لڑکی اور گھوڑا آرہے ہیں یا پھر جارہے ہیں؟ پہچانیے

آپ کتنے ذہین ہیں یا پھر کیا آپ یہ تصویر دیکھ کر پہچان سکتے ہیں ، اس تصویر میں ایک خاتون ایک گھوڑے کی لگام تھامے ہوئے کھڑی ہوئی ہے اور اس تصویر نے بڑوں بڑوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے ۔

Advertisements
merkit.pk

اس تصویر میں کیمرہ مین نے اس ذہانت سے تصویر کھینچی ہے کہ یہ جانچنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے، آیا کہ لڑکی گھوڑے کے ساتھ آرہی ہے یا پھر جارہی ہے۔

tripako tours pakistan

اگرچہ کہ اس تصویر کا حقیقی جواب تو کیمرہ مین ہی دے سکتا ہے جس نے یہ تصویر کھینچی ہے تاہم اندازہ ضرور  لگایا جاسکتا ہے عام طور پر گھڑ سوار جب بھی سواری کرتے ہیں تو گھوڑے کی لگام پکڑ کر بائیں جانب ہی چلتے ہیں، اگر اس نظریئے سے دیکھا جائے تو بظاہر لگتا یہ ہے کہ یہ دونوں آرہے ہیں۔ اس تصویر کا صحیح جواب جانچنے کیلئے سائے سے بھی مدد مل سکتی ہے۔

  • merkit.pk
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply