شام: دو ماہ کے بچے کی دردناک داستان

مشق:شام میں جنگ کے دوران عجیب و غریب داستانیں رقم ہو رہی ہیں جو آپ کو رلا دیتی ہیں، تازہ خبر دو ماہ کے کریم عبداللہ کی جس کی ماں مارٹر گولے کی زد میں آکر شہید ہوگئی اور وہ خود اپنی بائیں آنکھ سے محروم ہوگیا۔ سرزمین شام پر بہادری کی داستانیں رقم کی گئیں لیکن کریم عبداللہ کی کہانی عزم و ہمت کی بے مثل داستان ہے۔دو ماہ کے کریم عبداللہ کی ماں ایک حملے میں ماں شہید ہوگئی اور وہ خودشدید زخمی ہوگیاجس میں اس  آنکھ ضائع ہوگئی۔دوسروں نے زخموں پر مرہم رکھا لیکن اپنی چاہت سے درد مٹا دینے والے ہاتھ کریم کے ساتھ نہیں ہیں۔فری لانس رپورٹر امیر نے کریم کی تصویر کھینچی اور اسے سوشل میڈیا پر ڈال دیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply