد میں آکر شہید ہوگئی اور وہ←  مزید پڑھیے

لکھنؤ اور آگرہ روڈ پر 100گاڑیاں حادثے کا شکار

لکھنؤ(ویب ڈیسک)گہری دھند کے باعث لکھنؤ آگرہ ایکسپریس وے پر تقریباً 100گاڑیاں حادثے کا شکار ہوئیں۔ حادثے میں نصف درجن افراد زخمی ہوئے۔ کوتوالی بانگر مئوعلاقے کے ایکسپریس وے پر صبح 2گاڑیوں میں تصادم ہوگیا جس میں ڈرائیور زخمی ہوگیا←  مزید پڑھیے

بیت المقدس پرامریکا مخالف ووٹ دینے والوں کی امداد بند کردیں گے: ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا مخالف ووٹ آنے کی پروا نہیں، وہ ہم سے لاکھوں نہیں، کروڑوں بلکہ اربوں←  مزید پڑھیے

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا کس بھی جارحیت سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی صلاحیت پرمکمل اعتماد کا اظہار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع خرم دستگیر، وزیر داخلہ احسن اقبال ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو نیا وزیر اعظم مل گیا

رائیونڈ جاتی امرا میں منعقدہ ایک اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ تحریک عدل، سویلین بالادستی اور مضبوط جمہوریت آئندہ انتخابات میں ہمارے بنیادی اصول اور نعرے ہوں گے، امید ہے کہ قوم ان کو←  مزید پڑھیے

ترکی اور شام کی سرحد پر911 کلو میٹرطویل دیوار دنیا کی تیسری بڑی دیوار ہو گئی

استنبول(ویب ڈیسک)  ترکی اور شام کے درمیان سرحد پر زیر تعمیر911 کلو میٹر طویل دیوارتکمیل کے مراحل میں پہنچ گئی۔ سرحدی دیوار کا 781 کلو میٹر حصہ مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ باقی حصہ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ←  مزید پڑھیے

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کی ماں اوربیوی ہفتے کو پاکستان پہنچیں گی

ذرائع کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز دفترخارجہ اور سیکورٹی حکام کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں سیکیورٹی سےمتعلق معاملات کوحتمی شکل دی گئی۔ خیال رہے کہ کلبھوشن کی والدہ اوربیوی سے ملاقات 25دسمبر کو کرائی جائے گی، ملاقات کے وقت←  مزید پڑھیے

سیلفیاں لینے والے افراد ذہنی مریض ہیں، ماہرین

    کراچی(ویب ڈیسک)ماہرین نفسیات نے سیلفیاں لینے کے شوقین افراد کو ذہنی مریض قرار دیا ہے۔ اس بیماری کا نام سیلفیٹس رکھا گیا ہے اور اس کی تین اقسام بتائی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، سیلفیاں لینے والے افراد بنیادی←  مزید پڑھیے

جمائما پاکستان کا دورہ کریں گی

  لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رہنما عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما پاکستان کا دورہ کریں گی۔گلو کار سلمان احمد کی دعوت پر قبول کرلی ۔سلمان احمد کے مطابق جمائما اور میری اہلیہ 20 سال سے اچھی دوست ہیں۔جمائما←  مزید پڑھیے

گورنر بلوچستان پر حملے کا منصوبہ ناکام

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی پر قلعہ عبداللہ میں حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے گلستان کے علاقے سے2 دہشت گردوں←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لئے عالمی بینک کی امداد

واشنگٹن(ویب ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔بیان کے مطابق بجلی کے نظام و ترسیل، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری لانے کے لئے امداد دی جا رہی ہے۔ 42←  مزید پڑھیے

وزیر داخلہ کی بڑی توند والے پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کی مہلت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے بڑی توند والے پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کو اسمارٹ اور چاق و چوبند ہوناچاہیئے۔ 20 کروڑ عوام کے لیے 8 لاکھ پولیس اہلکار کافی←  مزید پڑھیے